صاحبو سچ تو یہ ہے کہ ہم بطور سماج اس تمام قضئیے میں بہت کمتر نکلے ہیں۔ وہ وبا جو ہمیں باقی دنیا کی مانند ایک بنا کر مشترکہ نادیدہ دشمن سے لڑنے کا جذبہ دیتی، ہمیں شیعہ سنی، مذہبی غیر مذہبی جیسے گھٹیا خانوں میں بانٹ گئی ہے۔ ہم انسان بننے میں ناکام ثابت ہوے ہیں اور دلیل سے مکمل عاری۔ اگر ہم دلیل پہ سوچیں تو قصوروار نا شیعہ زائرین تھے نا تبلیغی نا کوئی اور۔ شیعہ زائرین پاکستانی ہیں، ایرانی حکومت نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا اور پھر ان زائرین کو واپس پاکستان لوٹایا گیا۔
← مزید پڑھیے