ماضی کی طرف دوڑتے گردش ایام۔۔نصرت جاوید
ہمارے ریگولر اورسوشل میڈیا میں اس وقت وکلاء بحیثیت مجموعی اس ملک میں تمام خرابیوں کے ذمہ دار ٹھہرائے جارہے ہیں۔’’وکلاء گردی‘‘ کو بے نقاب کرنے کیلئے وڈیوز کا طوفان ہے۔یہ بات اگرچہ طے نہیں ہوپارہی تھی کہ حسان نیازی← مزید پڑھیے
