بے آواز گلی کوچوں سے۔ تاریکی کے محافظ۔۔۔۔۔محمد منیب خان
شام ہو چکی ہے۔ دور افق کے اس پار سورج غروب ہو رہا ہے۔ آسمان پہ ابھی تھوڑی روشنی باقی ہے۔ مدھم سی روشنی۔ اتنی مدھم جتنی بستر مرگ پہ زندگی سے لڑتے کسی وجود میں زندگی کی رمق ہوتی← مزید پڑھیے
