نگارشات    ( صفحہ نمبر 193 )

فرانس میں 17سالہ مسلمان نوجوان کا قتل/محمود اصغر چوہدری

فرانس میں ان دنوں پُرتشددمظاہرے جاری ہیں ۔ ساڑھے سات سو کے قریب لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پینتالیس پولیس والے زخمی ہیں ۔ مظاہرین نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور شہر وں میں جلاؤ گھیراؤ ←  مزید پڑھیے

پُرفکر تخیل/ڈاکٹر مختیار ملغانی

جرمن فلاسفر ہائیڈیگر کے بقول انسانی تاریخ میں ادوار بدلتے رہتے ہیں، کبھی یہ علم و فہم کی چادر اوڑھتے ہیں، کبھی عمل و فعالیت کا روپ دھارتے ہیں تو کبھی حماقت کی تصویر پیش کرتے ہیں، اسی نکتے کو←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(16)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی سیاست سے آؤٹ ہو جائے گی؟/تصور حسین شہزاد

پاکستان میں کارزارِ سیاست کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے۔ پاکستان میں سیاست کو بھی جنگ ہی سمجھا جاتا ہے اور اس ’’جنگ‘‘ میں مخالفین کو نیچا دکھانے کیلئے ہر←  مزید پڑھیے

پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت جرم ہے تو میں مجرم ہوں/ گل بخشالوی

پاک  فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ‘9 مئی کا واقعہ اچانک نہیں ہُوا۔ ‘9 مئی کے واقعات کے اصل ذمہ داران کا تعین کیا جا چکا ہے، ‘حتمی طور پر کہنا قبل از وقت ہو گا کہ اصل←  مزید پڑھیے

حج 2022/ڈاکٹر راحیل احمد

پچھلے سال مئی 2022 کے آغاز میں امی جان نے ہم تینوں بھائیوں سے کہا کہ وہ حج پر جانا چاہتی ہیں۔ نبیل، سجیل اور میں نے ان سے کہا ٹھیک ہے امی، آپ کب جانے کا سوچ رہی ہیں۔۔←  مزید پڑھیے

میں ملحد کیوں ہُوا؟/ڈاکٹر مجاہد مرزا

کسی دوست نے خود نوشت پڑھ کے سوال کیا کہ آپ ملحد کیوں ہوئے اس بارے میں نہیں لکھا آپ نے ، تو میرا جواب یہ تھا۔۔۔ مجھے 8 اکتوبر کو حج کی سعادت پانے کی خاطر ارض ِمقدس کے←  مزید پڑھیے

رئیل اسٹیٹ کی کہانی/اعظم معراج

یہ مضمون اقتباس ہے”  اعظم معراج کی کتاب پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار” ( مجموعہ کتب)میں سے ۔         پچھلے دنوں سیاسی گروپ والوں نے اپنا کچھ اشتہاری مواد تمام اسٹیٹ ایجنٹس کو بھیجا۔ اس میں←  مزید پڑھیے

ہنری برگساں/مبشر حسن

پیدائش: 118اکتوبر 1859 عیسوی وفات 4 جنوری 1941 عیسوی ملک فرانس اہم کام تخلیقی ارتقاء نوبیل انعام یافتہ فرانسیسی فلسفی ہنری لوئی برگساں وجدانیت (Intuitionism) کا پیرو کار تھا۔ اُس نے انسانی زندگی کی روحانی جہت کی بنیاد پر ایک←  مزید پڑھیے

شہزاد احمد بطورِ نفسیات دان /انور مختار

آج کے انسان کے لیے سائنسی اور مادّی ترقی کی معراج پر پہنچ کر بہت سے امکانات کے دَر وا ہورہے ہیں ‘لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ روحانی طور پر اتنے ہی بڑے صدمے‘ نفسی طور پر←  مزید پڑھیے

دو طرفہ معاہدہ/ڈاکٹر طفیل ہاشمی

قرآن حکیم نے جن دس امور کو “الدین” بتایا ہے ان میں ایک عہد کی پاس داری ہے. عہد پورا کرنے کی بار بار تاکید کی گئی ہے اور قیامت کے روز بدعہدی کی بازپرس سے ڈرایا گیا ہے. بنی←  مزید پڑھیے

مڈل ایسٹ میں تاریخ و ثقافت کی تباہی – رابرٹ فسک کا بیانیہ/عامر حسینی

رابرٹ فسک مڈل ایسٹ میں ایک ایسا ” وار رپورٹر ” ہے جس کا قلم صحافتی معروضیت سے تو لبریز ہوتا ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ وہ اپنی رپورتاژ میں ایسی ادبی چاشنی بھی گھولتا کہ آدمی مسحور ہوجاتا ہے←  مزید پڑھیے

قربانی کا گوشت یا گوشت کی قربانی؟/اسد علی

اس بارے میں بہت لکھا جا چکا ہے، کبھی اسلامی نقطہ نگاہ سے سمجھایا گیا، کبھی طنز و مزاح کو خاطر میں لا کر۔ کبھی تو سائنسی، طبی، یونانی، ہومیو طریقہ سے بھی سمجھایا گیا، کبھی کبھی تو آپ لوگوں←  مزید پڑھیے

عیدِ ایثار مبارک ہو/محمد وقار اسلم

قارئین آ!ج عید الاضحیٰ  ہے،قربانی کو یادِابراہیمی سے منسوب و موسوم کیا جاتا ہے لیکن یہ ایک باقاعدہ اسوہ حسنہ سے وابستگی کا اظہار ہے قُربِ الٰہی پانے کا ذریعہ ہے اور سب سے بڑھ کر ایک شاندار عبادت ہے←  مزید پڑھیے

عیدِقرباں مبارک/شاہین کمال

بچپن کا تو دور ہی سہانہ و شہانہ تھا،خواہشات بھی چھوٹی چھوٹی اور پورا کرنے کو مہربان والدین ہر دم تیار۔ تمنا و آرزوئیں ایسی کہ با آسانی بر آ جائیں۔ امّی ہر تہوار بہت اہتمام اور ذوق و  شوق←  مزید پڑھیے

قربانی کا مقصد کیا ہے؟/ثاقب انور میاں

مسلمان ہر سال 10 ذوالحجہ کو عیدالاضحیٰ یعنی عید قربان مناتے ہیں۔ پوری دنیا میں جتنے بھی مسلمان آباد ہیں سب اس فریضہ کو ادا کر رہے ہیں۔ یہ سب کو پتہ ہے معلوم ہے کہ ہم مسلمان ہر سال←  مزید پڑھیے

میرا کیابنے گا؟/اقتدار جاوید

میرا دوست ع میری طرح اچھا خاصا گاؤدی ہے۔اسی وجہ سے میری اس سے گاڑھی چھنتی ہے۔ ع اخبار کا رسیا ہے چینلز پر دسکشنز بھی شوق سے دیکھتا ہے اس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ پروگرام دیکھنے کے←  مزید پڑھیے

ابو عثمان جاحظ/مبشر حسن

جاحظ کا نام سائنسدانوں کے بہت کم تذکروں میں ملتا ہے۔ بعض کتابوں میں اس کا نام ایک عالم دین اسلام دانا اور ایسے ادیب کی حیثیت سے درج ہے، جسکو عربی نثر لکھنے میں کمال حاصل تھا؟ اس لئے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ذات پات/انور مختار

کسی بھی سماج میں تقسیم کا عمل عام بات ہے ۔ یہ عموماً شرفا اور عوام کے درمیان ہوتی ہے اور یہ تقسیم دنیا کے ہر معاشرے میں ہے پاکستان میں بڑے پیمانے پر خیال کیا جاتا ہے کہ ذات←  مزید پڑھیے

آم کی افادیت اور تاریخی پس منظر/ڈاکٹر شاہدایم شاہد

 نباتاتی نام : (Botanical name) آم کا نباتاتی نام( Mangifera indica) ہے۔ تاریخی پس منظر : (Historical background) آم برصغیر کا مسکن ہے ۔ اس کا ابتدائی وطن ہندوستان ہے۔اسے تقریبا 4000 سال سے کاشت کیا جا رہا ہے۔یہ موسم←  مزید پڑھیے