کالم    ( صفحہ نمبر 43 )

غیر قانونی مقیم مہاجرین کاانخلاء/طیبہ ضیاء چیمہ

بانی تحریک الطاف بھائی، سوری عمران بھائی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کی پالیسی سے متعلق جیل سے ایک لمبا چوڑا خصوصی بیان جاری کیا ہے کہ افغان مہاجرین کو بھیڑ بکریوں کی طرح←  مزید پڑھیے

یہ لاہور ہے/پروفیسر رفعت مظہر

معروف مزاح نگار پطرس بخاری نے اپنے مضمون “لاہور کا جغرافیہ” میں لکھا “کہتے ہیں کسی زمانے میں لاہور کا حدوداربعہ بھی ہوا کرتا تھالیکن طلبہ کی سہولت کے لیے میونسپلٹی نے اِس کو منسوخ کر دیا ہے اب لاہور←  مزید پڑھیے

سیکس اور اُداس نسلیں /رضوان ظفر گورمانی

سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون،←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کے درباری راگ/حیدر جاوید سیّد

فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے فی یونٹ نرخوں میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ یہ اضافہ ماہ اکتوبر میں فیول کی قیمتوں کے حوالے سے ہے جوکہ صارفین سے دسمبر کے بلوں میں وصول کیا←  مزید پڑھیے

اسرائیلی سفاکیت کا مقابلہ کرتے اہل فلسطین اور بے بس اقوام متحدہ/ڈاکٹر ندیم عباس

اہل غزہ کی مظلومیت دنیا بھر کے انسانوں کو آواز دے رہی ہے کہ اگر انسانیت کے دعویٰ میں سچے ہو تو ہماری مدد کرو۔ یہ مظلومیت ظالموں کو بے نقاب کر رہی ہے کہ تم جن انسانی حقوق کا←  مزید پڑھیے

مجیب الرحمان بننا چاہتے ہو؟/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کئی ماہ بعد میڈیا کا سامنا ہوتے ہی وہی غیر ذمہ دارانہ اور مہم جویانہ رویہ اختیار کیا جو اس کا خاصہ ہے۔ اس نے بیان دیا کہ شیخ مجیب الرحمان کے خلاف انہوں←  مزید پڑھیے

غزہ میں اب کوئی جگہ محفوظ نہیں/جیسن لی ترجمہ -اقتدار جاوید

غزہ کے فلسطینی خاندانوں کو کہیں بھی چلے جانے اور منتقل ہونے کا حکم دے کر اسرائیل اس بات کو یقینی نہیں بنا رہا ہے کہ وہ زندہ رہیں بلکہ انہیں محض یہ اختیار دے رہے ہیں کہ وہ کسی←  مزید پڑھیے

نواز شریف ہائبرڈ وزیراعظم یا پاکستان کے اردوان/ارشد بٹ

جمہوریت پسند حلقے اُمید لگائے بیٹھے تھے کہ عمران حکومت کا جاناہائبرڈ سیاسی بندوبست کے خاتمے کا نکتہ آغاز بنے گا۔ انہیں آئین و قانون کی حکمرانی اور سویلین بالادستی کے راستے کی مشکلات کم ہوتی نظر آ رہی تھیں،←  مزید پڑھیے

بوڑھا شیر قوم کا مستقبل کھا گیا/سیّد بدر سعید

ہم بحیثیت مجموعی انتہا پسند قوم ہیں۔ ہم کبھی ایک انتہا پر نظر آتے ہیں تو کبھی دوسری انتہا پر چلے جاتے ہیں۔ہم مذہبی بنیں تو ضیا الحق کی طرح پورے ملک کا سٹریکچر بدل دیتے ہیں اور لبرل ازم←  مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کا سیاسی سفر اور مستقبل کے تقاضے/حیدر جاوید سیّد

30 نومبر1967ء کو جس دن لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کی قیام گاہ پر پاکستان پیپلزپارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا وہ ایوب خان کے اقتدار کا زمانہ تھا۔ سکندر مرزا کی وفاقی کابینہ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے←  مزید پڑھیے

مخدوم جاوید ہاشمی سے مؤدبانہ التماس/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہمیں آپ کی جمہوریت کے لئے قربانیوں اور خدمت سے انکار اور آپ کے نقظہ نظر پر بھی اعتراض نہیں مگر آپ کے بیانیے کا متن تو ایسا ہونا چاہیے جس کا وزن اگر اسٹیبلشمنت اپنے اوپر تنقید کی وجہ←  مزید پڑھیے

ہسپتال بند، ذمہ دار کون؟-نجم ولی خان

میرے شہر کے تمام ٹیچنگ یعنی بڑے بڑے ہسپتال، جن میں جناح، میو، سروسز، چلڈرن، گنگارام وغیرہ سب کے سب شامل ہیں، ایک ہفتے سے زائد ہوگیا بند پڑے ہیں۔ ان کے شعبہ بیرونی مریضاں، میں ینگ ڈاکٹروں نے ہڑتال←  مزید پڑھیے

توبہ اور توبہ شکنی/ڈاکٹر اظہروحید

توبہ کی حیثیت ایک وعدے کی ہے، اور توبہ شکنی کی حیثیت وعدہ خلافی کی سی!! جب انسان توبہ کرتا ہے تو اپنے ساتھ، اپنی روح کے ساتھ، اپنے ضمیر اور اپنے دل کے ساتھ۔۔ اور ساتھ ہی ساتھ دل←  مزید پڑھیے

کون موڑے مہار ، کوئی سانول نہیں / ناصر منصور

الیکشن ہونے جارہے ہیں ، سیاسی جماعتیں نئی صف بندیوں میں مصروف ہیں، جوڑ بے جوڑ اور بے جوڑ ,جوڑ بننے جا رہے ہیں۔ جو کل تک ناممکن نظر آتا تھا آج ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سیاسی منظر نامہ←  مزید پڑھیے

خاموش اکثریت کی الجھن /ڈاکٹر مختیار ملغانی

دنیا کی بھاری اکثریت خاموش و غیر فعال ہے ، اور یہی اکثریت انسانی سماج کے تاریخی و تمدنی ارتقاء کا آئینہ بھی ہے، یہ خاموش اکثریت دیہاتوں کی نسبت شہروں میں کہیں زیادہ ہے ۔ ان کے برعکس قلیل←  مزید پڑھیے

حق تخلیق اور حق بندگی/حیدر جاوید سیّد

لگ بھگ 6 برس قبل جب یہ تحریر شائع ہوئی تو احباب اور قارین نے تائیدکی موجودہ حالات میں 6 برس قبل لکھی گئی تحریر بارِدیگر پڑھنے والوں کے سامنے رکھ رہا ہوں آپ اسے پڑھ لیجے پھر ٹھنڈے دل←  مزید پڑھیے

مائنس عمران خان اور ووٹر ز کا رجحان /قادر خان یوسف زئی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے اندر حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات نے تنازع کو جنم دیا ہے اور مخالفین کی جانب سے پارٹی کے اندر جمہوری عمل پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بلا مقابلہ سلیکشن کا یہ←  مزید پڑھیے

تعلیمی ادارے اور سٹوڈنٹس یونینز/آغر ندیم سحرؔ

جی ڈبلیو ایف ہیگل نے 18ستمبر1802ء کو ایک تقریر میں کہا تھا”ہم ایک اہم دور کے دروازے پر کھڑے ہیں۔یہ ایک ایسا ہنگامہ خیز دور ہے جس میں انسانی جوش و ولولہ چھلانگ لگاتے ہوئے آگے بڑھتا ہے۔سابقہ شکلوں کو←  مزید پڑھیے

انہیں شفاف انتخابات چاہئیں؟-نجم ولی خان

ہمارے سیاسی رہنما کہتے ہیں کہ انہیں آٹھ فروری کوملک میں صاف او ر شفاف انتخابات چاہئیں۔ یہ مطالبہ کرنے میں اس وقت سب سے آگے پاکستان تحریک انصاف ہے اوراس کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین لیول پلئینگ فیلڈ←  مزید پڑھیے

ہیرو خود کشی نہیں کرتے/نجم ولی خان

میں سی ای او بنوں کنٹونمنٹ بورڈ بلال پاشا کی خود کشی پر ایک فلمی ڈائیلاگ ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے، کی پوسٹس کرنے والوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ تم سب←  مزید پڑھیے