نگارشات    ( صفحہ نمبر 251 )

پروفیسر جیکب پال ایک مختصر تعارف/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

پروفیسر جیکب پال4 اکتوبر 1958 کو خوش پور ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم سینٹ ڈومنکن کانوٹ اسکول خوش پور سے حاصل کی۔ آپ نے سینٹ ٹامس ہائی سکول خوشپو سے میٹرک ، گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرہ←  مزید پڑھیے

مرنے کے بعد (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

اس وقت چار کمپنیاں جو دنیا میں کرائیونکس کا بزنس کرتی ہیں۔ ایریزونا میں Alcor سب سے بڑا اور مشہور ادارہ ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن میں کرائیونکس انسٹی ٹیوٹ، کیلے فورنیا میں امریکی کرائیونکس سوسائٹی اور روس میں←  مزید پڑھیے

وہی دیرینہ بیماری، وہی نامحکمی دل کی / قادر خان یوسف زئی

ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے،  جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام←  مزید پڑھیے

پہلا میلاد النبی ﷺ/محمد وقاص رشید

چشمِ تصور پر وہ منظر اُبھرتا ہے۔ جو چشمِ حقیقی پر عیاں ہو نہیں سکتا۔ مکانِ نور ہے زمانِ ازل ہے۔ فقط وہ ہے جو اس زمان و مکان کی قید سے آزاد ہے۔ ہو کر بھی اس کا شریک←  مزید پڑھیے

سعودی ریاست کی بنیاد اور جنگجوؤں کا گواہ “المصمک قلعہ”/منصور ندیم

آج دنیا بھر میں جی ٹوینٹی ممالک کی نمائندگی کرنے والا خلیج کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب اپنے تاریخی پس منظر میں کچھ جنگجو جانبازوں کے عزم کی داستان کے مرہون منت ہے۔ آل سعود خاندان جب اپنی←  مزید پڑھیے

چین کا سیاسی تیقن دنیا کو استحکام کا احساس دلاتا ہے/زبیر بشیر

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی 20ویں قومی کانگریس کے انعقاد میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔  چین میں اصلاحات اور کھلے پن کے بعد سے، پارٹی کی نیشنل کانگریس ہر پانچ سال بعد منعقد ہوتی←  مزید پڑھیے

محفلِ میلاد- نیا سال پرانی بحث/ڈاکٹر محمد شافع صابر

سوشل میڈیا پر  ایک ہی موضوع قابلِ  بحث ہے، کہ میلاد منانا جائز ہے کہ ناجائز؟ دونوں اطراف کے حامیوں  کے پاس ٹھوس دلائل ہیں ۔ افسوسناک امر یہ ہے، جب یہ دلائل بحث کی شکل اختیار کر لیں تو←  مزید پڑھیے

منجمد لوگ (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

کائنات کو سمجھنے میں ہمیں ہر جگہ عجیب سوالات کا سامنا ہے۔ یہ کائنات اتنی بڑی کیوں ہے؟ چھوٹے سکیل پر ذرات کا behaviour ایسا کیوں ہے جس کی کوئی تّک نہیں بنتی؟ خلا کیا ہے؟ یہ سب کچھ کہاں←  مزید پڑھیے

مصطفی العبادی، مصری مورخ/منصور ندیم

آج کے گوگل نے گوگل ڈوڈل Signature Doodle میں مصطفیٰ عبد الحامد العبادی کو خراج  تحسین پیش کیا ہے، جس میں ان کی 94 ویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ یہ گوگل ڈوڈل عرب دنیا میں متحدہ عرب امارات، عمان، سعودی←  مزید پڑھیے

محبت ازلی و ابدی ہے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کائنات خدا کا لاجواب کرشمہ ہے۔یہ اپنے اندر کئی راز ، عجائب ، معجزے اور دریافتوں کے انبار رکھتی ہے۔اپنی وسعت و کرامات میں پیمائش سے مبرا ہے۔اس میں خدا کی لاثانیت و لافانیت کے  گہرے مکاشفے ہیں۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

وہ بھی جنسی ہراسگی کا شکار ہوا (3 )۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک شریف النفس‘ سادہ طبع‘ مثبت سوچ کا حامل‘ معاشرتی پیچ و خم و بھول بھلیوں سے نا آشنا‘ شرمیلا‘ میل جول سے ہچکچانے والا‘ کمزور و لاغر اندام‘ دبلا پتلا‘ سست الوجود اور کسل مند لیکن ایک خوش←  مزید پڑھیے

بلوچستان کی خواتین صحافی اور اُنکے مسائل/عبدالکریم

بلوچستان ایک قبائلی خطہ ہے ، ایک قبائلی نظام میں خواتین کو گھر سے باہر نکل کر کام کرنے کی اجازت پہلے تو بہت مشکل سے ملتی ہے  ۔ اگر اجازت مل جائے تو اس کام کے دوران مختلف مشکلات←  مزید پڑھیے

تنقید کا منصب/ڈاکٹر اشرف لون

تنقیدکا منصب کیا ہے۔اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور آئندہ بھی لکھا جائے گا۔اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ ادب کے ساتھ ساتھ تنقید کی بھی بڑی اہمیت ہے۔تنقید کی اہمیت پہلے زمانے بالخصوص ارسطو کے←  مزید پڑھیے

غلام کے غلام / قادر خان یوسف زئی

آئے دن آئینی اور سیاسی بحرانوں کا ایک بڑا نقصان یہ بھی ہُوا ہے کہ ان لوگوں کے ذہنوں کو جنہوں نے پاکستان کو بنتے نہیں دیکھا ، یا جو اس کے پس منظر سے خاطر خواہ آگاہ نہیں ،←  مزید پڑھیے

شناخت/اعظم معراج

یہ شائد جنوری2013ء کی بات ہے جب میں نے بڑی تگ و دو کے بعد اپنی کتاب’’ شان سبز وسفید” کے پہلے ایڈیشن جو” سبزوسفید ہلالی پرچم کے محافظ و شہداء ” کے نام سے چھپی تھی ۔۔امریکہ میں میجر←  مزید پڑھیے

سیرتِ محبوب رب العالمینﷺ/سعدیہ قریشی

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ کتاب بشریٰ رحمٰن کی وفات سے ڈیڑھ دو ماہ پہلے آئی۔ گزشتہ برس کوویڈ کے حملے سے وہ خاصی کمزور ہو چکی تھیں۔ بیماری کا ایک اور حملہ ہوا اور انہیں ہسپتال←  مزید پڑھیے

فداک امی وابی/عارف انیس

برطانیہ میں امریکی سفیر لوئیس سوسمین کے چہرے پر سفارتی سنجیدگی کی دبیز تہیں پڑی ہوئی تھیں۔ میں ریجنٹ پارک کے ساتھ واقع ان کی پُرشکوہ رہائش گاہ پر موجود تھا، جو لندن کی مرکزی ریجنٹ پارک والی مسجد کے←  مزید پڑھیے

تین قہقہے بلند نہ ہو پائے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

تم ہو سارے کے سارے لکیر کے فقیر، پیسے کمانے کی مشینیں، ڈیفنس اور دوسری پوش ہاؤسنگ ایریاز میں کوٹھیاں تعمیر کرانی یا خریدنی ہیں، اعلیٰ  فرنیچر اور دو چار نوکر رکھنے ہیں، مہنگی اور دلکش و آرام دہ گاڑیاں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (33،آخری قسط) ۔ اسلام اور سائنس ۔ اکیسویں صدی میں

 مندرجہ ذیل مضمون جِم الخلیلی کے ۲۰۱۰ میں لکھے مضمون کا ترجمہ ہے۔ کئی تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ماضی کی سائنسی شان و شوکت کو دیکھنا مسلمان ممالک کی ترقی میں فائدہ مند نہیں، رکاوٹ ہے۔ جدید سائنس کا←  مزید پڑھیے

طبقاتی جنگی نظریہ کا انجام /قادر خان یوسف زئی

تمدنی زندگی میں اعلیٰ  مقاصد کے حصول کیلئے تنہا انسان کی قوتیں بس نہیں کرتیں بلکہ ایک دوسرے کا سہارا بنتا اور دوسرے کا سہارا لیتا ہے ۔ باہمی ربط و اتحاد کی یہ خواہش اور ضرورت، تمدنی زندگی کی←  مزید پڑھیے