قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء ۔۔نصرت جاوید
لاہور میں وکلاء کا ایک گروہ بدھ کے روز وحشی ہوئے غول کی مانند جس اندازمیں پنجاب میں دل کے مریضوں کے لئے بنائے جدید ترین ہسپتال پر حملہ آور ہوا، اس کی شدید ترین مذمت ہر صاحبِ دل پر← مزید پڑھیے
