میں اکثر اپنی وڈیوز میں علمِ نجوم وغیرہ کا ذکر کرتی ہوں، مقصد لوگوں کا ردِ عمل جاننا ہوتا ہے کہ وہ کتنا سنجیدہ لیتے ہیں ایسے علوم کو جو ہزاروں سال پرانے ہیں،اور میری وڈیو میں جب میں نے← مزید پڑھیے
میرے دادا مرحوم سالاراعظم قومی رضاکاران پاکستان سابقہ آرمی افسر اپنے نوجوان رضاکاروں اور دیگر جوانوں کے ہمراہ ہر عید میلاد النبی اور دسویں محرم کو اپنی فوجی وردی پہن کر جلوس کے ساتھ ساتھ صبح سے شام تک رہتے← مزید پڑھیے
بچپن میں انقلاب کا لفظ اکثر سننے کو ملتاتھا۔بعض اوقات حالات کا ستایا شخص جب جوش خطابت میں کہتا کہ اس ملک کو خونی انقلاب کی ضرورت ہے اور ایک خونی انقلاب ہی اس ملک کو بچا سکتا ہے تو← مزید پڑھیے
ہاں کڑھی پکوڑا بھی ہوتا ہے اور دو قسم کی روٹی بھی لیکن دونوں ہی نہیں کھائی جاتیں کیونکہ ہمارے فوڈ کلچر سے کچھ مختلف ہیں بس یہی اک پریشانی ہے۔ دوسرا مسئلہ وائی فائی کا تھا بالکل نکما ہے← مزید پڑھیے
مجھے کسی نے ایک پوسٹ میں ٹیگ کیا جہاں لکھا تھا کہ سیلف ہیلپ کتابیں اور موٹیویشنل وڈیوز ایک انڈسٹری بن چکی ہے، یہ ایک بزنس ہے، یہ سب پڑھ کر ڈوپامین خارج ہوتا ہے دماغ میں اور یہ کتابیں← مزید پڑھیے
ملکی سرحدوں کی سب سے بڑی ناکامی براعظم کے وسط میں ہے۔ یہاں کا ایک بڑا علاقہ ہے جو کو ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو (DRC) کا نام دیا گیا۔ یہ جگہ جنگ کی دھند کی تاریکی میں رہی ہے۔← مزید پڑھیے
آج کے افریقہ میں 56 ممالک ہیں۔ بیسویں صدی کے وسط میں یہاں پر “تبدیلی کی ہوائیں” چلنے لگیں۔ یہ آزادی کی تحریکیں تھیں۔ جو لفظ نقشوں پر لکھے گئے تھے، ان میں سے کچھ تبدیل ہوئے۔ مثال کے طور← مزید پڑھیے
سوشانت سنگھ راجپوت میرے دوستو! انڈیا کا مشہور ایکٹر جس نے خودکشی کر لی۔اب 1984 میں پیدا ہونے والا یہ نوجوان جو ایک عزت دار فیملی سے تعلق رکھتا تھا۔پڑھائی میں بھی بہت اچھا اور پیسوں کی بھی کوئی کمی← مزید پڑھیے
آئے روز کوئی نیم ملحد ایک نیا شوشہ چھوڑ دیتا ہے تو ایک بحث شروع ہو جاتی ہے اور چونکہ روایتی مذہبی بیانیہ ان سوالوں کا مدلّل جواب نہیں دے سکتا تو ایسا ہر شوشہ کئی ایسے اذہان کو ہمیشہ← مزید پڑھیے
آپ قبرستان کے پاس سے گزر رہے ہیں، وہاں ایک اچھے حلیے والا شخص کھڑا قہقہے لگا رہا ہے۔ آپ کے ذہن میں کیا آیا؟ یہی کہ کیسا فضول انسان ہے، قبروں پہ کھڑا ہو کر زور زور سے ہنس← مزید پڑھیے
کوئی پوچھتا ہے کہ حج کا کتنا خرچہ ہوا تو میں کہتا ہوں کہ سرکاری چَٹی تو گیارہ لاکھ پینتیس ہزار ہے اور سماجی چٹی آپکے رسم و رواج کیمطابق اور زاد راہ حسب ضرورت۔ مخے یہ سماجی چٹی کیا← مزید پڑھیے
میں نے اردو کے بڑے شعرا کی ترتیب میں میر، غالب اور اقبال کے بعد یگانہ کو رکھا تو آدھے سے کہیں زیادہ دوستوں نے اس ترتیب کو جیسے سنا ان سنا کر دیا۔بہت سوں نے حیرت کا اظہار کیا۔← مزید پڑھیے
افریقہ انسانیت کے ابتدا کا مقام ہے۔ یہاں سے نکل کر انسان دنیا بھر میں پھیلے۔ مشرقِ وسطی اور آگے تک پہنچے۔ آوارہ گردی ترک کی، زراعت شروع کی، آبادیاں بنائیں، دیہات اور شہر بنے۔ تہذیب بسی۔ لیکن انسانیت کی← مزید پڑھیے
۵۔ نظریہ ارتقاء حقیقت میں کیا ہے؟ چونکہ اگلی قسطوں میں کچھ تکنیکی بحث آنے والی ہے اور ضروری نہیں ہے کہ ہر کوئی نظریہ ارتقاء کو ٹھیک سے سمجھتا ہو۔ اس لئے اس مرحلے پر ضروری ہے کہ ہمارے← مزید پڑھیے
آ ج سے تین دہائیاں پہلے ایک مزاحیہ شاعر ٹی وی کے ایک مشاعرے میں نمودار ہوۓ اور پنجابی و اردو کا ایک ملغوبہ سنا کر فورًا ہٹ ہو گئے۔ ان صاحب کی شاعری میں ندرت بیانی تو تھی مگر← مزید پڑھیے
فیضی ماں! مردانہ جسم کے پنجرے میں زنانہ روح کا پنچھی کیسے قید ہو گیا؟ آج کے ان زمینی خداؤں کا کہنا ہے کہ کہ فیضی اور اس جیسوں کا تذکرہ کسی مقدس صحیفے میں نہیں! پر ان بے خبر← مزید پڑھیے
میں نے جب فلم “بھول بھولیاں” دیکھی تھی تو اس وقت تقریباً ایک ہفتہ تو یوں لگتا تھا کہ “مونجھولیکا” میرے پیچھے ہی کھڑی ہے اور مجھ پر حملہ کردے گی۔ اس وقت سوچا نہیں تھا کہ کبھی اس فلم← مزید پڑھیے
بظاہر یہ پارٹیاں مختلف تھیں۔ ان کے الیکشن نشان مختلف تھے، ان کے نعرے مختلف تھے، اصول مختلف تھے، لیکن ان سب کا نصب العین ایک تھا۔ یعنی قلیل سے قلیل مدت میں ہندوستان کو تباہ و برباد کیا جائے۔← مزید پڑھیے
آجکل جس سے بھی پوچھو کیا کر رہے ہو؟ جواب ملتا ہے آن لائن بزنس یا آن لائن ٹریڈ کرتا ہوں اگر پوچھیں یار کوئی مشورہ دو کیا کیا جائے؟ تو جواب ملتا ہے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لو← مزید پڑھیے
●فرعون : کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب تھا۔ جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ← مزید پڑھیے