چیف تیرے جانثار۔۔۔۔۔ انعام رانا
دو ہزار آٹھ میں دو ماہ پاکستان گزار کر واپس گلاسگو لوٹا تو اتفاقاً بھٹی(فرضی نام) سے ملاقات ہو گئی۔ بھٹی لاہور بار سے پرانا واقف تھا اور بار سیاست میں متحرک۔میں نے پوچھا، بھٹی تو یہاں کیسے؟ کہنے لگا← مزید پڑھیے
