نگارشات    ( صفحہ نمبر 102 )

ترجمے کی تعریف/منصور ندیم

عربی میں حالیہ ایک کتاب کا ترجمہ ہوا ہے جو کینڈین ارجنٹائنی نژاد Alberto Manguel کی کتاب کا ہے، مزے کی بات ہے کہ یہ کتاب خود ترجمے کے فن کی آگاہی پر ہے۔ مینگوئل نے ترجمے کے موضوع میں←  مزید پڑھیے

ویلا ستارہ، سائنس کے اندازے یا تُکے؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن

ایک محتاط اندازے کے مطابق ہماری کائنات میں 200000000000000000000000 ستارے ہیں یعنی 2 کے آگے 23 صفر۔۔ یعنی دو سو ارب کھرب ستارے۔ زمین پر ریت کے کتنے ذرے ہیں؟ تقریباً 7.6 ارب کھرب ۔ گویا قابلِ مشاہدہ کائنات میں←  مزید پڑھیے

تھیلے سے شاپر تک کا سفر/مرزا مدثر نواز

وہ شہری سہولیات سے کوسوں دور چھوٹے سے گاؤں میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا۔ زمیندار گھرانوں کے بچے عمومی طور پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی نہیں لیتے اور میٹرک کے بعد یا اس سے پہلے ہی←  مزید پڑھیے

ردِ روافض اور علما کا کردار(1)-رشید ودود

آج ایک بزرگ دوست سے کہا کہ “مطلقاً یہ دعویٰ کرنا کہ برصغیر کے علما میں شیعیت کا اثر تھا شاید کلی طور پر صحیح نہ ہو ،اس لئے کہ رد روافض میں برصغیر کے علما  نے بھی اپنے حصّے←  مزید پڑھیے

صحافی کو پانچ ہزار یورو کا جرمانہ/محمود اصغر چوہدری

اطالوی وزیر اعظم کے قد کا مذاق اڑانے والی صحافی کو عدالت نے پانچ ہزار یورو کے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔ یہ بہت ہی دلچسپ فیصلہ ہے ۔ اختلاف رائے اور ذاتی تضحیک کے حوالے سے انسانی حقوق←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (41) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ سیریا/وہاراامباکر

سیریا کثیر مذہبی، کثیر قبائلی اور کثیر نظری ملک ہے۔ جب اس پر دباؤ پڑا تو یہ بکھر گیا۔ یہاں پر 70 فیصد سنی مسلمان ہیں۔ 2011 تک یہاں پر شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں الگ مذاہب کے لوگ ساتھ←  مزید پڑھیے

کمزور یادداشت کے کچھ نقصانات/وہاراامباکر

ہماری عقل کا بڑا کام ہمیں آج زندہ رکھنا ہے، بھوک، پیاس، جذبات جیسے سگنلز کی شکل میں۔ پرانی چیز کو بھول جانا یا نئی چیز کا عادی ہو جانا بھی اسی کا نتیجہ ہیں۔ بھول جانا ایک طرف تو←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(5)-عبدالسلام

اتفاقات، رینڈمنس اور ترتیب اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے ایک فریق ارتقاء کو محض اتفاقات کا مجموعہ قرار دے کر یہ سوال اُٹھاتا ہے کہ پھر ارتقاء سے مرتب جانداروں کا ایک ایکو سسٹم کیسے بنا اور کس طرح←  مزید پڑھیے

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ/ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (40) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ اردن اور لبنان/وہاراامباکر

ہاشمی سلطنت، جسے اردن کہا جاتا ہے، ایک اور جگہ تھی جو برٹش نے تخلیق کی۔ پہلی جنگ عظیم کے وقت عثمانیوں کے خلاف کئی عرب قبائل نے برٹش کا ساتھ دیا تھا۔ ان میں سے دو خاص طور پر←  مزید پڑھیے

لاہور کا جادو/لیاقت علی ایڈووکیٹ

کہتے ہیں کہ لوگ لاہورچھوڑکرچلے جاتے ہیں لیکن لاہوران کو کبھی نہیں چھوڑتا اوروہ دنیا میں جہاں کہیں بھی چلےجا ئیں لاہوران کےساتھ ہی جاتا اوررہتا ہے۔لاہورمیں گذارے ماہ و سال لاہور چھوڑجانے والوں کے لئے ایک ایسا ناسٹلجیا بن←  مزید پڑھیے

آئی جی سندھ کی پالیسیز اور 354 کباڑیے/سیّد بدر سعید

پاکستان بھر میں کرائم ڈیٹا مرتب کرتے وقت دیکھا جاتا ہے کہ کتنے جرائم رونما ہوئے اور اس کے مقابلے میں کتنے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ یہ بھی سچ ہے کہ پولیس جرم ہونے سے پہلے اس کے متوقع←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (39) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ عراق/وہاراامباکر

یورپی کالونیل طاقتوں نے جب یہ خطہ چھوڑا تو مشرقی وسطی میں ممالک قائم کئے اور انہیں مقامی لیڈروں کے ہاتھوں میں دے دیا۔ ان کی اپنی قبائلی اور مذہبی وابستگیاں تھیں۔ علاقوں کے آمروں نے ریاستی مشینری کو استعمال←  مزید پڑھیے

احمد بشیراور بانو قدسیہ،کچھ یادیں کچھ باتیں /نیلم احمد بشیر

یادوں کے دریچے وا ہوتے ہیں تو کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ ایک ایسی ہی یاد کا ذکر ہے۔ ایک روز ابا گھر آتے ہی بولے : ”آج ہم سب کو کسی کے گھر جانا ہے۔“ امی نے ہم←  مزید پڑھیے

ملکہ حسن مصری رقاصہ “بمبا کاشر”/منصور ندیم

دنیا میں ہر عہد کے اپنے پیمانے ہوتے ہیں، سوچیں کہ یہ اس خاتون کی تصویر ہے، جسے سنہء 1880 میں مس مصر “ملکہ نسواں” کا خطاب اس لیے دیا گیا تھا کہ اس خاتون کی بہت خوبصورت موٹی موٹی←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط5)-تزئین فرید

ہاں تو میں بتا رہی تھی کہ ‘کوپر جوبلی’ کی ریہرسل کے وقت ہم اصلی اسکرپٹ کے ڈائیلاگز میں رد ّو بدل کر لیا کرتے تھے۔ ایک اطمینان ہمیں یہ بھی تھا کہ سسٹر جیما میرینا کو ہم میں سے←  مزید پڑھیے

اقتصادی چیلنجز خود انحصاری اور استحکام کا راس/قادر خان یوسفزئی

پاکستان بڑھتی ہوئی مہنگائی سے دوچار ہے، جو مبینہ طور پر 28فیصد سے کم ہو کر 23فیصد ہو گئی ہے، واضح رہے کہ70 فیصد سے زیادہ آبادی متوسط، کم آمدنی والے، اور خط غربت سے نیچے کی خطوط وحدانی کے←  مزید پڑھیے

تمغہِ غیرت ( دعا زہرہ کے والد جناب مہدی کاظمی کے نام ) -محمد وقاص رشید

میں کہیں لکھ چکا کہ ہمارے “غیر” انسانی معاشرے میں بہت ساری دوسری چیزوں کی طرح غیرت بھی ایک ایسی شے ہے جسکو بالکل ہی معکوس یعنی الٹ معانی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یاں تلک کہ یہاں انسانی جان←  مزید پڑھیے

اعظم معراج کی زیرِ اشاعت کتاب” یوں آئے گی جمہوریت “سے اقتباس/ اعظم معراج

مقصدِ کتاب پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے لئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے۔؟ اور یہ کیسے ممکن ہے؟  نامی کتابچے کے 2013 سے اب تک سات ایڈیشن چھپ چکے ہیں  ۔ اس نظام کے حق میں دلیلیں ڈھونڈنے کے لئے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (38) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ سرحدیں/وہاراامباکر

اس علاقے کو مشرقِ وسطیٰ کیوں کہا جاتا ہے؟ کس کے مشرق میں؟ کہاں کے وسط میں؟ اس خطے کا یہ نام یورپیوں کے دنیا کے بارے میں نقطہ نظر سے ہے۔ اور یورپیوں کے نقطہ نظر نے اس خطے←  مزید پڑھیے