نگارشات    ( صفحہ نمبر 157 )

پرانا چورن نئی پیکنگ میں ڈوپامین کی اضافی خصوصیات کے ساتھ ؛ساحل عدیم صاحب کے نام/محمد وقاص رشید

جنابِ ساحل عدیم صاحب ! آپ کا ایک پرستار ہونے کے ناطے میں نے آپکی تقریباً تمام ویڈیوز دیکھ رکھی ہیں۔ ان ویڈیوز میں سب سے زیادہ جن دو چیزوں کا تذکرہ ملتا ہے۔ ان میں ایک یعنی “ڈوپامین” پر←  مزید پڑھیے

جب امریکہ خود چل کر پاکستان آئے گا/ڈاکٹر حفیظ الحسن

آج زمین پر آٹھ برِ اعظم ہیں۔ ایشیاء ، یورپ ، افریقہ ، شمالی امریکہ ، جنوبی امریکہ، آسٹریلیا ، انٹارکٹیکا اور ذیلینڈیا۔ ان میں سے آٹھواں برِ اعظم ذی لینڈیا کا رقبہ آسٹریلیا سے آدھا ہے اور اسکا محض←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی/ناصر خان ناصر

اللہ میاں کا بنایا ہوا کمپیوٹر “انسان”، خود انسان کے اپنے بنائے کمپیوٹر سے زیادہ دیر پا ہے۔ خدائ ٰکمپیوٹر کو صرف خوراک اور پانی درکار ہے۔اس خوراک میں کیا شامل ہو، اکثر اوقات انسان کی اپنی فطرت خود اسے←  مزید پڑھیے

میں، میں، اور میں ۔ I, me & myself/احمر نعمان

70  اور80 کی دہائی میں اکثر محلے یا خاندان کا نکما ترین بندہ جسے گھر میں دوسری کیا پہلی بار بھی سالن نہیں ملتا تھا، کسی طرح باہر پہنچ جاتا اور پھرجب ‘ٹو ر’ پر واپس لوٹتا تو ٹور ہی←  مزید پڑھیے

سید محمود گیلانی کی شاعری میں دعائیہ عناصر اور کھوار تراجم/رحمت عزیز خان چترالی

سید محمود محمود گیلانی کا تعلق دبستان لاہور پاکستان سے ہے، پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ وکالت کے ساتھ ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں۔ شاعری میں حمد، نعت، غزل، نظم اور دعائیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں۔ سید محمود←  مزید پڑھیے

سحر انگیز موسیقی/طیبہ ضیا چیمہ

بچپن ایک صحت مند معاشرے میں گزرا۔ انتہا پسندی فرقہ بندی نفرتیں عریانی فحاشی کچھ بھی اتنا کھلم کھلا نہ تھا جیسا پاکستان میں آج ہے۔ بچپن ایک خوشگوار ماحول میں گزرا۔ شمشاد بیگم، زبیدہ خانم، نورجہاں جیسی لازوال آوازوں←  مزید پڑھیے

نومولود ستارے اور سورج کا آغاز/ثناء فرزند نقوی

تعارف: امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے شائع کردہ جیمز ویب خلائی دوربین سے لی گئی اس تصویر میں ایک نومولود ستارہ دکھایا گیا ہے، جسے سائنسی اصطلاح میں ‘پروٹوسٹار’ کہا جاتا ہے اور اس کے پولز سے انتہائی←  مزید پڑھیے

میاں نوازشریف کی بریت/پروفیسر رفعت مظہر

یہ مکافاتِ عمل نہیں تواور کیا ہے کہ میاں نوازشریف عدالتوں میں سُرخرو ہورہے ہیں اور عمران خاں پر نِت نئے مقدمات درج ہو رہے ہیں۔ عمران خاں اِس وقت اڈیالہ جیل کی اُسی بیرک میں بند ہیں جہاں میاں←  مزید پڑھیے

مَردوں کی وجہ سے خواتین میں منتقل ہونیوالی جنسی بیماریاں /ڈاکٹر شاہد عرفان

جی ہاں! مردوں کی وجہ سے کئی جان لیوا جنسی بیماریاں خواتین میں منتقل ہورہی ہیں ۔ اگر آپ کے شوہر کے جسم اور مخصوص اعضاء پر مسے یا وارٹس Warts یا دانے ہیں تو یاد رکھیے یہ ایک خطرناک←  مزید پڑھیے

زکوٰۃ کا غیر تسلی بخش نظام/طیبہ ضیاء چیمہ

ایک معروف وکیل خالد نواز گھمن لکھتے ہیں آج ایک کلائنٹ بیت المال پاکستان کے متعلق کیس ڈسکس کرنے آیا جس میں کچھ حقائق عیاں ہوئے کہ ہمارے پیارے پاکستان میں زکوٰۃ کی مد میں سالانہ تقریباً آٹھ ارب روپے←  مزید پڑھیے

اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا/ڈاکٹر راحیل احمد

ہمارے ابو جان کا مقولہ تھا “Always keep smiling” اور آخری وقت بھی ان کے چہرے پر یہی مسکراہٹ تھی،یہ مسکراہٹ ان کے ساتھ قبر میں اُتر گئی اور ہم بغیر مسکراہٹ کے رہ گئے۔ دسمبر کا پہلا ہفتہ برطانیہ←  مزید پڑھیے

سردیوں کی راتیں/سراجی تھلوی(2)

سرد و خنک موسم، دسمبر کی یخ بستہ ہوائیں، گہری رات، ایک ہاتھ میں گرم چائے، دوسرے میں ایک نفیس کتاب  ۔۔ زندگی سے اور کیا چاہیے؟  اس وقت تہران کے وقت کے مطابق رات گیارہ بج رہے ہیں۔ جمعرات←  مزید پڑھیے

کپتان کی مقبولیت کا گراف ؟-گُل بخشالوی

پاکستان تحریک ِ انصاف ، پاکستان دوستی کے جرم میں زیر عتاب ہے ، قیادت جیل میں ہے یا فرغونیت کی حکمرانی میں بے لباس ہونے کے خوف سے روپوش ہے رجیم جینج کے بعد اشرافیہ اور عدلیہ نے جو←  مزید پڑھیے

یوکے ویزہ پرمٹ کے حوالے سے چند مزید گذارشات/ندیم اکرم جسپال

سب سے بنیادی شئے جس پہ جنتا نے غور نہیں کیا وہ یہ تھی کہ وہ تحریر صرف اور صرف فیک یا فراڈ ورک پرمٹ کو لے کے ان لوگوں کےلئے لکھی گئی تھی جو ستر اسّی لاکھ یا کروڑ←  مزید پڑھیے

خطائی حِس کے جلوے /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انگریزی زبان میں اس کیلئے معروف لفظ Hallucination ہے، اسے یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ، انسانی ادراک میں کسی شکل، روپ، آواز یا تصویر کا بغیر کسی بیرونی محرک کے جنم لینے کا نام خطائی حِس ہے، یہاں←  مزید پڑھیے

پرایا دھن/فرزانہ افضل

ڈرامہ کابلی پلاؤ کی کہانی تمام کرداروں کے خوشگوار انجام پر ختم ہوئی۔ گرین انٹرٹینمنٹ جو ایک نیا اور پروگریسو چینل ہے جس کے ہر ڈرامے میں سماجی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے بے دھڑک پیغامات دیے←  مزید پڑھیے

شاہراہ قراقرم ، دہشت گردوں کی آماجگاہ، شونٹر ٹنل ضروری ہے/شیر علی انجم

تقسیم برصغیر سے لیکر شاہراہ قراقرم کی تعمیر تک گلگت بلتستان کو پاکستان سے براہ راست ملانے کیلئے کوئی سڑک موجود نہیں تھے ، البتہ گلگت بلتستان اور ریاست جموں کشمیرکے دیگر اکائیوں درمیان  رابطہ سڑکیں موجود تھی جو اب←  مزید پڑھیے

شادی اور جنسی تعلق کا خوف/ڈاکٹر شاہد عرفان

♦️شادی کا خوف/ Gamophobia.. ♦️جنسی تعلق (سیکس) کا خوف/  Erotophobia شادی اور  سیکس Sexual Phobias سے متعلق دیگر خوف نیچے انگریزی زبان میں تفصیل سے بیان کیا ہے شادی آپ کی زندگی کا ایک یادگار، خوشی اور حسین موقع ہے←  مزید پڑھیے

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام تحریک شناخت کے بانی رضا کار اعظم معراج کا کھلا خط

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد محترم وزیراعظم صاحب السلام و علیکم میرا نام اعظم معراج ہے ۔ میں تحریک شناخت کا ایک رضاکار ہوں۔اس فکری تحریک کا کوئی انتخابی سیاسی یا مذہبی ایجنڈا ہے۔اور نہ یہ کوئی این جی او ہے۔←  مزید پڑھیے

ایک اور “کاری ” ، بے چاری/محمد وقاص رشید

ایک بار پھر عرض ہے کہ یہ سندھ ہے۔ باب لاسلام جسے کہتے ہیں کہ اس دروازے سے اسلام کم ازکم ٹیکسٹ بک کی تاریخ کی حد تک جس واقعے کی وجہ سے داخل ہوا تھا۔ افسوس کہ صدیوں بعد←  مزید پڑھیے