نگارشات    ( صفحہ نمبر 195 )

قربانی؛ ایک تحقیقی مطالعہ(1)-انور مختار

ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہوتے ہی جدید دانش و عقل رکھنے والا شخص سادہ لوح اور مذہب پسند مسلمانوں کا ذہن خراب کرنا شروع کر دیتا ہے کہ قربانی کی وجہ سے جانوروں کی نسل کُشی ہوتی ہے،لاکھوں لوگوں←  مزید پڑھیے

زندگی کا انتخاب /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہر دور میں بزرگی کو پہنچتی نسل یہ کہتی آئی ہے کہ گزرے زمانے کیا شاندار ہوا کرتے تھے، وقت کے ساتھ زندگی انسان کو بد سے بدتر محسوس ہوتی ہے، فرد اپنے لڑکپن اور جوانی کی یاد سے محظوظ←  مزید پڑھیے

ٹیلی ویژن ڈرامے “سہ پہر میں دکھ” کا فنی اور نفسیاتی جائزہ/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

ڈرامہ عملی زندگی کی تصویر دکھاتا ہے جس میں مختلف کردار اپنی گفتگو اور عمل کے ذریعے اسے جامع انداز میں اسٹیج پر پیش کرتے ہیں، تاکہ ڈرامہ دیکھنے والے کا دل بے اختیار ہو کر سوچنے پر مجبور ہو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (91) ۔ پرانے ٹی وی/وہاراامباکر

وہاپرانے وقتوں میں الیکٹرونکس بھاری بھرکم ہوا کرتی تھی۔ اس وقت الیکٹرونکس کے مسائل آج کے سمارٹ فون اور وائی فائی والے نہیں تھے۔ آج الیکٹرونکس دیدہ زیب غلاف میں ڈھکی اور پوشیدہ ہوتی ہے لیکن 1940 سے 1970 کے←  مزید پڑھیے

اسلام میں نکاح کا تصور اور فوائد و ثمرات/عدیل ایزد

نکاح کا لغوی معنی : نکاح کا لغوی معنی ہے۔  جمع کرنا ، مل جانا، “ضم” ہو جانا ، جذب ہو جانا اور عقد و وطی پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے۔ مسلم شریف کی شرح منہاج میں ہے:←  مزید پڑھیے

اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں /مظہر اقبال کھوکھر

وہ جینا چاہتے تھے۔ اپنے لیے، اپنے خاندان کے لیے وہ ہر خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہوگئے۔ وہ خاندان والوں کو خوش و خرم اور خوشحال دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کی آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب تھے۔←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (90) ۔ کیتلی اور لیپ ٹاپ/وہاراامباکر

چائے بنانے کے لئے برقی کیتلی میں پانی گرم کرنا ہے۔ یہ سوئچ آن کرنا آسان کام ہے۔ اس نے دھات کو شفٹ کیا اور سرکٹ مکمل ہو گیا۔ اب الیکٹرون برقی کنڈکٹر سے بنے راستے پر سفر کر سکتے←  مزید پڑھیے

دنیا ایک عجب تماشا ہے/عاصمہ حسن

یہ دنیا ایک عجیب تماش گاہ ہے اور ہم سب اس میں تماشائی ہیں ـ کسی کے دکھ ‘ درد کو سمجھتے نہیں ہیں بس اپنی دھن میں لگے رہتے ہیں ـ یہ سوچنے کی کوشش تک نہیں کرتے کہ←  مزید پڑھیے

یورپ نے تارکین وطن کو ’قانونی راستہ‘ فراہم کرنے کی پیشکش کردی

گزشتہ ہفتے یونان کے سمندر میں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کو پائلٹ کرنے کے الزام میں نو مشتبہ انسانی اسمگلروں کو یونان کی ایک عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ یونانی حکام نے کہا ہے کہ اس حادثے←  مزید پڑھیے

شناخت/ثاقب لقمان قریشی

ہماری نوجوان نسل ایسے لوگوں کو اپنا رول ماڈل بناتی ہے جنہوں نے کسی بھی حوالے سے کوئی بڑا کام کیا ہو۔ نوجوان نسل دنیا کے امیر ترین لوگ، کاروباری حضرات، شوبز کی مشہور شخصیات، کھلاڑی، سائنسدان وغیرہ کے بارے←  مزید پڑھیے

قابلِ بھروسہ انسانی سمگلرز درکار ہیں!/ڈاکٹر حفیظ الحسن

پچھلے ہفتے یونان کے سمندروں میں مہاجرین سے بھری ایک کشتی حادثے کا شکار ہو گئی۔ کشتی پر سوار تمام افراد بہتر مستقبل کی خاطر یورپ آنا چاہتے تھے تاہم کشتی بیچ سمندر ہی غرقِ آب ہو گئی۔ ایک اندازے←  مزید پڑھیے

روسی تیل اور ہماری خوش فہمیاں/محمد وقار اسلم

یہ 2019 ء کی بات ہے جب اس وقت کے وزیراعظم بشریٰ بی بی کے ناراض شوہر اور سلمان کے والد نے عوام کو ایک نئی ٹرک کی بتی دکھائی تھی اور انتہائی مہارت سے یہ ظاہر کیا تھا کہ←  مزید پڑھیے

خلع اور طلاق کا معنیٰ و مفہوم/عدیل ایزد/دوسرا،آخری حصّہ

  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدالتی خلع اور تنسیخ نکاح نسخ کا لغوی معنی: “تناسخ ایک کے بعد دوسری چیز کا اس کے قائم مقام ہونا ہے۔” اس حوالے سے نسخ کا لغوی معنی بدل دینا یا ایک حکم سے دوسری کو بدل←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 3 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

ایک سال قبل میں نے دو آٹسٹک بچوں سے ملنے کے لیے اسلام آباد کا سفر کیا۔ دونوں کے بچے آٹزم لیول 3 کی شدید علامات کے ساتھ تھے کہ 15 سے 20 سال کے ہو کر بھی ٹائلٹ ٹرین←  مزید پڑھیے

کراچی کے سُلگتےمسائل اورمرتضیٰ وہاب صدیقی کا امتحان/شیر علی انجم

گزشتہ مردم شماری میں کراچی شہر کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ سے زائدبتائی  گئی تھی  اور حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری میں سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔ کراچی کے سٹیک ہولڈرزاور←  مزید پڑھیے

خلع اور طلاق کا معنیٰ و مفہوم/عدیل ایزد/پہلا حصّہ

خلع کا لغوی معنیٰ : “خلع کے لغوی معنی  ہیں اتارنا، زائل کرنا، جدا کر دینا” قرآن کی روشنی میں: قرآن مجید میں خلع کا معنیٰ کچھ اس طرح آیا ہے إِنِّىٓ أَنَا۠ رَبُّكَ فَٱخْلَعْ نَعْلَيْكَ  إِنَّكَ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى←  مزید پڑھیے

ڈنکی/ابو جون رضا

خبر ملی کہ یونان جاتے ہوئے کچھ تارکین وطن راستے میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ۔ جن میں تقریباً  300پاکستانی افراد شامل تھے۔ یہ اس سال کا سب سے بڑا حادثہ قرار دیا جارہا ہے جس میں ہلاکتوں کی←  مزید پڑھیے

عوام کے خادم سے قائد عوام تک کا سفر/زبیر بشیر

شی جن پھنگ نے اپنے والد شی جونگ شن کی یاد میں ایک مضمون میں لکھا جس میں وہ تحریر کرتے ہیں” میرے والد نے اپنی زندگی میں دو تاریخی مشنوں کی تکمیل میں حصہ لیا ایک ، لیو زیڈان اور شی←  مزید پڑھیے

وراثت سے متعلق چند تصوّرات جن کی اصلاح ضروری ہے/ غزالی فاروق

قرآن مجید کی کچھ آیات  سے سیکولر اور دین کے دشمنوں کو بے  چینی لاحق ہے، ان کی یہ مذموم خواہش  ہے کہ کسی طرح  ان شاندار آیات کو  باطل اور لغو ثابت کردیں۔ ان آیاتِ کریمہ  کو سامنے رکھ←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(15)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے