نگارشات    ( صفحہ نمبر 386 )

اسامہ ومریم کیس کے ذمہ داران ۔۔رضاثاقب بلوچ

گذشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی کہ جس میں ایک لڑکا لڑکی کو اٹھائے ہسپتال دوڑا چلاآرہا  ہے،کچھ دیر بعد لڑکی ہسپتال کے بیڈ پر مردہ پڑی ہے اور وہ جوان ہسپتال سے واپس  بھاگ رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق لڑکے←  مزید پڑھیے

کوّا چلا ہنس کی چال۔۔شکور پٹھان

“اے ہے اتنے سارے اٹھا لائے “ ایک جانی پہچانی آواز سن کر میں مڑا۔ یہ بھابی زرینہ تھیں ۔ ان کا بیٹا ڈبّو اور ایک اور بچہ دونوں ہاتھوں میں دو دو کدو لیے کھڑے تھے۔ سامنے سے عنایت←  مزید پڑھیے

ٹرین ٹو پاکستان (خشونت سنگھ).۔۔محسن علی خاں

ننانوے سالہ ڈرٹی اولڈ مین۔۔ نروس نائنٹی کا شکار ہوا۔ سنچری کا خواہش مند تھا، لیکن پوری نہ ہوئی۔۔۔ 20 مارچ 2014 ء کو دہلی میں تقدیر کے یارکر کو روک نہ سکا، آؤٹ ہو گیا۔ رسم و رواج کے←  مزید پڑھیے

سنو محمد علی سد پارہ! تم ہمارا فخر ہو۔۔۔۔منصور ندیم

تم نے اس دھرتی کو تبدیلی کی راہ دکھانے کی کوشش کی ہے، جو پچھلی تین دہائیوں سے صرف بندوقوں سے انسانی جسموں کو فتح کرنے کی ایک مذموم روایت پر چل پڑے تھے، محمد علی سدپارہ اس وقت دنیا←  مزید پڑھیے

لیون ٹراٹسکی اور قومی سوال(حصّہ اوّل)۔۔پارس جان

عالمی سرمایہ داری کا حالیہ بحران انتشار، تذبذب، معاشی و سفارتی ہیجان اور سب سے بڑھ کر عوام کے روزمرہ پر تباہ کن اثرات مرتب کرنے کے حوالے سے ماضی کے تمام بحرانوں پر سبقت لے گیا ہے۔ دنیا بھر←  مزید پڑھیے

تبلیغی بھائی سے ملاقات۔۔حسان عالمگیر عباسی

میں ساتھ والے گھر سے پانی لیتا ہوں۔ وہ مذہب پسند ہیں اور اسے کار ثواب سمجھتے ہیں۔ آج جب پانی لینے گیا تو پڑوسی صاحب کے گھر کے باہر دو لوگ ان سے مخاطب تھے۔ وہ تبلیغی جماعت سے←  مزید پڑھیے

پاک افغان یوتھ فورم (PAYF) ایک امید۔۔عارف خٹک

جہاں دنیا میں انسان بہت ساری ازمائشوں سے نبردآزما ہیں، وہاں اس چھوٹی سی دنیا میں آج بھی ہمارے جیسے، تیسری دنیا کے زوال پذیر ممالک، ایک دوسرے سے نفرت، اناؤں میں گھری ہوئی مقید بے چین روحیں، ماضی پرستی،←  مزید پڑھیے

بے چاری اردو اور اُس کا لفظ خزانہ۔۔حافظ صفوان محمد

اِس سوال کا جواب شاید کبھی نہ مل سکے کہ کون سے لفظ اردو کے اپنے ہیں اور کون سے اردو میں دخیل (borrowed)۔ کوئی کسوٹی ایسی ہے جس پر گھس کر کسی لفظ پر چڑھی جھلیاں (Toppings) اتار کر←  مزید پڑھیے

میانمار کا ہائبرڈ نظام حکومت بھی ناکام ہوا۔۔محمد منیب خان

میانمار میں  2010  سے ہائبرڈ نظام حکومت موجود تھا۔ گو اس کے خد و خال تو پاکستان کے نظام حکومت سے یکسر مخلتف تھے البتہاثرات کم و بیش ایک جیسے ہی تھے۔ پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت کی کامیابی کی باز←  مزید پڑھیے

شرعی فوجداری قوانین  میں  عورتوں   کی استثنائی حیثیت۔۔ڈاکٹر محمد عادل       

تعارف اللہ تعالیٰ نے  تمام جانداروں  کی طرح انسانوں کو  بھی مرد و عورت کی شکل میں پیدا فرمایا ہے اور ان میں ہر ایک جنس کو مختلف خصوصیات سے نوازا ہے ۔ دونوں کواپنی خلقت و قوت کے مطابق ←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سید زادہ۔۔محمد فیصل

اب جبکہ پوری قوم یوم یکجہتی کشمیر مناچکی ہے تو نجانے کیوں مجھے کشمیر کا وہ سید زادہ رہ رہ کر یاد آرہا ہے جو جنت نظیر وادی میں اپنے اجداد کی قربانیوں کی یاد کو تازہ رکھے اس پیرانہ←  مزید پڑھیے

فروری کو ہی یوم ِ یکجہتیءکشمیر کیوں ؟۔۔گل بخشالوی

5 فروری کا دن پاکستان کے طول و عرض میں سیاسی اور مذہبی جما عتیں مقبوضہ کشمیر میں بسنے والوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منا تی ہیں ۔کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف پاکستان میں احتجاجی←  مزید پڑھیے

ایک خیالی انٹرویو(زنگار/عامر ہاشم خاکوانی)۔۔محسن علی خاں

تھکاوٹ کے باعث کروٹیں کم بدلیں اور آنکھیں جلد بند کر لیں، نیند آدھی موت ہے کے مصداق، روح جسم سے جُدا ہوئی، وادیوں، چشموں، باغوں بہاروں سے ہوتی ہوئی عالم اروح کی طرف نکل گئی۔ شعور میں کُھلی آنکھیں←  مزید پڑھیے

پنجاب دھرتی کی پکار(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔حسن رانا

حصہ سوم: جو بھلے مانس بھولے دوست کہتے ہیں کہ جی یہ وجوہات ہیں پنجاب دھرتی کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے کی: ایک، غربت و مسائل، دوم آبادی کے تناسب سے جنوبی اضلاع کو ماضی میں فنڈز نہ ملنا،←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر رہا وہیں کا وہیں ۔۔ خنساء سعید

1947 میں دو قومی نظریے کو بنیاد بنا کرہندوستان کی تقسیم کے نتیجے میں نئے ملک پاکستان اور بھارت وجود میں آئے ،اور کشمیر پاکستان کے حصے میں آیا ۔مگر دہشت گرد بھارت نے نا حق کشمیر پر قبضہ کر←  مزید پڑھیے

پانی کا اُبال۔۔شاہد محمود

ہر لڑکی بیٹی ہوتی ہے اور بیٹی اس دھرتی پر اللہ کی رحمت ہے، جس کسی کو لڑکیوں / بیٹیوں کے رحمت ہونے پر شک ہے وہ اپنے گریبان میں جھانکے اور آقا کریم رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ←  مزید پڑھیے

انقلاب اور گھنگرو۔۔محمد فیصل

انقلاب وہ لفظ ہے جو ہم صبح و شام اپنے سیاسی رہنماؤں سے سنتے ہیں۔ یہاں ہر کوئی انقلاب کا داعی ہے۔ کوئی سرخ انقلاب لانا چاہتا ہے تو کسی کے پیش نظر سبز انقلاب ہے۔ آج ہمیں انقلاب انقلاب←  مزید پڑھیے

پنجاب دھرتی کی پکار(حصّہ اوّل)۔۔حسن رانا

پنجاب کی یکطرفہ تقسیم کا ظلم: انگریز کے دور سے اب تک پنجاب کی پانچویں بار تقسیم کی  نئی  کوشش و خواہش: حصّہ اوّل: پنجاب دھرتی کی تقسیم کی خواہشات و کوششیں کافی عرصہ سے چل رہی ہیں۔ اس شور←  مزید پڑھیے

بلوچستان: صوبہ وسائل سے مالامال مگر عوام بدحال۔۔اورنگ زیب نادر

پاکستان کا سب سے بڑا گیس کا ذخیرہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں موجود ہے۔ اس کے ذریعے پاکستان کے چپے چپے میں گیس پہنچا دی گئی ہے لیکن جہاں سے یہ گیس نکلتی ہے وہاں اب تک میسر←  مزید پڑھیے

بلبل فقط آواز ہے ،طاؤس فقط رنگ۔۔محمد صالح

     کر بلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ       بلبل فقط آواز ہے طاؤس فقط رنگ قارئینِ کرام درج بالا شعر شاعر ِ مشرق حضرت علامہ اقبالؒ کا ہے، جو آج کی ہماری جنریشن ذی یعنی کہ نسل نو کے لئے←  مزید پڑھیے