نگارشات    ( صفحہ نمبر 100 )

اولمپکس میں ہارا ہوا پاکستانی اور توند والے ناقدین/ڈاکٹر حفیظ الحسن

اس سال پیرس اولمپکس میں 200 میٹر فری سٹائل سوئمنگ کے مقابلے میں پاکستان کے تیراک احمد درانی اخری نمبر پر ائے جس پر سوشل میڈیا پر اُن پر پھبتیاں کسی جا رہی ہیں۔ یہاں تک کہا جا رہا ہے←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(آرٹ گیلری)-فیضان عارف

میں اُن دنوں بہاول پور کے عباسیہ ہائی سکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جب مجھے عربی یا ڈرائنگ میں سے کسی ایک مضمون کا انتخاب کرنا تھا۔ میں نے ڈرائنگ کو اپنے لئے ایک اختیاری مضمون یعنی←  مزید پڑھیے

سکول آف لیڈرشپ کے سی ای او وقار علی کی کہانی/محمد ثاقب

پاکستان کے خاص اوصاف بیان کرتے ہوئے ماہرین پاکستان میں 30 سال سے کم عمر کے کروڑوں نوجوانوں کی بات کرتے ہیں کہ ان نوجوانوں کو صحیح ڈائریکشن مہیا کی جائے تو یہ ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

سقراط کی معذرت (1)-آغر ندیم سحر

افلاطون کا شمار سقراط کے ان قریبی شاگردوں میں ہوتا ہے جنھوں نے سقراط کے فلسفے کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنے اور سقراط کو دریافت کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا، یوں تو افلاطون کے تمام مکالمات کو ہی←  مزید پڑھیے

معاشی چیلنجوں سے نبرد آزما ملک میں ارباب اختیار کی عیاشیاں/ قادر خان یوسف زئی

ایک ایسی معیشت میں جہاں ٹیکسوں کا بوجھ غیر متناسب طور پر غریبوں پر پڑتا ہے جبکہ اشرافیہ مختلف ٹیکس مراعات سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں، ٹیکس کے نظام کی چھان بین اور اصلاح کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

متوسط طبقے کا خدا ہی حافظ/سید عمران علی شاہ

انسان جذبات کے اظہار کے لیے بہت سے ذرائع کا استعمال کرتا ہے تاکہ وہ اپنے دل میں امڈنے والے خیالات کو دوسروں تک پہنچا پائے، بطور لکھاری میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ، معاشرے میں میں سماجی←  مزید پڑھیے

ایران کے اُجڑتے گلشن/شکور پٹھان

یہ شہر کی مصروف ترین شاہراہ ہے جو مشرق سے مغرب جارہی ہے۔ اس شاہراہ کو شمال سے جنوب جاتی ایک اور مصروف سڑک کاٹ رہی ہے۔ ان دونوں کے سنگم پر بنی عمارتوں کے نکڑ پر ایک برطانوی راج←  مزید پڑھیے

یہ جاہ دنیا کروں گا کیا میں(آفتاب اقبال شمیم)-تحریر/ناصر عباس نیّر

کل آفتاب اقبال شمیم رخصت ہوئے۔ اردودنیا سوگوار ہے۔ وہ جدیدشاعری ، خصوصاً نظم کے ممتاز ترین شاعر تھے۔ ان کے یہاں جدید شاعری ، ایک اپنا الگ مفہوم متعین کرتی تھی۔اردو میں جدید شاعری کے ایک سےز یادہ کینن←  مزید پڑھیے

بالغ ہوتی اولاد کو چند نصیحتیں (1)-خالد قیوم تنولی

بڑے دونوں بچے بلوغت کی ابتدائی  منزل کو پہنچے تو بیگم نے ہمیں اپنے مقابل کرسی پر بٹھایا اور بولیں : ”کیا آپ نے نوٹ کیا کہ ہمارے بڑے دونوں بیٹے اب بچے نہیں رہے؟“ ”کیا مطلب ۔۔۔ دادے نانے←  مزید پڑھیے

مثبت عصبیت – Kith & Kin/احمر نعمان

ابن خلدون دلچسپ شخصیت ہیں انہوں نےپندرہویں صدی عیسوی میں ڈارون سے کوئی چار سو برس قبل کہا کہ انواع کا شمار بدلتا رہتا ہے، مارکس سے پانچ سو سال قبل لکھا کہ منافع کی بنیاد ‘لیبر’ ہے۔ کامٹے سے←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط6)-تزئین فرید

سینٹ میری کے گیٹ سے نکل کر تلک چاڑی کی طرف مڑیں تو اوپر کی طرف جاتے ہوئے قمر سلطانہ کا ہاسپٹل آتا تھا۔ یہ ایک میٹرنٹی ہوم تھا جو ایک پرانے ہندو آرکیٹکچر پر مبنی خوبصورت گھر میں ہی←  مزید پڑھیے

اِن ٹائم(In Time)-سعید احمد خان لودھی

اس کی کہانی عجیب ہے اور واقعات کم ہیں لیکن اس میں ایک “پیغام” بہت ہی زبردست، خوفناک اور حقیقت پر مبنی ہے جو دہشت میں ڈال دیتا ہے۔ انسان کی حقیقی عمر بائیں بازو پر درج ہوتی ہے (فلم←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اُس پار کا(4)-محمد کبیر خان

ابوظبی کے اسی ڈیرے پر جہاں وقتاًفوقتا ً ادبی ٹھٹّٗے بازیاں واقع ہوتی تھیں ، وہاں کبھی کبھی سیاسی پھڈّے سازیاں بھی جنم لیتی تھیں ۔ جن کے قریب رس اثرات ایک بار مرکزِ پاکستان کے سالانہ انتخابات پر پڑتے←  مزید پڑھیے

ادیب کیلئے سنگِ الزام و تیر دشنام/احمد اقبال

اس وقت فیس بک کے چنڈو خانے میں دو لکھنے والے ہدف ملامت پر ہیں۔ ۔ بد قسمتی سے ایک شو بز کی دنیا کے باسی ہیں اور دوسرے پیشے سے معلم ہیں اور شوق سے کہانی کار۔ ایسا تماشا←  مزید پڑھیے

پاکستانی شیڈول کاسٹ ہندؤ اور مسیحی اپنی کاغذی نسل کشی پرڈھنگ سے آواز کیوں نہیں اُٹھاتے ؟-اعظم معراج

1951ءمیں شیڈول کاسٹ آبادی ہندو   آبادی سے 209167 زیادہ تھی۔ جوکہ 43 فیصد زیادہ بنتی ہے ۔ 1961ءمیں شیڈول کاسٹ آبادی ہندو   آبادی سے214217 زیادہ تھی۔ یہ 49 فیصد زیادہ ہے ۔۔ 1972ءمیں شیڈول کاسٹ آبادی ہندو  سے 306532 زیادہ←  مزید پڑھیے

“مردہ ماں کی زندہ کوکھ ” (ثانیہ زہرا کے نام )-محمد وقاص رشید

مدینہ اولیاء یعنی اللہ کے ولیوں کے شہر میں ماہِ محرم جاری ہے ۔ اسلامی تاریخ میں ایک ظلم کی یادگار ہے۔ ہر آنکھ اشکبار ہے ، ہر دل سوگوار ہے ۔ ہر روح بے قرار ہے۔ ایک سوگ کی←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(6)-عبدالسلام

 ۱۰۔ ارتقاء اور ناقابل تحلیل پیچیدگی (Irreducible Complexity) نظریہ ارتقاء کے خلاف اب تک پیش کیا جانے والے سب سے زیادہ علمی آرگیومنٹ یہ ہے کہ کچھ اعضاء یا نظام اتنے پیچیدہ ہیں کہ وہ ناقابل تحلیل پیچیدگی کے حامل←  مزید پڑھیے

خالی ہاتھ گھر لوٹنا بہت مشکل ہوتا ہے/محمد علم اللہ

جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں رات کے ساڑھے تین بج رہے ہیں۔ اکثر کسی خواب کی وجہ سے تو کبھی بس یونہی دیر گئے رات نیند ٹوٹ جاتی ہے، میں یک دم ہڑبڑا کے اٹھ بیٹھتا ہوں، کئی←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(اپنے حصّے کا درخت لگائیں)-فیضان عارف

برطانیہ کے شہر کوونٹری میں نومبر 1972 میں ایک سیاسی جماعت کا قیام عمل میں آیا جس کا نام پیپلز پارٹی تھا۔ 1975 میں اس کا نام تبدیل کر کے ایکولوجی پارٹی رکھ دیا گیااور پھر 1985 میں اسے گرین←  مزید پڑھیے

نہ بھاگا جائے ہے ہم سے، نہ ٹھہرا جائے ہے ہم سے /ڈاکٹر سعدیہ بشیر

کبوتر اور کبوتری نے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے گدھ اور سانپ سے دوستی کی اور شکاری کو مار بھگایا۔ایک اور کہانی میں شکاری کے جال میں قید کبوتر دانا کبوتر کی بات مان کر جال سمیت اڑ←  مزید پڑھیے