میں نےجب سے ہوش سنبھالا ہے ہر سال ایک مہینہ ایسا آتا ہے جس میں جگہ جگہ بینر ٹانک دیے جاتے ہیں کہ”شجر کاری مہم جاری ہے”۔اور بڑے خوبصورت نعرے ان بینروں پر درج ہوتے ہیں کسانوں کو لبھانے← مزید پڑھیے
اس شخص کی برگزیدگی لاریب ہے جس کو خدا تعالیٰ اپنا دوست کہہ دیں، سیدنا ابراہیم کی عظمت تین ادیان میں مسلمہ ہے، یہودیت، عیسائیت اور اسلام۔ نوعِ انسانی کے صبر کو اگر سیدنا ابراہیم کے صبر کے ساتھ تولا← مزید پڑھیے
دن تو سارے اللہ نے بنائے ہیں البتہ دنوں کا استعمال انسانوں کی مرضی اورمنشا کے مطابق ضرور ہے۔ہم نے شاید طے کرلیا ہے کہ ہم نے ہر خوشی کے موقع پر کوئی نہ کوئی اُستاکاری ضرور لگانی ہے۔ وہ← مزید پڑھیے
اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے؟ یہ تین چار برس پہلے کا واقعہ ہے، جب میں← مزید پڑھیے
برصغیر کی فلمی دنیا کی کئی بہنیں اور ان کے لاجواب قصے کل بھی مشہور تھے اور آج بھی۔ پاکستان اور بھارت کے فلمی اداروں میں سیاست ہی کی طرح مورثی و خاندانی روایات کا ہمیشہ خاصا عمل دخل رہا← مزید پڑھیے
انسان نے تفریح کی خاطر مختلف ادوارمیں مختلف شوق اختیار کیے ۔کبھی انسان غم غلط کرنے کے لیے تلوار بازی میں اپنے کرتب دکھایا کرتا تھا تو کبھی شکار کے پیچھے بھاگ دوڈ کرنے میں لطف کشید کرتا تھا۔گھڑ دوڈ← مزید پڑھیے
میں وزیراعظم جناب عمران خان کا بےحد شکرگزار ہوں کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں انٹرویو کے لئے وقت مہیا کیا۔ امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہوں گے۔ صحافی ، ل۔ف۔ا۔ف۔ہ: 22 سال کی جدوجہد کے← مزید پڑھیے
ضروری نہیں کہ ویلنٹائنز ڈے پر سیکس ہی دماغ میں آئے (پچھلی سطور پر یہی ممکنہ اعتراض ہو سکتا تھا)۔ یہ بات درست ہے تاہمدرست یہ بات بھی ہے کہ اگر ایسا ہو بھی جائے تو آپ کو کیا تکلیف؟ انصاری صاحب سے روایت ہے “یہ پیار ویار کچھ نہیں سبکھودنے کے مختلف بہانے ہیں”۔ لعنت برگردن انصاری صاحب، کہ نہ تو یہ میرا قول ہے نہ ہی میں اس سے متفق ہوں۔← مزید پڑھیے
سعودی عرب صرف صحراؤں کا دیس ہی نہیں ہے بلکہ سعودی عرب میں 1300کے قريب جزيرے Island ہیں، ان میں سے 1150 بحرِہ احمر Red Sea میں ہے اور 150خليج عرب میں واقع ہیں. بحری احمر کے 1150 جزائر سعودی← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ نے مرد وعورت کو ایک دوسرے کے لئے سکون کا باعث بنایا ۔لیکن یہ مقصد اس وقت حاصل ہونا ممکن ہے جب دونوں صنف ایک دوسرے کے ان حقوق کی پاسداری کرے جو شریعت اسلامی نے ان میں← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا اپنے افکار و نظریات اور خیالات کو لحظوں میں لاکھوں لوگوں تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے۔اس کو جتنا ہوسکے مثبت استعمال کیا جانا چاہیے۔ میرا معمول ہے کہ فیس بک میں، ایک جملہ پر مشتمل کلر پوسٹ← مزید پڑھیے
وہ شکایت کررہے تھے کہ اس عمران خان کو مسند اقتدار تک کون لایا ہے؟ میں نے ترنت جواب دیا، قسم لے لو میں نہیں لایا۔ میں نے کہا خان صاحب کو لانے والے وہ لوگ ہیں جنھیں سیاست دان← مزید پڑھیے
گزشتہ ہفتے پروفیسر منیر رزمی صاحب نے ناول گنجی بار اپنے دستخط کے ساتھ عنایت کیا اور یہ بھی لکھا کہ عزیزم توقیر کھرل کے جذبہ حریت اور قوم پرستی کے نام ۔ ناول ہاتھ میں آتے ہی پڑھنا شروع← مزید پڑھیے
جس طرح ہر معاشرے، ہر شعبے اور ہر مخصوص طبقے کی ایتھکس ہوتی ہیں اُسی طرح ہر کھیل کی بھی کچھ مخصوص اخلاقی اقدار ہوتی ہیں، جو عموماً مروّجہ اُصول و ضوابط سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔ کوہ پیمائی کے← مزید پڑھیے
کوئی مانے یا نہ مانے ، وہ وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ تو گئے – خاں صاحب چوں کہ نہایت درجہ نرگسیت (خود ستائی ، خود پرستی) کے پیدائشی مریض ، اور دوسروں کے متعلق فلسفیانہ گفت گو کرنے کے← مزید پڑھیے
دو دن سے چند تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں جن میں ایک مثبت میسج کے ذریعے معاشرے میں منفی رجحان پیدا کرنے کی منافقانہ حرکت کی گئی کہ جی جہیز ایک لعنت اور بوجھ ہے جس کا بار← مزید پڑھیے
طالب علمی کے دور میں مجھے ایک روایت کبھی بھی سمجھ نہ آئی جو کہ مجھے اکثر سہیلیوں اور دیگر دوستوں کے مابین دیکھنے کو ملتی اور مجھے نہایت ہی گھٹیا اس وجہ سے لگتی کیونکہ لوگوں کی نیت کے← مزید پڑھیے
دسویں جماعت میں فیل ہونے کے بعد اپنی خجالت ختم کرنے کیلئے میں ابا کی دیرینہ خواہش پوری کرنے کیلئے مدرسے پڑھنے کیلئے چلا گیا۔ چند مہینے وہاں رہنے کے باوجود اندرونی بے قراری ختم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی۔← مزید پڑھیے
نہیں میرے کپتان ! کہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں کل شہر اقتدار کی سڑکوں پہ ایک بار پھر سے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ۔ اور اس بار نشانے پہ تھے سرکاری← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی میں انٹر نیٹ کی ایجاد اور مقبولیت کے سبب دنیا میں معلومات یا انفارمیشن کا نظریہ یکسر بدل گیا ۔ آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں اسے ففتھ ویو یا انفارمیشن کا پانچواں دور کہا← مزید پڑھیے