نگارشات    ( صفحہ نمبر 104 )

مسجد نبوی میں گاڑیوں کی پارکنگ/زید محسن حفید سلطان

بات در اصل یہ ہے کہ:اپنے ہاں برِ صغیر میں دین کم پھیلا ہے اور دین کے نام پر تعظیم نے زیادہ پنجے مضبوط کیے ہیں ، اور پھر تعظیم بھی چونکہ ہندؤوں سے لی تھی تو اس کی افزائش←  مزید پڑھیے

ربڑ ڈیم لاہور کو ری چارج کرسکتا ہے؟-انجینئر ظفر وٹو

لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔اگر صرف اس ایک بارش کے زائد پانی کو  ذخیرہ کر لیا جاتا تو واسا کو اگلے ایک مہینہ تک اپنے ٹیوب ویل چلانے کی ضرورت نہ تھی۔ اندازاً 1 لاکھ ایکڑ←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (34) ۔ افریقہ ۔ دریائے نیل/وہاراامباکر

قدرتی وسائل کے علاوہ افریقہ میں پانی کی فراوانی ہے۔ اس کے دریا تجارت کے لئے اچھے تو نہیں لیکن بجلی بنانے کے لئے ہیں۔ اور یہ بھی ممکنہ تنازعات کی وجہ ہے۔ دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

جذبات مقابلہ منطق/ندا اسحاق

میں اکثر اپنی وڈیوز میں علمِ نجوم وغیرہ کا ذکر کرتی ہوں، مقصد لوگوں کا ردِ عمل جاننا ہوتا ہے کہ وہ کتنا سنجیدہ لیتے ہیں ایسے علوم کو جو ہزاروں سال پرانے ہیں،اور میری وڈیو میں جب میں نے←  مزید پڑھیے

زمانہ میرے حسینؑ کا ہے /جاوید ایاز خان

میرے دادا مرحوم سالاراعظم قومی رضاکاران پاکستان سابقہ آرمی افسر اپنے نوجوان رضاکاروں اور  دیگر جوانوں کے ہمراہ ہر عید میلاد النبی اور دسویں محرم کو اپنی فوجی وردی پہن کر جلوس کے ساتھ ساتھ صبح سے شام تک رہتے←  مزید پڑھیے

انقلاب کی آہٹ/ شہزاداحمدرضی

بچپن میں انقلاب کا لفظ اکثر سننے کو ملتاتھا۔بعض اوقات حالات کا ستایا شخص جب جوش خطابت میں کہتا کہ اس ملک کو خونی انقلاب کی ضرورت ہے اور ایک خونی انقلاب ہی اس ملک کو بچا سکتا ہے تو←  مزید پڑھیے

سفرِ حج(4)-عاصم اظہر

ہاں کڑھی پکوڑا بھی ہوتا ہے اور دو قسم کی روٹی بھی لیکن دونوں ہی نہیں کھائی جاتیں کیونکہ ہمارے فوڈ کلچر سے کچھ مختلف ہیں بس یہی اک پریشانی ہے۔ دوسرا مسئلہ وائی فائی کا تھا بالکل نکما ہے←  مزید پڑھیے

جذبات کا کھیل/ندااسحاق

مجھے کسی نے ایک پوسٹ میں ٹیگ کیا جہاں لکھا تھا کہ سیلف ہیلپ کتابیں اور موٹیویشنل وڈیوز ایک انڈسٹری بن چکی ہے، یہ ایک بزنس ہے، یہ سب پڑھ کر ڈوپامین خارج ہوتا ہے دماغ میں اور یہ کتابیں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (33) ۔ افریقہ ۔ کانگو/وہاراامباکر

ملکی سرحدوں کی سب سے بڑی ناکامی براعظم کے وسط میں ہے۔ یہاں کا ایک بڑا علاقہ ہے جو کو ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو (DRC) کا نام دیا گیا۔ یہ جگہ جنگ کی دھند کی تاریکی میں رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (32) ۔ افریقہ ۔ ممالک/وہاراامباکر

آج کے افریقہ میں 56 ممالک ہیں۔ بیسویں صدی کے وسط میں یہاں پر “تبدیلی کی ہوائیں” چلنے لگیں۔ یہ آزادی کی تحریکیں تھیں۔ جو لفظ نقشوں پر لکھے گئے تھے، ان میں سے کچھ تبدیل ہوئے۔ مثال کے طور←  مزید پڑھیے

سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کیوں کی؟-محمد ثاقب

سوشانت سنگھ راجپوت میرے دوستو! انڈیا کا مشہور ایکٹر جس نے خودکشی کر لی۔اب 1984 میں پیدا ہونے والا یہ نوجوان جو ایک عزت دار فیملی سے تعلق رکھتا تھا۔پڑھائی میں بھی بہت اچھا اور پیسوں کی بھی کوئی کمی←  مزید پڑھیے

آدم کا سفر/رضوان خالد چوہدری

آئے روز کوئی نیم ملحد ایک نیا شوشہ چھوڑ دیتا ہے تو ایک بحث شروع ہو جاتی ہے اور چونکہ روایتی مذہبی بیانیہ ان سوالوں کا مدلّل جواب نہیں دے سکتا تو ایسا ہر شوشہ کئی ایسے اذہان کو ہمیشہ←  مزید پڑھیے

سو بھید چُھپے ہیں منظر میں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

آپ قبرستان کے پاس سے گزر رہے ہیں، وہاں ایک اچھے حلیے والا شخص کھڑا قہقہے لگا رہا ہے۔ آپ کے ذہن میں کیا آیا؟ یہی کہ کیسا فضول انسان ہے، قبروں پہ کھڑا ہو کر زور زور سے ہنس←  مزید پڑھیے

سفرِ حج(3)-عاصم اظہر

کوئی پوچھتا ہے کہ حج کا کتنا خرچہ ہوا تو میں کہتا ہوں کہ سرکاری چَٹی تو گیارہ لاکھ پینتیس ہزار ہے اور سماجی چٹی آپکے رسم و رواج کیمطابق اور زاد راہ حسب ضرورت۔ مخے یہ سماجی چٹی کیا←  مزید پڑھیے

بیسویں صدی کا ادبی منصور/ اقتدار جاوید

میں نے اردو کے بڑے شعرا کی ترتیب میں میر، غالب اور اقبال کے بعد یگانہ کو رکھا تو آدھے سے کہیں زیادہ دوستوں نے اس ترتیب کو جیسے سنا ان سنا کر دیا۔بہت سوں نے حیرت کا اظہار کیا۔←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (31) ۔ افریقہ ۔ تاریخ/وہاراامباکر

افریقہ انسانیت کے ابتدا کا مقام ہے۔ یہاں سے نکل کر انسان دنیا بھر میں پھیلے۔ مشرقِ وسطی اور آگے تک پہنچے۔ آوارہ گردی ترک کی، زراعت شروع کی، آبادیاں بنائیں، دیہات اور شہر بنے۔ تہذیب بسی۔ لیکن انسانیت کی←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(3)-عبدالسلام

 ۵۔ نظریہ ارتقاء حقیقت میں کیا ہے؟ چونکہ اگلی قسطوں میں کچھ تکنیکی بحث آنے والی ہے اور ضروری نہیں ہے کہ ہر کوئی نظریہ ارتقاء کو ٹھیک سے سمجھتا ہو۔ اس لئے اس مرحلے پر ضروری ہے کہ ہمارے←  مزید پڑھیے

حوصلہ افزائی کے معاشرے پر مضر اثرات/وقاص آفتاب

آ ج سے تین دہائیاں پہلے ایک مزاحیہ شاعر ٹی وی کے ایک مشاعرے میں نمودار ہوۓ اور پنجابی و اردو کا ایک ملغوبہ سنا کر فورًا ہٹ ہو گئے۔ ان صاحب کی شاعری میں ندرت بیانی تو تھی مگر←  مزید پڑھیے

فیاض اللہ فیضی ماں کے لیے لکھی گئی ایک تحریر/ عثمان انجم زوجان

فیضی ماں! مردانہ جسم کے پنجرے میں زنانہ روح کا پنچھی کیسے قید ہو گیا؟ آج کے ان زمینی خداؤں کا کہنا ہے کہ کہ فیضی اور اس جیسوں کا تذکرہ کسی مقدس صحیفے میں نہیں! پر ان بے خبر←  مزید پڑھیے

جنات یا نفسیاتی بیماری؟ -ندا اسحاق

میں نے  جب فلم “بھول بھولیاں” دیکھی تھی تو اس وقت تقریباً ایک ہفتہ تو یوں لگتا تھا کہ “مونجھولیکا” میرے پیچھے ہی کھڑی ہے اور مجھ پر حملہ کردے گی۔ اس وقت سوچا نہیں تھا کہ کبھی اس فلم←  مزید پڑھیے