نئی عالمی طاقتوں کی گروہ بندی،پاکستان کا امریکہ کو انتباہ …. طاہر یاسین طاہر
امریکہ ایک تسلیم شدہ عالمی طاقت ہے ، مگر طاقت کی یہ رسی جسے امریکہ نے مضبوطی سے پکڑا ہواتھا اس پر سے اس کی گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ طاقت کو اپنی طرف منتقل کرنے کے لیے امریکہ← مزید پڑھیے
