ٹرمپ مودی اور کشمیر۔۔۔۔مایوسی کس بات کی؟/آصف محمود
ٹرمپ نے مودی کے پلڑے میں وزن ڈال دیا ہے تو حیرت کیسی؟ سینہ کوبی کاہے کی اور مایوسی کس بات کی؟ کیا تحریک آزادی کشمیر عزت مآب ڈونلڈ ٹرمپ کی آشیر باد سے مشروط تھی اور سدھن قبیلے کے← مزید پڑھیے
