آج کل موسم بہت خوشگوار ہے، ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے سارے موسم سمٹ کر ایک ہی دن میں سما گئے ہیں۔ رات میں خنکی اور ٹھنڈ کی آمیزش ہے، صبح بہار نو کی طرع سانس لیتی ہے، سورج← مزید پڑھیے
یہ بات جاننے کے لیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں کہ ہم اس وقت تک ترقی یافتہ ممالک کی گرد بھی نہیں پا سکتے۔جب تک ہم عصری علوم سے آشنا نہیں ہوتے۔اور ہمارے اندر کوئی نظریاتی انقلاب نہیں آتا۔ہمارے روبہ← مزید پڑھیے
اسلام آباد کی غلام گردشوں میں زوردار افواہ گردش کر رہی ہے کہ اپوزیشن جماعتوں اور جہانگیر ترین کی جانب سے شامل کروائے ہوئے تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی ایک قابل ذکر تعداد کی طرف سے ممکنہ تحریک عدم← مزید پڑھیے
کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے جو ہماری بد اعمالیوں کا نتیجہ ہے یا صرف سائنسی اصطلاح کی حد تک ایک وائرس ہے جو ہماری بد احتیاطیوں کی بدولت وبا کی صورت اختیار کر چکا ؟ اس سوال کو لے← مزید پڑھیے
چینی بحران کی لپیٹ میں تحریک انصاف کا اخلاقی وجود لڑکھڑاتے دیکھا تو خیال آیا تحریک انصاف میں ایک بابر اعوان بھی تو ہیں۔ پھر ایک اور خیال دیوار دل سے لپٹ گیا کہ قافلہ انقلاب میں کیا یہ ایک← مزید پڑھیے
بلاشبہ پوری دنیا اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہی ہے۔۔ شہر شہر, نگر نگر, قریہ قریہ امیر جان صبوری کے فارسی کلام ” شہر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی” کی عملی تصویر بنا ہوا ہے۔۔ یہ← مزید پڑھیے
افسردگی اور پژمردگی کا عالم ہے ،انسان ایک وائرس کے سامنے لاچار ہے۔یہ بحث فضول ہے کہ سائنس کے سارے فارمولے ایک نا دیدہ وائرس نے فیل کر دیے۔ یہ بات بھی موضوع محل نہیں کہ کعبہ، مسجد نبوی، نجف← مزید پڑھیے
صبح اُٹھتے ہی اخبارات کا پلندہ دیکھا تو میری دانست میں نمایاں اور اہم ترین خبر یہ تھی کہ گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں کرونا کی زد میں آئے مریضوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوچکا ہے۔فی کس تناسب← مزید پڑھیے
میں کچھ دنوں سے غریبوں کو تلاش کر رہا تھا، یعنی ایسے مفلسوں کو ڈھونڈ رہا تھا جو صحیح معنوں میں صدقات یا عطیات کے مستحق ہوں۔ آپ بھی کہیں گے کہ اِس ملک میں غریبوں کو تلاش کرنا بھلا← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں لوگ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمارے یہاں جہانگیر ترین اپنی بدعنوانی کی ایک بڑی کہانی کے مرکزی کردار بن کر اُبھرے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے تاحیات کسی بھی حکومتی عہدہ← مزید پڑھیے
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق کل سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بار بار آنکھوں کے سامنے سے گزررہی ہے جس کا پہلا تاثر جتنا دل دکھانے والا تھا← مزید پڑھیے
میرے ایک دوست نے مجھ سے اپنی چھوٹی سی کہانی شیئر کی ،اچھی لگی،آپ بھی سُنیے! میرا یہ دوست مسیحی ہے،اور معاشرے میں مناسب سی معاشی سماجی و معاشرتی حیثیت رکھتا ہے۔لیکن میلے ٹھیلوں سے دور بھاگتا ہے۔کچھ دن پہلے← مزید پڑھیے
وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ انڈر ٹرائل قیدیوں کو ضمانت پر رہا نہیں کیا جا سکتا۔ وزارت قانون کے مطابق صدر پاکستان جنہیں سزائے موت تک معاف← مزید پڑھیے
یہ سو سال پرانی بات ہے: پوری دنیا میں تباہی پھیلا دینے والی انفلوائنزا کی وبا 1918ء کے موسمِ خزاں میں امریکی کی 48ریاستوں میں نہایت تیزی سے پھیلی۔امریکی شہروں میں اشتہار لگا دیے گئے کہ کھانسنا یا چھینکنا ایک← مزید پڑھیے
انیل اگروال نئی دلی کے مولانا آزاد میڈیکل کالج میں فرانزک میڈیسن کے استاد ہیں۔ 2009 میں یعنی DSM-5 کی اشاعت 2013 سے پہلے انہوں نے نیکروفیلیا کی ایک نئی درجہ بندی پیش کی۔ 2011 میں انہوں نے ایک جامع← مزید پڑھیے
یہ لاک ڈاؤن ہوئے تیسرے دن کی شب کا پہلا پہر ہے۔ ڈی ایچ اے فیز 5 کے ایک گھر میں ایک نوجوان صنعت کار اسامہ عثمان ایک فون کال سُننے میں مصروف ہے۔بات کرنے والے نے اپنا تعارف کرواتے← مزید پڑھیے
آٹے اور چینی پر تحقیقاتی رپورٹ کو بالعموم دو انداز سے دیکھا گیا۔ ایک زاویہ نظر یہ تھا کہ انہوں نے اپنی ہی حکومت میں یہ رپورٹ جاری کر کے ایک غیر معمولی کام کیا ہے اور دوسرا زاویہ نگاہ← مزید پڑھیے
جولائی 2018کے انتخابات سے چند ماہ قبل اور ان کے نتائج آجانے کے بعد والے ہفتوں میں جہانگیر ترین اور ان کا نجی طیارہ ٹی وی سکرینوں پر ڈرامائی انداز میں مشہور ہوئے۔ انتخابات سے قبل ’’اپنے حلقوں‘‘ میں Electableتصور← مزید پڑھیے
علم کا ہر شعبہ اور اس میں ہونے والی تمام ترقی انسانی جدوجہد کی تاریخ بیان کرتی ہے۔ انسانی ترقی کی تاریخ رات اور چراغ بنانے اور اسے جلائے رکھنے والے کے مابین موجود تعلق کو بیان کرنے کی تاریخ← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں کورونا وائرس کا سارا بوجھ اکیلے صحت عامہ کے کارکن اٹھا رہے ہیں جنہیں ہماری حکومتوں اور اداروں نے واقعی تنہا چھوڑ رکھا ہے۔ پاکستان میں صورتحال دنیا بھر سے الگ نہیں ہے بلکہ سچ تو یہ← مزید پڑھیے