عفت عمرکے “گرینڈ ڈیبیٹ” میں بچوں کی تربیت پر ہونے والے مذاکرے کا جائزہ (1)-وحید مراد
جدید دور میں بچوں کی پرورش : تقابل، تنقید، خوف، بدسلوکی اور سزا کے بغیر کیسے کی جائے؟ (1) حال ہی میں عفت عمر صاحبہ (اداکارہ، ماڈل، میزبان اور لکھاری) کے یوٹیوب پروگرام “دی گرینڈ ڈیبیٹ” کا ایک خصوصی مذاکرہ← مزید پڑھیے
