نگارشات    ( صفحہ نمبر 439 )

حائل کا تاریخی قلعہ “اعیرف”۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے تاریخی شہر حائل کے پہاڑ کی بلند ترین چوٹی پر موجود یہ قدیم اور تاریخی قلعہ ’اعیرف‘ مقامی شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور بین الاقوامی سیاحوں کو دعوت نظارہ دے رہا ہے۔سعودی شہری اور مقیم غیرملکی عیرف قلعہ←  مزید پڑھیے

اور اب علامہ ضمیر اختر بھی۔۔سعید چیمہ

سفاک رُت مشرق و مغرب کے درمیان فاصلے ایسی طویل ہوتی جا رہی ہے،کسی کے عالمِ بالا جانے کی خبر دل پر ایسا زخم لگاتی ہے کہ جس کے رفو ہونے کی کوئی امید نہیں ہوتی۔اتوار کے روز دیوار پہ←  مزید پڑھیے

جینا کل پر مت چھوڑو( سٹریس ویکسین سیریز )قسط9۔۔عارف انیس

ہم انسانوں کی ایک کمینی عادت ہے۔ ہم پریشان آج ہونے کو ترجیح دیتے ہیں، جب کہ جینا کل پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ پریشانی ملتوی نہیں ہوسکتی۔ بھلا کیا پتہ، کل ہو، نہ ہو! آپ نے←  مزید پڑھیے

گلی بھر کی مسافت(قسط1)۔۔عارف امام

نوجوانی میں ایک شعر کہا تھا “اک عمر چلا اور ترے گھر تک نہیں پہنچا یہ ایک گلی بھر کی مسافت بھی عجب ہے” یاد داشتیں لکھنے بیٹھا تو وہ گلی بھی یاد آئی اور یہ شعر بھی، سوچا کہ←  مزید پڑھیے

نیوٹن ۔ خیالات کی لڑائی (34)۔۔وہاراامباکر

آسٹریا کے مشہور فزسٹ وولف گینگ پالی 1958 میں امریکہ آئے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں انہوں نے سامعین کے آگے اپنی تھیوری پیش کی۔ سننے والوں میں نیلز بوہر بھی تھے جو اس کے قائل نہیں لگ رہے تھے۔ پالی نے←  مزید پڑھیے

وِکٹم بلیمنگ کیوں غلط ہے ؟۔۔عامر خاکوانی

وِکٹم بلیمنگ(Victim Blaiming) یعنی کسی جرم کا نشانہ بننے والے فرد(مرد یا عورت)پر تنقید کرنا، الزام لگانا ہر اعتبار سے غلط ، ناجائز اور ظلم درظلم ہے۔ اس سے بڑی زیادتی اور کیا ہوگی کہ ایک شخص ظلم اور تشدد←  مزید پڑھیے

وژن کیوں ضروری ہے؟۔۔شوکت علی

میں دنیا کا کامیاب ترین انسان بننا چاہتا ہوں۔ میری خواہش ہے دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر میرا کاروبار پھیلا ہوا ہو۔ قسمت ایسی مہربان ہو کہ جس چیز کو ہاتھ لگاؤں تو وہ سونا بن جائے۔←  مزید پڑھیے

سیاحت اور معیشت۔۔ثناء آغا خان

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرسبز وادیوں، گھنے جنگلات، لق و دق صحراؤں اور خوبصورت میدانی علاقوں سے نوازا ہے۔ یہاں پوٹھوہار کی طرح ٹوٹی پھوٹی زمین بھی ہے اور ایسے خوبصورت ترین ساحل بھی جنہیں آج تک کسی سیاح←  مزید پڑھیے

اخلاقی انحطاط !آخر کیوں ؟۔۔خنسا ء سعید

عمیق نظری اور محققانہ گہرائی سے دیکھا جائے اور تاریخ کے اوراق کا ثبوت لیا جائے تو جو چیز سب سے پہلے نظر آتی ہے اور جو فطرت انسانی میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔جس نے انسان کو←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ،تبوک میں ایک لاکھ بیس ہزار قبل زندگی کے آثار

مورخہ 16 ستمبر کو سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان آل سعود کی سرپرستی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک اہم تاریخی آثار کی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق سعودی عرب←  مزید پڑھیے

سٹریس کا علاج “دعا” سے کیجئے( سٹریس ویکسین سیریز )قسط8۔۔عارف انیس

اب سٹریس اور روحانیت کے تعلق پر بات چلی تو کچھ گہرائی میں جاتے ہیں۔ دراصل یہ سب ماننے اور نہ ماننے کا چکر ہے۔ کسی گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے۔ ایک نیکی کا مجسمہ، بھلا مانس، انسانیت کے←  مزید پڑھیے

نیوٹن ۔ نئے تصورات (33)۔۔۔وہاراامباکر

تین سالوں میں ۔۔۔ 1664 سے 1666 تک ۔۔۔ نیوٹن کے پاس فزکس کی کئی بصیرتیں جمع ہوتی رہیں۔ لیکن اس کے بعد بھی نیوٹن ابھی تک نیوٹونین نہیں بنے تھے۔ وہ ابھی بھی یونیفارم حرکت کو کسی شے کی←  مزید پڑھیے

کراچی کا اصل مسئلہ، انتظامی یا کچھ اور؟ (پہلی قسط)۔۔غزالی فاروق

اس حقیقت   کو تسلیم کرنے میں دو رائے نہیں ہو سکتی  کہ  کراچی وہ شہر ہے جو ناصرف پاکستان بلکہ  اس  پورے خطے کا  سب سے طاقتور صنعتی اور تجارتی مرکز بننے کی اہلیت  رکھتا ہے ۔ اور اس بات ←  مزید پڑھیے

میں سعودی عرب کا وکیلِ صفائی نہیں ہوں۔۔نذر حافی

فرقہ واریت کی تازہ لہر میں بیرونی ہاتھ یقیناً ملوث ہے، گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سعودی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو چونکا دیا ہے، یاد رہے کہ میں←  مزید پڑھیے

ملکہ ثریا طرزی: ترقی پسند افغانستان کا چہرہ۔۔منصور ندیم

ثریا طرزی جنہیں ثریا شہزادی خانم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، افغانستان کی تاریخ میں کبھی نہ بھلائی جانے والی شخصیت ہیں، خواتین کے لئے افغانستان میں تعلیم اور حقوق کے لئے اس معاشرے کی پہلی آواز اور←  مزید پڑھیے

زندگی گزارنے کے رہنما اصول۔۔زین سہیل وارثی

1۔ امت مسلمہ صرف کتابوں اور علما کی تقریروں میں زندہ ہے، اس سراب کے پیچھے بھاگ کر اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں۔ سعودیہ اور ایران کو آپ سے کچھ لینا دینا نہیں، مفت میں معدہ تیزابیت کا شکار←  مزید پڑھیے

یہ کمپنی نہیں چلے گی۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

رومی سلطنت کا زوال صدیوں کے عرصہ میں ہوا اور اس کے ساتھ انتہائی خوفناک معاشی، معاشرتی، اخلاقی اور فلسفیانہ انحطاط بھی ہوا۔ زوال کا وہ طویل عرصہ ایک سیدھی لکیر میں آگے نہیں بڑھا تھا بلکہ بار بار بحالی←  مزید پڑھیے

قانونِ قارون۔۔حسان عالمگیر عباسی

ابو الکلام کہتے ہیں کہ ‏غُصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں، کمزور کو دبا لیتے ہیں اور طاقتور سے دَب جاتے ہیں۔ ٹھیک ہی تو کہتے ہیں۔ لیکن یاد رہے! غصہ وقتی و عارضی ہے۔ نسیان ہے۔ بھول ہے۔←  مزید پڑھیے

آٹھ فٹ کا گھوڑا اور گجرات کا سفر (حصہ اوّل) ۔۔ معاذ بن محمود

ایک گھنٹے تک خان صاحب نہ آئے تو ماتھے پر شکنیں نمودار ہونے لگیں۔ دوکان والے سے پتہ کیا۔ اس نے آگے فون کیا تو معلوم ہوا گاڑی پچھلی گلی میں بند کھڑی ہے اور مکینک کو ٹھیک کر رہی ہے۔ دوسری جانب مکینک کو گمان تھا کہ وہ گاڑی ٹھیک کر رہا ہے۔ مزید آدھے گھنٹے تک معاملہ حل نہ ہوا تو مالک نے چیف انجینئر کو بھجوایا۔ مزید نصف گھنٹا گزرا تب جا کر دونوں گاڑی لے کر یا گاڑی دونوں کو لے کر واپس پہنچی۔ ہک ہا۔۔۔ افضل صاحب اور ان کا آٹھ فٹ کا گھوڑا۔۔۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارس ،تین ستون ۔۔اعظم معراج

ایک تھا بابا بڑاسیانا ذہین فطین، بہادر، صابر،دیانت دار اس نے ایک گھر بنایا اس عہد میں تین ستونوں پر عمارتیں کھڑی ہوتی تھیں،اس زمانے کے لوگوں نے ستونوں کے تین نام رکھے ہوئے تھے۔ آئیں ساز،عدل نواز، اور انتظام←  مزید پڑھیے