وہ مالک بن انسؒ تھے ، یہ محمد مرسی ہیں۔ بیچ میں صدیوں کی مسافت حائل ہے اور حفظ مراتب کا سمندر بھی کہ کہاں مالک بن انس کہاں محمد مرسی؟ بسملِ ناز کا بانکپن مگر وہی ہے۔مسافت بھی ویسی← مزید پڑھیے
ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ہنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوح انسان کی اصلاح کیلئے ضروری ہےکہ اب اس ’’علم‘‘ کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔ ’’انسانی نوع کی اصلاح کا علم‘‘ کا مطلب ہے کہ جین (JENE)کے استعمال← مزید پڑھیے
اُسے اقتدار تو مل گیا لیکن اختیار نہ ملا۔ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آنے والا یہ لیڈر اختیار حاصل کرنا چاہتا تھا تاکہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے کر سکے۔ اُس نے پارلیمنٹ کے ذریعہ اختیار حاصل← مزید پڑھیے
نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی دوبارہ سرکار بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اس بار تو بھگوا سیاسی جماعت کا مظاہرہ پہلے سے کافی بہتر رہا ہے۔ حزب اختلاف کی کون کہے، خود حکمران بی جے پی← مزید پڑھیے
ہر عہد کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں اور فہیم انسان انہی تقاضوں کے تحت اپنی زندگی کی ترجیحات طے کرتے ہیں۔ سائنسی ایجادات نے انسانی زندگی کے اطوار یکسر بدل ڈالے۔ ہزاروں مزدوروں کی جگہ اب ایک آدمی بڑی بڑی← مزید پڑھیے
الحمد للہ ہم دنیا کی واحد قوم ہیں جس کا ہر فرد جاسوس ہے، ہرآدمی دوسروں کی جاسوسی پر اتنا مگن ہے کہ باقی سب کاموں سے بیگانہ ہو چکا ہے،نو نو عمری میں کرکٹ کاشوق پروان چڑھانے کے ساتھ← مزید پڑھیے
بیگم پورہ کی تاریخی مسجد کے وسیع صحن میں دھوپ بہت تھی اور تشویش اور انجانے کا خوف بہت تھا۔ صحن پر کھلتی متعدد قدیم محرابیں جو کسی زمانے میں کھلی ہوں گی۔ سفید دروازوں اور شیشوں سے ان زمانوں← مزید پڑھیے
دھوکہ صرف دنیاوی معاملات میں نہیں ہوتا، بلکہ دینی معارف میں بھی دھوکہ کیا جاتا ہے، مثلاً بعض لوگ مختلف حربوں سے مسلمانوں کو یہ دھوکہ دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو بھی رازق، رب، مالک← مزید پڑھیے
عرب بہار نے تیونس سے عرب آمریتوں کا تختہ الٹنا شروع کیا اور یکے بعد دیگرے یہ لہر آگے بڑھتی اور مصر پہنچ گئی۔ مصر میں صدر حسنی مبارک کی آمریت قائم تھی، اس نے استبداد سے کام لیا مگر← مزید پڑھیے
بجٹ سے پہلے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بریفنگ دی جو میں نے ٹی وی پر دیکھی۔یہ بریفنگ دیانت و مہارت کا انتہائی عمدہ امتزاج تھی۔شیخ صاحب نے کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر دیانتداری سے اقتصادی حقائق مع اعدادو شمار← مزید پڑھیے
صاحبو! ہم اس کے قائل نہیں کہ’’ قومی کرکٹ ٹیم تم ہارو یا جیتو، ہمیں تم سے پیار ہے‘‘۔ ہرگز نہیں ہمارا پیار اتنا بھی غیر مشروط نہیں، پہلے خود کو اس کا مستحق ثابت کریں۔یہ بھی ایک بیکارجملہ ہے← مزید پڑھیے
یہ صرف کرکٹ کا معاملہ نہیں ،پورا سماج زوال مسلسل کا شکار ہے۔ زوال جب کسی سماج کا رخ کرتا ہے تو سماج کے لیے یہ ممکن نہیں رہتا کہ اس میں کمال کے چند جزیرے آ باد کر لے۔سماج← مزید پڑھیے
پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے بہت اچھا ہو رہا ہے۔ یہ مت سمجھئے گا کہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خوف کی فضا پر بہت خوش ہوں۔ کل سیالکوٹ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ایک← مزید پڑھیے
چند سال پہلے پہلی بار جب میں نے کہا کہ ’’پاکستانی نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے ‘‘تو یہ جملہ تیزی سے پھیلتا چلا گیا۔تب یہ کسی خواب یا سراب سے زیادہ کچھ بھی نہ تھا۔بیرون اور← مزید پڑھیے
حسب توقع پیارے پاپا اور دلاری پھپھو گرفتار کیے جاچکے ہیں لیکن ایک بلاول ہے کہ گرفتاریوں کے وقت بھی مسکراتا دیکھا جا رہا تھا اور اب بھی اسکے چہرے پہ تبسم رقصاں ہے ۔۔۔ لیکن اسکی یہ مسکراہٹ کیا← مزید پڑھیے
ارادہ تو یہ تھا کہ اپنے یوتهی دوستو کو مشورہ دوں کہ سمیع ابراہیم، جس کی دن رات کی گئی خان صاحب کی جھوٹی سچی تعریفوں سے متاثر ہو کے وہ خان صاحب کو ووٹ دے کر آئے تھے اور← مزید پڑھیے
عبدالرحمن سوم کا مسلم سپین میں اموی سلطنت کے اہم بادشاہوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ عبدالرحمن الثالث کی مشہوری کی وجہ یہ تھی اس نے دسویں صدی میں اندلس میں مسلمانوں کی حکومت کو سنبھالا۔ گرتی ہوئی سلطنت کو← مزید پڑھیے
امریکہ کی ایک کمپنی ہے، الفابٹ، اپنے ہاں کم ہی لوگوں نے اس کا نام سنا ہے، یہ دنیا کی پانچویں بڑی ٹیکنالوجی کی کمپنی ہے، دنیا بھر میں پھیلے اس کے ملازمین کی تعداد تقریباً 80ہزار ہے، سالانہ منافع12.7← مزید پڑھیے
ہم جب کبھی روزمرہ کی گفتگو کے دوران کسی گائوں، کسی شہر، آس پاس کے کسی گلی محلے یا علاقے کا نام لیتے ہیں تو سرسری گزر جاتے ہیں کہ یہ محض ایک نام ہے ایک پہچان ہے۔ ہم کم← مزید پڑھیے
میں جب اقبالؔ کو پڑھتا ہوں تو میں سوچتا ہوں کہ خدا نے کنول کا یہ پھول کن پانیوں میں اُگایا ہے؟ گزشتہ رات کلیاتِ اقبال کا مطالعہ کرتے ہوئے میں ایک دفعہ پھر اس نتیجے پر پہنچا کہ اقبال← مزید پڑھیے