ہمیشہ کی جنگوں’ کو ختم کرنے میں ٹرمپ کی ناکامی ایک عظیم طاقت کے زوال کی علامت ہے-الیکس کالینیکوس/مترجم:عامر حسینی
[یہ مضمون ممتاز مارکسی دانشور اور مصنف الیکس کالینیکوس کی تحریر ہے، جس میں وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں “ہمیشہ کی جنگوں” کو ختم کرنے میں ناکامی کو عالمی طاقت کے زوال کی علامت قرار← مزید پڑھیے
