خلائی تحقیق بھارت بمقابلہ پاکستان۔۔۔منور حیات سرگانہ
آج صبح سے ہی پاکستان میں لڈیاں ڈالی جا رہی ہیں۔اکثر لوگوں کی باچھیں کھلی ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا پر بغلیں بجانے والے بے شمار ہیں ۔حتیٰ کہ ملکی میڈیا میں بھی جشن کا سماں ہے،اور کیوں نہ ہو ؟ ازلی← مزید پڑھیے
