نگارشات    ( صفحہ نمبر 435 )

وزیر اعظم بھی ناگزیر نہیں۔۔سعید چیمہ

طاقت کی چھڑی جب ہاتھ میں آ جائے تو انسان خود کو ناگزیر سمجھنے لگتا ہے،معلوم نہیں یہ فطری بات ہے یا طاقت انسانی ذہن کو مفلوج کر دیتی ہے کہ وہ خود کو ناگزیر سمجھے،مگر قدرت کی اس کائنات←  مزید پڑھیے

ایران کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بوکھلاہٹ۔۔عبدالحمید بیاتی

موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برسراقتدار آتے ہی عالمی معاہدوں سے یکطرفہ طور پر دستبرداری کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ انہی معاہدوں میں سے ایک ایران، مغربی ممالک، روس اور امریکہ کے درمیان طے پانے والا جوہری پروگرام←  مزید پڑھیے

ڈم ڈم جن۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ایک دفعہ کا ذکر ہے، پرستان پر ایک نیک دل بادشاہ کی حکومت تھی۔اس بادشاہ کی چھ بیٹیاں تھیں، اگرچہ اللہ نے اسے بیٹے سے نہیں نوازا تھا، مگر اسے اپنی بیٹیوں سے بے انتہا محبت تھی،اسے اکثر اپنی بیٹیوں←  مزید پڑھیے

تشکیک پسند کیمسٹ ۔ بوائل (42)۔۔وہاراامباکر

کسی بھی معمے کو حل کرنا ہو تو پہلے اس کے ٹکڑوں کی شناخت کی جاتی ہے۔ مادے کے معمے کے یہ ٹکڑے عناصر تھے۔ کیمسٹری کو جس چیلنج کا سامنا تھا، وہ نہ صرف انٹلکچوئل تھا اور طریقے سے←  مزید پڑھیے

جمہوریت نواز نظریہ۔۔زین سہیل وارثی

جن لوگوں نے 20 ستمبر 2020 کی کثیر الجماعتی کانفرنس کے انعقاد کے بعد سوشل میڈیا پر باسی کڑھی میں اُبال لانے والی مہم چلائی ہے، انکی خدمت میں عرض ہے۔ اس کانفرنس کا جمہوریت سے اتنا ہی تعلق ہے،←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کا ایک اور نیا علمی سفر۔۔عبدالستار

ڈاکٹر خالدسہیل کا ایک ٹی وی پروگرام “اِن سرچ آف پِیس” میری نظروں سے گزرا اور اس پروگرام نے گزشتہ سے پیوستہ ایک اور علمی پروگرام کی یاد تازہ کر دی جس کا نام ” ان سرچ آف وزڈم “ہوا←  مزید پڑھیے

سوچنے والے لوگ۔۔نعیم فاطمہ علوی

پی ایم ڈی سی ایک ایسا ادارہ ہے جہاں ڈاکٹرز کو اپنی ڈگری کی تصدیق کے لیے ایک بار نہیں بارہا آنا پڑتا ہے۔صحیح معنوں میں جوتیاں گھسانی پڑتی ہیں ۔۔پاکستان کے ہر صوبے سے ڈاکٹرز یہاں آتے ہیں ۔۔اگر←  مزید پڑھیے

جزیرہ تاروت کا قدیم قلعہ۔۔منصور ندیم

23 ستمبر سعودی عرب کا یوم الوطنی “قومی دن” کہلاتا ہے ،اس دفعہ سعودی عرب نے اپنا 90 سال پورے ہونے پر حسب روایت عام تعطیل کا اعلان برقرار رکھا، موقع غنیمت جان کر ہم نے کہیں جانے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

معیار کی درستگی۔۔اشفاق احمد

اظہار شخصیت کا خاصا ہے۔ ہر شخصیت اپنے ہونے کا اظہار لازم کرتی ہے۔ بس ادائیں کچھ مختلف ہیں۔ کسی کو بہت کچھ بولنا ہے لہذا اسے سننے والوں  کی تلاش ہے۔ کوئی  اپنے اظہار کے لیے لفظ ڈھونڈ نہیں←  مزید پڑھیے

میں تاں ہونڈا ای لیساں۔۔عارف خٹک

دنیا بھر میں بنک اپنے کسٹمرز کو کیا کیا سہولیات اور سروسز دیتا  ہے، مگر ہمارے ہاں سہولیات اور سروسز کو تو چھوڑو، کسی بنک کا کیشئر بھی سیدھے منہ بات نہیں کرتا۔ جب آپ بنک کی  برانچ میں جاتے←  مزید پڑھیے

سرگوشی سنو یا اینٹ سے بات کرو۔۔عارف انیس

ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا. اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ←  مزید پڑھیے

نیل احمد کی جنسی شاعری کے حوالے سے چند معروضات۔۔سید عارف مصطفیٰ

میں کثافت کو پھیلانے کا قائل نہیں، نیل احمد کی جس ننگی بوچی شاعری پہ مجھے شدید اعتراض ہے وہ میں یہاں بالضرور شیئر کردیتا تاہم یہ عرض کئے بغیر چارہ نہیں کہ اوج کمال کی ‘خصوصی دریافت’ نیل احمد←  مزید پڑھیے

آٹھ فٹ کا گھوڑا اور گجرات کا سفر (حصہ سوئم) ۔۔ معاذ بن محمود

اگلے ساڑھے تین گھنٹے مولانا طارق جمیل کے سیاسی کارناموں اور ایک بار پھر مدارس میں جنسی استحصال پر بات چلتی رہی۔ اتنے میں افضل بھائی نے اعلان کیا کہ انہیں درد ہو رہا ہے۔ چند لمحے ہم مدارس کے واقعات کا افضل بھائی کے درد سے تعلق جوڑتے رہے جو یقیناً فطری فعل تھا تاہم افضل بھائی شاید معاملہ بھانپ گئے اور فورا بولے کہ بھیا سر میں درد ہو رہا ہے۔ بھٹی صاحب کی موجودگی میں کسی اور درد سر کا تصور ہمارے لیے بھی درد سر ہی کے جیسا تھا بہرحال مرتے کیا نہ کرتے، برداشت کرنا پڑا۔ ←  مزید پڑھیے

مردہ درختوں کو مجسمہ بنانے والا ، اندریا گندینی۔۔منصور ندیم

یہ یورپ کے ملک روم سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ مجسمہ ساز اندریا گندینی ہے، اندریا گندینی پیشے کے اعتبار سے لکڑی کے کاروبار سے منسلک ہیں اور اہنے بچپن سے ہی گیراج میں لکڑیاں تراشتے رہے ہیں۔ اندریا←  مزید پڑھیے

ایک اور تقریر۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ دنوں حزب اختلاف کی تمام سیاسی جماعتوں کی ایک کانفرنس اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں یوں تو بہت کچھ کہا، سنا، اور طے کیا گیا۔ لیکن اس کا سب سے قابل ذکر←  مزید پڑھیے

علما کی اعلیٰ سطحی ملاقات اور غلط فہمیاں۔۔انعام الحق

ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر نبی آخر الزماں سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اسوقت پڑی جب وہ مسجد نبوی کے احاطہ میں اپنی زوجہ محترمہ کے ساتھ تشریف فرما تھے تو حضور صلی اللّٰہ←  مزید پڑھیے

قدیم کیمسٹ (41)۔۔وہاراامباکر

ابتدائی کیمسٹری کا پہلا فن لاش کو مصالحے اور خوشبوئیں لگانے کا تھا۔ اور اس کو ہم ماضی میں بہت پیچھے جا کر چیٹل ہوئیک میں دیکھ سکتے ہیں۔ کیونکہ وہ حنوط سازی تو نہیں کرتے تھے لیکن موت کی←  مزید پڑھیے

دنیا میں انفرادیت کا وجود قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔۔ادریس آزاد

یہ کتنی عجیب بات ہے کہ کائنات میں انفرادیت کا وجود فقط قوتِ دفع کی وجہ سے ہے۔ اگر قوتِ دفع یعنی ریپَلشن کی قوت نہ ہوتی تو کائنات کسی ایک کُل میں ضم پائی جاتی۔ کوئی انفرادی ہستی نہ←  مزید پڑھیے

دختر وطن۔ سو الفاظ کی کہانی۔۔سیف الرحمن ادیب

اس کی کہانی درد کی ایک تصویر تھی۔ جس کے ہر کونے سے خون کی بوندیں ٹپک رہی تھیں۔ اسی وجہ سے پتھر دل بھی موم ہو گئے تھے۔ اس کی کہانی سن کر حجاج بن یوسف نے بھی ہزاروں←  مزید پڑھیے

“ارض وطن کا دفاع مضبوط اور ناقابلِ تسخیر ہے”۔۔سید عمران علی شاہ

دنیا میں 210 کے قریب ممالک موجود ہیں، تقریباً 6 ارب سے زائد انسان اس زمین پر بستے ہیں،  انسان فطرتاً فطرتاً جھگڑالو ثابت ہوا ہے،یہی وجہ ہے کہ انسانی تاریخ جنگ و جدل اور ظلم و بربریت کی داستانوں←  مزید پڑھیے