پاکستان سارک تنظیم سےعلہدہ ہوجائے۔۔۔ سید انور محمود
بنگلادیش کے مرحوم صدر ضیاء الرحمان نے 1980 کے قریب جنوبی ایشیائی ممالک کے آپس کےتعلق کے حوالے سے ایک علاقائی تنظیم کا تصور پیش کیا تھا۔ جنوبی ایشیاکے سات ممالک کے سربراہان پہلی بار اپریل 1981 میں کولمبو میں← مزید پڑھیے
