بچے خود پیدا کریں اورپھر اُنہیں ہر بات کا قصور وار ثابت کریں/منصور ندیم
آج صبح ایک مضمون کا ابتدائیہ یہ دیکھا ”جب آپ کے بالغ ہوتے بچے بات بات پر بدتمیزی کرنے لگیں یا آپ پر چیخنے چلانے لگیں، اور اپنی تمام تر سمجھداری اور برداشت کے باوجود والدین بچے کی بدتمیزی سہہ← مزید پڑھیے
