سماج زندہ ہے۔ سماج سانس لیتاہے۔ سماج عمرگزارتا، بڈھاہوتا اور مرجاتاہے۔ کوئی سماج ایک انفرادی انسانی زندگی کی اجتماعی شکل کا حیاتیاتی اورنامی اظہارہے۔ بالکل ویسے جیسے ایک باغ، پودے پودے سے مل کر بنتا ہے لیکن اپنی کلیّت میں← مزید پڑھیے
لبرلازم لاطینی زبان کے لفظ لائبر سے نکلا ہے۔ جس کا معنی آزادی ہے۔ لبرلازم کا نظریہ شخصی آزادی، برابری اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتا ہے۔ چند تاریخ دان “میگنا کارٹا” کو لبرلازم کی ابتدا قرار دیتے ہیں۔← مزید پڑھیے
یہ فلم انسانی و ماحولیاتی، خواتین کی آزادی، مذہب کے نام پر خون بہانے، تسلط قائم کرنے، اچھائی اور برائی کے درمیان کشمکش کی مہاکاوی کہانی ہے، جو زندگی و موت کے بیچ سفر کرتی ہے، انسانیت اور حیوانیت کی← مزید پڑھیے
اوور تھنکنگ نفسیات میں استعمال ہونے والی ایک عام اصطلاح ہے۔ ڈپریشن اور انزائٹی کی طرح اس کے بارے میں بھی اکثر مغالطہ ہو جاتا ہے۔نفسیات میں جنرل یا عمومی نوعیت کے دو اصول ہیں جو ایسے معاملات کو سمجھنا← مزید پڑھیے
جدید الحاد کی شروعات آج سے تقریباً دو تین سو سال قبل یورپ سے ہوئی جس کی وجہ اس وقت کے عیسائی پادری تھے، ہوا یوں کہ ان پادریوں نے قدیم فلسفیوں کے نظریات اپنے کتابوں میں کچھ اس طرح← مزید پڑھیے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان انتہائی خوش آئند خبر ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرکٹ شائقین← مزید پڑھیے
پانی زندگی کے لیے کس قدر اہمیت کا حامل ہے یہ ان لوگوں سے پوچھیے جو کئی کئی دن بغیر پانی یا تھوڑے پانی کے ساتھ گزارہ کرتے ہیں ۔کیونکہ انہیں اس مقدار میں صاف تو کیا آلودہ پانی بھی← مزید پڑھیے
قاری صاحبان کی مارپیٹ اور آنے والی گرمیوں کی ممکنہ شدت کی فرضی کہانیوں کے خوف سے متاثر ہوکر میں جلد ازجلد فیصل آباد کے اس دارالعلوم سے کہیں دور نکل جانے کے لئے پرتولنے لگا ۔ میرے ہمسفر کی← مزید پڑھیے
سوال اپنی جگہ قائم ہے۔ سلامتی کے دین میں رحیم و رحمان خدا کی رحمت للعالمین ﷺ پر اتری ابدی ہدایت کی کتاب پڑھتے ننھے بچے سفاک ملاں کے ہاتھوں ذہنی ، جسمانی اور روحانی تشدد کیوں برداشت کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
آج جسے سرائیکی وسیب کہا جاتا ہے،اس خطے میں سلسلہ چشتیہ کا پھیلاؤ 17ویں صدی عیسوی میں دہلی میں مدرسہ اور خانقاہ چلانے والے شیخ فخر الدین دہلوی متوفی 7 مئی 1785ء کے توسط سے ہوا اور ان کے خلیفہ← مزید پڑھیے
یہ لڑکا کافی دنوں سے میرا پیچھا کر رہا تھا۔ خدا خدا کر کے ایک آدھ نماز مسجد میں کبھی کبھار پڑھنے چلا جاتا ہوں وہ بھی اس دن جس دن پینے پلانے کا پروگرام دو تین دن ملتوی ہو← مزید پڑھیے
فرسٹ ایڈ سیکھناکیوں ضروری ہے؟ میرا چھوٹا بھائی فارماسسٹ ہے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اس نے فارم -ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ڈگری کی تکمیل کے بعد اس کے کچھ کلاس فیلوز جاب کی تلاش میں لاہور آگئے۔گرمیوں← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں جیسے انتخابات میں کوئی اپنی شکست نہیں مانتا اور ہار کا الزام دھاندلی پر دھر دیتا ہے، اسی طرح سی ایس ایس میں ناکام ہونے والے بھی یہی کہتے ہیں کہ جی صرف بیورو کریٹس کے بچے سلیکٹ← مزید پڑھیے
اس میں کوئی شک نہیں کہ جب یہ لکھ کر کسی فلم کا تعارف لکھا جائے کہ “حقیقی واقعے پر بنائی گئی فلم” تو یہ جملہ فلم دیکھنے والوں پر پر جادوئی اثر ڈالتا ہے، کیونکہ یہ اسے ہر وہ← مزید پڑھیے
ہندستان کی سماجی تاریخ یورپ اور عرب دنیا سے نہ صرف کافی پرانی اور زرخیز رہی ہے بل کہ یورپ اور عرب کی سماجی ترقی بھی ہندستان کی مرہون منت ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب سے لے کر مسلمانوں کی← مزید پڑھیے
کرغزستان جو 1991 میں سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد آزاد ہوا، ایک مرکزی ایشیائی ملک ہے جو شروع دن سے سیاسی اور سماجی اتار چڑھاؤ کا شکار رہا ہے۔ سوویت دور کے بعد سے کرغزستان نے جمہوری اقدار کو← مزید پڑھیے
چنو منو ہر روز کی طرح رات گئے گھر پہنچے تو پوچھنے والوں نے انھیں دیکھتے ہی پہچان لیا کہ ہمیشہ کی طرح وہ آج بھی ناکام لوٹے ہیں۔ خاموشی کے سوال جواب میں اس ناکامی کی آواز گھنٹی کی← مزید پڑھیے
میں نے دس گیارہ سال پہلے ایک تحقیقی کتاب لکھی تھی جو فکشن ہاوس لاہور سے شائع ہوئی تھی۔ عنوان تھا،” محبت ۔۔۔۔ تصور اور حقیقت” جس میں میں نے پیار ، محبت ، عشق، جنوں میں فرق بیان کیا← مزید پڑھیے
استاد کو علم تھا کہ اسے تیاری کرنی ہے، اور اس بِنا پر وہ اس ملاقات کے لیے تیار تھا۔ اب یہ تو عجب بات ہے کہ استاد کو طالب علم سے میٹنگ کے لیے پہلے سے تیاری کرنی ہو۔← مزید پڑھیے
پس منظر قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان کی مذہبی اقلیتوں پر 16انتخابات میں 5 بار 3 اقلیتی انتخابی نظام آزمائے گئے ہیں۔ نمبر 1. 2 بار جداگانہ انتخابی نمبر 2۔ 3بار مخلوط طریقہ انتخاب نمبر 3 ایک← مزید پڑھیے