نگارشات    ( صفحہ نمبر 250 )

لچکدار دماغ (5) ۔ سوچ کے قوانین/وہاراامباکر

وہاسکرپٹ والی سوچ کے علاوہ ایک طریقہ تجزیاتی سوچ کا ہے۔ ہم کئی بار اس کی تعریف کرتے ہیں کہ یہ معروضی طریقہ ہے جو جذبات کی ملاوٹ سے آزاد ہوتا ہے اور اس لئے درست سمت میں لے کر←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/مولاجٹ-شاہین کمال

دوستوں کل ہم نے اپنی زندگی کی پہلی پنجابی فلم دیکھی۔ منجھلی اور اس کی دوستیں فلم دیکھنے جا رہی تھیں اور از راہِ  محبت امی کو بھی فلم بینی کی دعوت دی گئی اور امی مارے جوش کے سینگھ←  مزید پڑھیے

میرے نزدیک/رعایت اللہ فاروقی

تحریک انصاف کی خالی شدہ سیٹوں پر ضمنی الیکشن اپنے انجام کو پہنچا۔ دو سیٹوں کو چھوڑ کر نتیجہ لگ بھگ وہی آیا جس کی توقع تھی۔ میرے ہم وطنوں کو کرکٹ کے بعد جس کھیل میں سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

“تعلق کا ٹوٹنا” کِن باتوں پہ توجہ ضروری ہے/ابصار فاطمہ

تعلق ٹوٹنا بہت منفی اور تکلیف دہ لگتا ہے۔ لیکن ضروری نہیں ہر دفعہ ایسا ہو۔ ہم اکثر تعلق ٹوٹنے پہ سب سے پہلے یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کو کیا بتائیں گے کہ فلاں سے تعلق کیوں ختم ہوا۔←  مزید پڑھیے

عام اور بلدیاتی انتخابات کی جنگ/منصور احمد خان مانی

مسلم لیگ نون اگر سیاسی خودکشی سے بچنا چاہتی ہے، تو اس سال عام انتخابات کا اعلان کر دے، بصورت دیگر پی ٹی آئی کو بڑھاوا ملتا رہے گا، پاکستان پیپلز پارٹی این اے 237 کی نشست جیت کر خوش←  مزید پڑھیے

نئے اضلاع ، لیه ڈویژن اور ممبران اسمبلی/مظہر اقبال کھوکھر

وزیر اعلیٰ  پنجاب چودھری پرویز الہی نے گزشتہ دنوں پنجاب میں پانچ نئے اضلاع تونسہ شریف ، کوٹ ادو ، تلہ گنگ ، مری اور وزیر آباد کی منظوری دے دی ہے۔ انھوں نے کہا ہم نے عوام سے کئے←  مزید پڑھیے

ہر جاء پانی, اساں کتھوں ونجوں؟ قادر خان یوسف زئی

قدرت کی قوتوں کے بے ساختہ اقدامات، جو ابھی تک مکمل طور پر انسان کے تابع نہیں ہیں، ریاست اور آبادی کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔ قدرتی آفات ایسے قدرتی مظاہر ہیں جو انتہائی حالات کا سبب←  مزید پڑھیے

فیسبُک،فرشتوں کا ٹھکانہ/سیّد مہدی بخاری

سوشل میڈیا پر سب ہی نیک ہیں مگر انسان مسلسل نیک کیسے رہ سکتا ہے ؟ انسان تو نیکی و بدی کا پیکر ہے۔ اس کا موڈ بدلتا ہے، اس سے لغزش ہوتی ہے، مگر مجال ہے کہ آپ کو←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (4) ۔ Mindfulness/وہاراامباکر

ماہرِ نفسیات ایلن لینگر نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر 1970 کی دہائی کے آخر میں ایک اہم پیپر لکھا۔ “ہمارے رویے کا کتنا حصہ ہماری مکمل آگاہی کے بغیر ہے؟” ان کا جواب تھا، “بہت سا”۔ ہم سب←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان صاحب تضادات کی آماجگاہ ہیں ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

عمران خان صاحب ویسے تو کئی  مواقع پر معترضہ شخصیت بنتے رہے ہیں لیکن اُن کے ایک حالیہ بیان نے اُنہیں پھر سے سخت تبصروں کی زد میں لا کھڑا کیا ہے ۔عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے←  مزید پڑھیے

دو” ک” ،دو” ج”/یوحنا جان

ایک بات کی سمجھ آج تک نہیں آ سکی اور وہ ہمارے تعلیمی ادارے اور ان کے  باطنی اور ظاہری کردار کا سرِعام تضاد ہے ۔ جب سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سر اٹھانے کا کام شروع کیا ہے بجائے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (3) ۔ سوچ/وہاراامباکر

دماغ کیوں ہے؟ زندگی بغیر دماغ کے آسانی سے چلتی ہے۔ خوردبینی زندگی سے لے کر عظیم الشان درختوں تک زندگی کی بیشتر اقسام میں دماغ کا وجود نہیں ہے۔ تو پھر جانوروں میں یہ کیوں ہے؟ کارل پوپر نے←  مزید پڑھیے

عادت کی طاقت/خالد ارشاد صوفی

آپ نے اپنی زندگی میں متعدد مواقعوں پر ایک بات ضرور نوٹ کی ہو گی کہ جب بھی آپ اپنے آپ کو یا اپنی کسی بُری عادت کو بدلنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس ارادے کو کرنے کے چند←  مزید پڑھیے

آر یو اوکے؟۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

آر یو او کے؟ انجنیئرظفروٹو وہ ایک مسافر کو ڈراپ کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ شہر کے پوش ہوٹل کے باہرایک قطار میں لگے درجن بھر فلیگ پوسٹس پر اسے سبز ہلالی پرچم لہراتا نظر آیا ۔اس کا دل←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (2) ۔ پوسٹ مارٹم/وہاراامباکر

این گرین کو آکسفورڈ میں 1650 میں سزائے موت سنا دی گئی۔ ان کے شوہر نے ان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو مارا ہے۔ گرین کا کہنا تھا کہ بچہ کمزور پیدا ہوا تھا←  مزید پڑھیے

من کے سچے/شکور پٹھان

یہ جو سفید داڑھی مونچھ والے بزرگ ہیں۔ سر میں جن کے اب زیادہ تر نقرئی بال نظر آتے ہیں۔ آنکھوں پر موٹے شیشوں کی عینک جو پچھلے دس سال سے ان آنکھوں کو سنجیدگی کا خاص روپ دیتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ / سکرپٹ(1)-وہاراامباکر

ہر جاندار کے پاس وہ اوزار ہیں جو اسے روزمرہ کی زندگی کے لئے درکار ہیں۔ جانوروں میں انفارمیشن پراسس کرنے کا سادہ ترین سسٹم ایک roundworm کے پاس ہے۔ اس کے پاس صرف 302 نیورون پر مشتمل نیورل نیٹورک←  مزید پڑھیے

کرائے کے عسکریت پسند/ قادر خان یوسف زئی

سوات مسلسل امن کی بھیک مانگ رہا ہے ، ہاں یہ بھیک ہی تو ہے کیونکہ ان کی آہ و زاری، لا چاری، مجبوریوں اور حکمرانوں کی بے حسی نے انہیں اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے ، جہاں←  مزید پڑھیے

واپسی(Cryonics)- 3/وہاراامباکر

کسی کو بھی بحال کرنے میں ان گنت مشکلات ہیں۔ اس شعبے کے ماہرین کو اس میں کوئی ابہام نہیں کہ کامیابی سے ایسا ہونے کا امکان کتنا کم ہے۔ ایسی ٹیکنالوجی پر شرط لگائی جا رہی ہے جو اس←  مزید پڑھیے

عقائد و نظریات میں تقلید درست کیوں نہیں؟ / حمزہ ابراہیم

عملی معاملات میں پیچیدگی کم اور وسعت زیادہ ہوتی ہے۔ انکے علم میں گہرائی کم، پھیلاؤ زیادہ ہے۔ فروعات میں موضوعات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ لیکن عقائد و نظریات میں موضوعات کم ہوتے ہیں، مگر گہرے اور لطیف ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے