انابیہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی اپنا تفصیلی جائزہ لے رہی تھی۔ کانوں میں پرل کے ٹاپس پہنے، کلائی میں نازک سا سلور بریسلٹ ، سلک کا ہلکے پنک کلر کا ڈوپٹہ اوڑھا جو کہ پھسل کر دوبارہ اس کے← مزید پڑھیے
خیر تو جب اداکاری کی ایک تعریف ’’تقریباً مطلق‘‘ تعریف کے طور پر تسلیم کرلی جائے گی تو ہم اُس تعریف کی روشنی مین اداکاری کے فن اور اس کی تاریخ کا از سرِ نو جائزہ لیں گے۔ ہم دیکھتے← مزید پڑھیے
تقریباً سات سال کی عمر میں سپرلی کا یہ دوسرا معاشقہ ایسا تھا کہ پہلے والے سے بھی ریکٹر سکیل پر اس کی شدت دو درجے زیادہ لگتی تھی۔ ہم سب دوستوں نے ایک دوسرے کو معنی خیز انداز میں← مزید پڑھیے
جزائر فرسان، سعودی عرب کے جنوب مغرب میں جازان ضلع سے تقریبا 50 کلو میٹر مغرب میں واقع ہے۔ بحیرہ احمر میں بہت سارے جزیرے آتے ہیں۔ ’جزیرہ فرسان‘ ان سب سے بڑا ہے۔یہاں تقریبا چھوٹے بڑے 90 کے قریب← مزید پڑھیے
5 ستمبر 1903ء بمطابق 1321ھ میں اورنگ آباد کی دھرتی پر خواجہ قطب الدین مودود چشتی کے خاندان میں ایک سپوت میں آنکھ کھولی۔ دیکھنے والے اس حسین طفل کو دیکھتے تو انگشت بدنداں ہو جاتے۔ والدین نے اسی وصف← مزید پڑھیے
ہم نے یہ تو دیکھ لیا ہے کہ نیوٹن نے اپنے قوانین کیسے بنائے۔ اب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ حرکت کے قوانین ہیں کیا اور ان کا مطلب کیا ہے۔ پہلا قانون۔ کوئی بھی جسم، خواہ وہ ساکن ہے← مزید پڑھیے
میں جھانگڑہ پتن پر رات کو اپنے تھانہ کے اور ایلیٹ کے ملازمین کے ساتھ بلو حسام کی فون کال کا انتظار کر رہا تھا- وقت آہستہ آہستہ گزر رہا تھا-رات کے بارہ بج گئے مگر علو حسام کی کال← مزید پڑھیے
بلاشبہ 22 ستمبر کا دن نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک کے لئے ایک سیاہ دن تھا جب آج سے ایک سال پہلے بابوسر گیٹی داس کے مقام پر بس حادثے میں 26 قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور← مزید پڑھیے
تعارف: 21 ستمبر کا دن الزائمر کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس بیماری کے حوالے سے دُنیا میں بالعموم اور برِصغیر کے ممالک میں بالخصوص آگاہی بہت کم ہے. الزائمر ایک بتدریج بڑھنے والی اعصابی بیماری← مزید پڑھیے
میں ، ایک گنہگار ماں ، ایک خطا کار ماں اور ساتھ اِ س کے ایک شرمسار ماں ہوں ۔ شرمسار کہ اب تک اپنے ملک کے لوگوں سے معافی بھی نہ مانگ پائی کہ “ایک عورت تنہا گھر سے← مزید پڑھیے
ملک کا موسٹ وانٹڈ مجرم عابد علی جس قدر آسانی سے پولیس سے صرف دس فٹ کے فاصلے سے بچ کے نکل گیا وہ محکمہء پولیس اور اس کے افسران کی بدترین نالائقی پہ مہر تصدیق سے ہرگز کم نہیں← مزید پڑھیے
عوامی سطح پر غم و غصے کی لہر ہی شاید وہ ’’حجت‘‘ ہے جو حکومت وقت کو ان حیوانوں کو کیفرکردار تک پہنچانے پر مجبور کررہی ہے، جنہوں نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک ماں کو بچوں کے سامنے درندگی← مزید پڑھیے
ایک نہ تھمنے والی چیخ ہے، ایک لامتناہی ماتم ہے، ایک المیہ کی مذمت میں زہر افشانی ہے۔ اخبارات میں خبروں میں لہو کی بو ہے۔ کالموں سے عورت پہ ہونے والے تمام ظلم و عدو کی ایک بار پھر← مزید پڑھیے
نیوٹن کو پانچ سال پہلے رابرٹ ہک نے ایک آئیڈیا دیا تھا۔ ہک نے تجویز کیا تھا کہ مداری گردش کو دو الگ چیزوں کی جمع کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر ایک شے کسی دوسرے کے گرد← مزید پڑھیے
میں نے کمرے میں جھانکا تو میری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کیونکہ سپرلی گل جس کو مسجد تک باجماعت نماز کیلئے لانے میں اس کے والد اور چچاؤں کے تمام حربے پاکستان کی کشمیر پالیسی کی طرح ناکام← مزید پڑھیے
اگر حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو پاکستان پر اس وقت ایک قبیلہ کی حکومت ہے جسے باجوہ قبیلہ کہا جاتا ہے جبکہ جمعیت علماء اسلام اس سارے سیناریو میں قائی قبیلے کا کردار ادا کررہی ہے، ن لیگ← مزید پڑھیے
قصہ تو بہت سادہ سا ہے، لیکن اسے پڑھ کر انسان کی ہنسی بھی چھوٹ سکتی ہے اور مارے غم کے آنکھوں میں آنسو بھی آ سکتے ہیں۔ ابتدائی کہانی انگلش لٹریچر میں ایم فل کی ڈگری اور سات سالہ← مزید پڑھیے
افریقہ میں جنگلات پہ مشتمل ملک کھاجانا میں مقیم مختلف قبائل ایک بادشاہ کے زیر نگیں تھے۔ وہ بادشاہ صرف بادشاہ ہی نہ تھا بلکہ ان کا سپہ سالار، امیر ساماں، طبیب الغرض کے سفیر بھی خود ہی تھا بس← مزید پڑھیے
آج اعلیٰ الصبح جب سیر کے لئے باغ کا رُخ کیا تو کچھ بیزار سی تھی اسی بیزاری کے ساتھ تیز قدم بڑھاتے ہوئے میں باغ کے ٹریک پر چلنے لگی کہ اچانک میری نظر ایک لال رنگ کے خوبصورت← مزید پڑھیے
مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب کے نزدیک فحاشی سکولز، کالجز، اور جامعات میں بڑھتے ہوئے اختلاط سے امڈ رہی ہے۔ مخلوط محافل کا اسلام کبھی بھی قائل نہیں ہے لیکن مخلوط محافل کو روکنے کا پیکج یا اسکیم رکھتا← مزید پڑھیے