نگارشات    ( صفحہ نمبر 105 )

بیس سو ستر(2070):کنہیا لال کپور کے خیالوں کی سیاسی پارٹیاں

بظاہر یہ پارٹیاں مختلف تھیں۔ ان کے الیکشن نشان مختلف تھے، ان کے نعرے مختلف تھے، اصول مختلف تھے، لیکن ان سب کا نصب العین ایک تھا۔ یعنی قلیل سے قلیل مدت میں ہندوستان کو تباہ و برباد کیا جائے۔←  مزید پڑھیے

بھیڑ چال کا شکار سوشل میڈیا/جاوید ایاز خان

آجکل جس سے بھی پوچھو کیا کر رہے ہو؟ جواب ملتا ہے آن لائن بزنس یا آن لائن ٹریڈ کرتا ہوں اگر پوچھیں یار کوئی مشورہ دو کیا کیا جائے؟ تو جواب ملتا ہے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لو←  مزید پڑھیے

میں مومن وچ مسیتاں/سلیم زمان خان

●فرعون : کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب تھا۔ جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ←  مزید پڑھیے

میری امریکی سٹرگل/سلمان خالد

اِدھر اُدھر کی بات کیا کرنی، تو سیدھا اپنی مثال دیتا ہوں۔ امریکہ آنے کے بعد کوئی آٹھ سے نو ماہ رب کے بعد ایک دوست کے بھروسے کام کی تلاش شروع کر دی۔ بیوی بچوں سے دور تھا مگر←  مزید پڑھیے

جہنم کی ایئر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ-وہ فصل ِگل ۔۔ وغیرہ(26)-حامد عتیق سرور

احمد ندیم قاسمی ایک نہایت عمدہ شاعر اور افسانہ نگار تھے ۔ وطن کی محبت میں ان کی کہی یہ نظم بہت مشہور ہوئی اور ہر قومی دن پر ٹی وی سکرینوں پر نظر آتی ہے ۔ اس کے کچھ←  مزید پڑھیے

قطرہ قطرہ موت/ثاقب الرحمٰن

جب کسی قریبی دوست، اچھے ساتھی اور رشتہ دار کی موت ہوتی ہے تو ان کے ساتھ ہم بھی تھوڑے سے مر جاتے ہیں۔ پچھلے برس میں آج کے دن بھی کینسر وارڈ میں بیٹھا مسکرا رہا تھا۔ یہ خوشی←  مزید پڑھیے

دلیپ کمار: ایک طلسماتی اور دیومالائی شخصیت/معصوم مراد آبادی

فن اداکاری کے بے تاج بادشاہ محمدیوسف خان، جنھیں پوری دنیا دلیپ کمار کے فلمی نام سے جانتی تھی،   7 جولائی 2021 کوطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ ایک لاجواب اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی شخصیت کئی اعتبار←  مزید پڑھیے

آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا/حسان عالمگیر عباسی

ایک بچے نے بتایا، پاس میں ایک چڑیا کا گھونسلا ہے،وہ چوٹی پہ ہے۔ اس چوٹی تک پہنچنا بھی محال ہے چونکہ یہ درخت گولائی میں کھڑا ہے اور گولائی بالکل چٹ پٹ جٹ ہے۔ سیدھا، پھسلن لیے، گول مول،←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (29) ۔ مغربی یورپ ۔ یورپی یونین/وہاراامباکر

سن 1951 میں چھ ممالک نے European coal and steel community شروع کی تھی۔ یہ بعد میں جا کر اٹھائیس ممالک پر مشتمل یورپی یونین میں تبدیل ہوئی۔ لیکن جب پہلا بڑا مالیاتی بحران اس یونین کو ٹکرایا تو اس←  مزید پڑھیے

میاں بیوی دوست ہوسکتے ہیں/شہزاد ملک

والدین کی پہلی اولاد ہونے کے جہاں فائدے بہت ہیں وہیں ہمارے نزدیک ایک نقصان بھی ہے اگرچہ کچھ لوگ اسے بھی فائدہ ہی سمجھتے ہیں مگر ہمیں وہ نقصان یا خرابی ہی لگتا ہے اور وہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

ریاستی جبر/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

کس نے آپ سے کہا ہے کہ کوئی ریاستی اداروں اور افراد پر ہلہ بول کر فساد پھیلائے اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچائے۔دہشت پھیلائے، شرانگیزی کو دعوت دے، اور مکمل ریاستی نظام کو تباہ کر دے۔ مبینہ طور پر←  مزید پڑھیے

عشق، احسان مندی, عاجزی اور کامیابی/محمدثاقب

یہ نارووال پنجاب پاکستان کے ایک گاؤں مالوکے تتلا جاٹ کا منظر ہے سکول جاتا ہوا محمد امین نامی چھوٹا بچہ اچانک ایک خوفناک کتے کو اپنی طرف لپکتا ہوا دیکھتا ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ کتا اس بچے←  مزید پڑھیے

برطانیہ کی نئی حکومت اور نئی کابینہ/فرزانہ افضل

لیبر پارٹی نے گزشتہ 14 سال سے اپوزیشن میں رہنے کے بعد چار جولائی 2024 کے پارلیمانی الیکشن میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کی۔ ہاؤس آف کامنز کی 650 سیٹوں میں سے 412 سیٹیں یعنی 65 فیصد سیٹیں لیبر پارٹی←  مزید پڑھیے

کمفرٹ زون/سید علی رضا

کمفرٹ زون کا لفظ آپ میں سے اکثریت نے سُنا ہو گا، ماہرینِ نفسیات کے مطابق یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ آرام اور سکون محسوس کرتے ہیں، اِس حالت میں آپ کو تحفّظ کا احساس رہتا ہے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (28) ۔ مغربی یورپ ۔ بلقان، فرانس اور جرمنی/وہاراامباکر

بلقان کے پہاڑوں میں بہت سے چھوٹے ممالک آباد ہیں۔ آج کل یہ ایک مرتبہ پھر، کسی سلطنت کا حصہ نہیں۔ ان الگ ریاستوں کے ذمہ دار یہ پہاڑ ہیں جنہوں نے الگ جگہ پر رہنے والوں کو آپس میں←  مزید پڑھیے

5جولائی2024 پاکستانی مسیحیوں کے لئے خوشی کا دن/اعظم معراج

5 جولائی 1977 کی چھاپ پاکستان کی قوم پر اتنی گہری ہے ۔۔کہ اسکے بعد کوئی بھی پانچ جولائی ائے لوگوں کا دھیان اسی طرف جاتاہے۔سوائے ملک وقوم اور جمہور کے وسیع تر مفاد میں صلح 1988 کے معاہدے کی←  مزید پڑھیے

کفارہ/عاطف ملک

منیٰ خیموں کا جنگل تھا۔ وادیِ منیٰ جہاں   حج کے دنوں میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی  بستی ہے۔ سفید رنگ خیمے جن کی اوپری سطح مٹی سے گرد آلود ہے۔ چاروں جانب سے سطحیں درمیان میں ابھرتیں←  مزید پڑھیے

سورۃ فاتحہ کا اردو میں منظوم حمدیہ ترجمہ کر نے والے ایک درویش اور صوفی شاعر/جاوید ایاز خان

پہ نظر آنکھ میں آنسو ہوں بیاض ؔ لب پہ ہو صلِی علیٰ کاش وہ لمحہ دیکھوں بیاض سونی پتی کی حمد ونعت اردو ادب کا ایک سرمایہ احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ آنچل بھی اسی تار سے←  مزید پڑھیے

قبالہ (4)کتاب یتزیراہ/احمر نعمان

گزشتہ بار ہم نے دیکھا کہ یتزیرہ میں ۳۲ تشکیل کے پراسرار راستے ہیں، کائناتی تشکیل تین پر مشتمل ہے، ایک تحریر، دوسرے حروف اور تیسرے اعداد۔ تین کی تکرار ملتی ہے۔ حروف (عبرانی کے) ۲۲ ہیں، ۱۰ اعداد ہیں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (27) ۔ گریس اور پولینڈ/وہاراامباکر

گریس کا بھی ایسا ہی مسئلہ ہے۔ اس کا ساحل زیادہ تر کھڑی چٹانوں پر مشتمل ہے۔ اس کے دریا ٹرانسپورٹ فراہم نہیں کرتے۔ زرخیز اور چوڑی وادیاں زیادہ نہیں۔ اچھی کوالٹی کی زرخیز زمین ہے تو سہی لیکن اتنی←  مزید پڑھیے