نگارشات    ( صفحہ نمبر 121 )

بچوں میں اٹینشن کی کمی اور ردِعمل کی زیادتی’ یعنی ADHD/عبدالرحمٰن خان

مئی  7 سے 13 تک کا پورا ہفتہ دنیا بھر میں Children’s Mental Health Awareness Week کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ہم عموماً سوچتے ہیں کہ زندگی کے مسائل و مصائب تو بڑوں کے ساتھ ہوتے ہیں اور انہی←  مزید پڑھیے

بغداد سے یورپ تک- تاریخ کا سبق/محمد سعید ارشد

ابو جعفر عبداللہ بن محمد المنصور عباسی سلطنت کے دوسرے خلیفہ تھے۔ تاریخ میں انہیں خلیفہ المنصور کے نام سےبھی یاد کیا جاتا ہے۔ المنصور 753ء میں خلیفہ بنے اور 762ء میں انہوں نے عباسی خلافت کے دارلخلافہ کیلئے ایک←  مزید پڑھیے

خود شناسی کا سائنسی طریقہ(2)-محمد ثاقب

ڈاکٹر عبداللہ عابد کی زندگی کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ اس کالم کے پہلے حصے میں ہم نے بیان کیا کہ سائمن سینک نے اپنی زندگی میں( وائی ) مقصد جاننے کے تین طریقے بیان کیے ہیں۔ پہلا←  مزید پڑھیے

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

بڑے شہر کی بڑی یونیورسٹی میں داخلہ تو لے لیا لیکن کیا معلوم تھا یہاں کیا کیا معاملات درپیش ہوں گے۔ سب سے بڑا سردرد تو اخراجات تھے ، گھر میں جاری حالات کی سختی کا بخوبی اندازہ تھا، تو←  مزید پڑھیے

جان ہے تو جہان ہے/ڈاکٹر محمد علی افضل

جب بھی آپ کوئی دوائی خریدتے ہیں تو اس کے نام کے ساتھ نیچے بریکٹ میں ایک مشکل سا نام لکھا ہوتا ہے یہ اس دوا کا اصل کیمیائی نام ہوتا ہے۔ اسے سالٹ بھی کہتے ہیں۔اس کا مطلب یہ←  مزید پڑھیے

طلوع صبح کہاں ، ہم طلوع ہوتے گئے‘‘:مجیدامجدکی برسی پر/ناصر عباس نیّر

ضیہ بیکراں فضائیں جہاں اپنے چہرے سے پردہ الٹ دیا ہے نمودِ حیات نے شاداب مرغزار کہ دیکھی ہے جس جگہ اپنے نمو کی آخری حد ڈال پات نے گنجان جھنڈ جن کے تلے کہنی سال دھوپ آئی کبھی نہ←  مزید پڑھیے

الحساء کا قدیم تاریخی قلعہ “قصر خزام”/منصور ندیم

الحساء کی ایک تاریخی حیثیت یہاں کا قدرتی طور پر نخلستان ہونے، یہاں کی قدیم تہذیبی زندگی،اس خطے کی جغرافیائی حیثیت کی وجہ سے اسے تجارتی قافلوں کا ایک اہم راستہ ہونا بھی رہا، اور اس خطے کے وسائل پر←  مزید پڑھیے

’’علم‘‘ نجوم کی ہزلیات/یاسر جواد

کبھی اخبار میں کام کرتا تھا تو خبروں کے بقیہ والے صفحے پر برجوں کے متعلق ایک چوکھٹا لگتا تھا۔ تب برومائیڈ فلم پر پرنٹ نکلتا تھا جسے باریک بٹر پیپر پر الٹا جوڑ کر صفحہ تیار کیا جاتا تھا۔←  مزید پڑھیے

ماں محبت و وفا کی پیکر/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

دنیا کی پہلی ماں حوا جب کہ پہلا باپ حضرت آدم ہے۔نسل انسانی کی تاریخ میں یہ پہلا جوڑا ہے جنہیں والدین بننے کا شرف حاصل ہوا۔بعد ازاں اسی جوڑے کی مرہون منت نسلی انسانی معرض وجود میں آئی اور←  مزید پڑھیے

ماں تو آخر ماں ہوتی ہے / جاویدایازخان

ماں کے بارے میں لکھتے ہوۓ ہمیشہ میرا ذخیرہ الفاظ نہ جانے کیوں ساتھ نہیں دیتا ہے ۔ہر لفظ جو بھی سوچتا ہوں یا ذہن میں آتا ہے ماں کی شان اور عظمت بیان کرنے کے لیے بہت چھوٹا محسوس←  مزید پڑھیے

خود شناسی کا سائنسی طریقہ(1) -محمد ثاقب

پچھلے مہینے عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے دوست اور مینٹور سید عرفان احمد سے ملاقات ہوئی۔ مشہور لائف کوچ پروفیسر عبدالمتین بھی ہمراہ تھے۔ عرفان بھائی 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔ اپنی ذات میں ایک ادارہ ایک نایاب انسان۔←  مزید پڑھیے

ہمیں ایک حکومت درکار ہے/ مہ ناز رحمان

ہم نے نصابی کتابوں میں پڑھا تھا کہ انسان ایک معاشرتی حیوان ہے لیکن پاکستانیوں کو دیکھ کر کہنا پڑتا ہے کہ انسان ایک سیاسی حیوان ہے۔پان کا کھوکھا لگانے والا ہویا ٹیکسی ڈرائیور یا کوئی دانشور ہر کوئی سیاست←  مزید پڑھیے

اقتصادی تعاون’پاک سعودیہ اتحاد کا سنگِ بنیاد/قادر خان یوسفزئی

پاکستان اور سععودیہ  عرب کے  درمیان سفارتی مصروفیات میں حالیہ اضافہ ایک اہم موڑ کے طور پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ اعلیٰ سطح کے سعودی وفود کے←  مزید پڑھیے

شعیب کیانی کی نظم “میں نہیں رو سکا” کا فنی و فکری جائزہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

شعیب کیانی کی نظم “میں نہیں رو سکا” گہرے ذاتی اور معاشرتی انتشار کے درمیان جذباتی ضبط پر مبنی شاعری ہے، اس میں معاشرتی اقدار کا گہرائی سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ یہ نظم اپنی پُرجوش اشعار کے ساتھ، رد،←  مزید پڑھیے

سڑک پہ موجود بچے کس کی ذمہ داری؟- ابصار فاطمہ

آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رہتے ہیں آپ کو ایک چیز کامن نظر آئے گی وہ ہیں سڑکوں پہ موجود لاوارث دکھنے والے بچے، یہ مزدوری کر رہے ہوتے ہیں، کچرہ چن رہے ہوتے ہیں، چھوٹی موٹی چیزیں←  مزید پڑھیے

وسط مدتی انتخابات کی ممکنہ تیاریاں ؟- قادر خان یوسف زئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت، جو کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اہداف اور حکمت عملیوں کے ساتھ ،خود کو ایک ایسے نازک موڑ پر پاتی ہے جس میں متعدد چیلنجز اور غیر یقینی صورتحال موجود ہے۔←  مزید پڑھیے

ہیرا منڈی/منصور ندیم

یہ پوسٹ لکھنے کا خیال یوں ہے کہ آج کل پڑوسی ملک میں بننے والی فلم ہیرا منڈی کا بڑا تذکرہ ہے، میں نے یہ فلم دیکھی ہے نہ ابھی تک دیکھنے کا موڈ ہے، مگر اب تک اس فلم←  مزید پڑھیے

پروفیسرشمیم حنفی کی یاد میں /معصوم مرادآبادی

آج 6 مئی ہے۔ آج ہی کے دن تین سال پہلے2021 میں ممتاز دانشور پروفیسر شمیم حنفی نے رخت سفر باندھا تھا۔پچھلے دنوں پروفیسر بدرالدین الحافظ کی تدفین میں شرکت کے لیے جامعہ قبرستان گیا تو وہاں مجھے پروفیسر شمیم←  مزید پڑھیے

سانحہ ۹ مئی اور پاکی داماں کی حکایت/طاہر سواتی

۹ مئی ہماری تاریخ کا وہ انوکھا معرکہ ہے جس میں دونوں لشکر  ایک پیج پر تھے ، کیونکہ یہاں سپاہی سے لیکر جنرل تک سارے ففتھ جنریشن وار کے ڈھول سپاہی تھے۔ وہ دفاعی مستقریں جس کے فصیلوں کے←  مزید پڑھیے

نو مئی(No May)-مشکور علی

سانحہ 9 مئی کی پہلی برسی پر یاد آیا کہ ’ماچس کی تیلی کا سر ہوتا ہے لیکن اس میں دماغ نہیں ہوتا‘۔ یقیناً سیاست تدبیر ہے ٹکراؤ نہیں، مگر نئے پاکستان کے دعویدار جب پرانے پاکستان میں لوٹے تو←  مزید پڑھیے