آگہی کہاں تک نعمت ہے اور کب وبالِ جان بن جاتی ہے؟/ زبیر اسلم بلوچ
زندگی کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے؟ اگر یہ سوال کیا جائے تو شاید کوئی کہےصحت، کوئی کہے محبت، کوئی علم کو سب سے بڑا انعام سمجھے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان سب سے اوپر ایک اور شے← مزید پڑھیے
