غزہ: ایک تاریخ ، A Historian in Gaza “تبصرہ کتاب)-منصور ندیم
فرانسیسی Jean-Pierre Filiu اس کتاب A Historian in Gaza (غزہ: ایک تاریخ) کے مصنف ہیں، یہ کتاب انہوں نے اصلاح تو فرانسیسی زبان میں لکھی ہے، پروفیسر Jean-Pierre Filiu پیرس میں سائنسز پو میں مشرق وسطیٰ کے مطالعہ کے پروفیسر← مزید پڑھیے
