پاکستان گردوں کی خریدوفروخت کی عالمی منڈی!۔۔۔۔۔طاہر یاسین طاہر
المیہ ہی المیہ ہے۔ سیاست ،تعلیم، صحت،کھیل،امن و امان،صحافت، عدلیہ،غرض ہر شعبہ ہائے زندگی میں ہم ہدفِ تنقید ہیں۔ہر جگہ دو نمبری ہمارا ٹریڈ مارک بن چکا ہے۔ہماری ملکی سیاسی تاریخ الزام تراشیوں اور سیاسی مخالفین کو بزور طاقت خاموش← مزید پڑھیے
