اپنی ذاتی ڈائری سے کچھ انمول خزانہ آپ کی خدمت میں پیش ہے 1)محبت ایسا نغمہ ہے ذرا بھی جھول ہو لے میں تو سر قائم نہیں ہو تا محبت ایسا شعلہ ہے ہوا جیسی بھی چلتی ہو کبھی مدھم← مزید پڑھیے
بلوچستان کی قبائلی، نیم قبائلی اور دیہی معاشرت میں غیرت کے نام پر قتل اور سرداری نظام کے سائے میں کیے جانے والے ظلم و ستم کی تاریخ طویل ہے۔ برصغیر کی تقسیم سے قبل سے لے کر موجودہ پاکستان← مزید پڑھیے
عبدالقادر بچپن ہی سے پڑھائی میں کمزور تھا۔ خدا خدا کر کے اس نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا، جب کہ کالج پڑھنا اس کے لیے جوئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ تاہم والدین کے عتاب سے بچنے اور← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف (PTI) اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے اہم اور پیچیدہ دور سے گزر رہی ہے۔ ایک جانب وہ انتخابی بے ضابطگیوں، عدالتی فیصلوں اور ریاستی اداروں کے مبینہ جانبدارانہ اقدامات کا سامنا کر رہی ہے، تو← مزید پڑھیے
کیسا عجب دکھ ہے نا کہ آپ کو جو اجازت آپ کا مذہب دے رہا ہے ، آپ سے وہی اجازت آپ کے گھر والے چھین لیں۔ آپ کے گھر والے جو اسی مذہب کے ماننے والے ہیں اور اس← مزید پڑھیے
ایک بات سمجھ لیں،تعویز باندھ کر گلے میں لٹکا لیں، عورت محبت کر سکتی ہے،عورت کسی کو بھی پسند کر سکتی ہے،اور ہاں! وہ اپنی پسند سے شادی کر سکتی ہے۔ اگر یہ اتنی سی بات نہیں سمجھ سکتے،تو آپ← مزید پڑھیے
سوالات ہواؤں کی طرح ہوتے ہیں، جو انسانی سر میں بہتے ہیں۔ یہ وہ سانسیں ہیں، جس میں سوچ و فکر کے بیج بوئے جاتے ہیں، اور وہ پانی ہے، جو انہیں سیراب کرتا ہے۔ سوالات وہ قدم ہیں جو← مزید پڑھیے
پاکستان کی معیشت میں زرعی شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے اب تک زراعت نہ صرف غذائی خودکفالت کا ذریعہ رہی ہے بلکہ دیہی معیشت اور روزگار کے حوالے سے بھی اس کی← مزید پڑھیے
کسی ایسے شخص کا تصور کیجئے جو ذہین ہے، پر اعتماد ہے اور قابلیت سے بھرپور ہے، لوگ اس شخص کا عظیم مستقبل دیکھتے ہیں، ایسا شخص محفل کی جان ہو سکتا ہے، انسانی معاملات کی باریکیوں کو بخوبی سمجھتا← مزید پڑھیے
نماز کا موضوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ نماز اللہ سے تعلق قائم کرنے اور جسمانی صدقے کا نام ہے۔ نماز ایک عملی طریقہ ہے جس سے ہم اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ نماز اسلام کے بنیادی عقائد میں← مزید پڑھیے
اینن سیفلی ایک انتہائی شدید اور دل دکھانے والا پیدائشی عارضہ ہے جس میں بچہ سر کے اہم حصوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے۔ یہ حالت عصبی نالی کے نقص (Neural Tube Defect) کی ایک قسم ہے جو حمل کے← مزید پڑھیے
کبھی وقت تھا کہ سنیما صرف تفریح کا ذریعہ نہیں، ایک اجتماعی تجربہ ہوتا تھا۔ لوگ شام کے وقت سنیما ہال کا رخ کرتے، ٹکٹ کی قطار میں لگتے، چاٹ پکوڑے پاپ کارن کھاتے، اور پردے پر کہانیوں کا جادو← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں جب کوئی بچہ تعلیمی لحاظ سے نمایاں کارکردگی نہیں دکھا پاتا تو اکثر والدین یا اساتذہ مایوس ہو کر کہہ اٹھتے ہیں کہ “یہ بچہ پڑھائی کے قابل نہیں، اسے کسی ہنر یا فیلڈ میں لگا دو”۔← مزید پڑھیے
لگتا ہے آنکھیں ڈھیٹ ہوگئی ہیں۔ دل پتھر ہوچکے ہیں ۔ احساس مرچکاہے ۔ ہمارے ضمیر جذبات سے عاری ہمارے جسم کی لاش اٹھائے پھر رہے ہیں ۔ ہم صرف سوشل میڈیا پر ویڈیوز دیکھ کر شیئر کرنے کے قابل← مزید پڑھیے
ابھی کچھ باتیں کرنی تھیں۔ ایسے ہی تاثرات سب کے ہیں۔ سبھی کے دوست تھے۔ بچوں کو اعتماد دینے والے! ان کی ہاں میں ہاں ملانے والے! آنسوؤں کی سیاہی سے یہ قلمبند کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ ناقص← مزید پڑھیے
آج صبح ایک خبر نظر سے گزری کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سمندری روڈ پر واقع ایک ریستوراں میں کام کرنے والی دو لڑکیوں کو چھٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے اس لئے فائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا کہ← مزید پڑھیے
میں آپ ہم سب اور کائنات میں موجود ایک ایک ذرہ ہر لمحہ خود کو زندہ اور قائم رکھنے کے لیے مسلسل جنگ کی حالت میں ہے کئی بار ہم یہ جنگ جیت جاتے ہیں اور بہت بار یہ جنگ← مزید پڑھیے
پاکستان میں معذوری ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جس کا سامنا لاکھوں پاکستانی شہریوں کو روزمرہ زندگی میں کرنا پڑتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، پاکستان کی تقریباً 12 سے 15 فیصد آبادی کسی نہ کسی قسم کی معذوری← مزید پڑھیے
دنیا کی سیاست، جغرافیہ اور معیشت کے دھارے وقت کے ساتھ ساتھ رخ بدلتے رہتے ہیں۔ آج جو علاقے دنیا سے کٹے ہوئے اور پسماندہ سمجھے جاتے ہیں، کل وہی علاقے عالمی سیاست اور تجارت کے اہم مراکز بن سکتے← مزید پڑھیے
عید کے دن تھے۔ میں ایک عام سا طالب علم، پشاور سے اپنے گاؤں واپس جا رہا تھا۔ سفر طویل تھا، مگر عید کی خوشی، گھر کی کشش اور ماں کی بانہیں میرے حوصلے کو تھامے ہوئے تھیں۔ مغرب کی← مزید پڑھیے