نگارشات    ( صفحہ نمبر 440 )

قانونِ قارون۔۔حسان عالمگیر عباسی

ابو الکلام کہتے ہیں کہ ‏غُصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں، کمزور کو دبا لیتے ہیں اور طاقتور سے دَب جاتے ہیں۔ ٹھیک ہی تو کہتے ہیں۔ لیکن یاد رہے! غصہ وقتی و عارضی ہے۔ نسیان ہے۔ بھول ہے۔←  مزید پڑھیے

آٹھ فٹ کا گھوڑا اور گجرات کا سفر (حصہ اوّل) ۔۔ معاذ بن محمود

ایک گھنٹے تک خان صاحب نہ آئے تو ماتھے پر شکنیں نمودار ہونے لگیں۔ دوکان والے سے پتہ کیا۔ اس نے آگے فون کیا تو معلوم ہوا گاڑی پچھلی گلی میں بند کھڑی ہے اور مکینک کو ٹھیک کر رہی ہے۔ دوسری جانب مکینک کو گمان تھا کہ وہ گاڑی ٹھیک کر رہا ہے۔ مزید آدھے گھنٹے تک معاملہ حل نہ ہوا تو مالک نے چیف انجینئر کو بھجوایا۔ مزید نصف گھنٹا گزرا تب جا کر دونوں گاڑی لے کر یا گاڑی دونوں کو لے کر واپس پہنچی۔ ہک ہا۔۔۔ افضل صاحب اور ان کا آٹھ فٹ کا گھوڑا۔۔۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارس ،تین ستون ۔۔اعظم معراج

ایک تھا بابا بڑاسیانا ذہین فطین، بہادر، صابر،دیانت دار اس نے ایک گھر بنایا اس عہد میں تین ستونوں پر عمارتیں کھڑی ہوتی تھیں،اس زمانے کے لوگوں نے ستونوں کے تین نام رکھے ہوئے تھے۔ آئیں ساز،عدل نواز، اور انتظام←  مزید پڑھیے

سٹریس کو رب کے کھونٹے پر ٹانگ دیں( سٹریس ویکسین سیریز )قسط7۔۔عارف انیس

آپ نے سٹریس ٹری والی کہانی تو سنی ہی ہوگی۔ ایک امیر کبیر شیخ صاحب اپنے نئے گھر کی تزئین و آرائش کے لیے لکڑی کے کام کے ماہر کنٹریکٹر بڑھئی کو اجرت پر رکھتے ہیں۔ پہلے دن جب غلام←  مزید پڑھیے

نیوٹن ۔ شروع کے سال (32)۔۔وہاراامباکر

نیوٹن کی پیدائش پچیس دسمبر 1642 کو ہوئی۔ والد کا انتقال چند ماہ پہلے ہو چکا تھا۔ ان کی پیدائش قبل از وقت تھی اور وہ اتنے کمزور تھے کہ پیدائش کے وقت کم ہی کسی کا خیال تھا کہ←  مزید پڑھیے

مضامین سورۃ النور کا مختصر جائزہ (حصہ سوئم )۔۔عروج ندیم

مضمون # ٦ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی عظمت آیت نمبر : ٢٢ ترجمہ : اور تم میں سے جو لوگ اہلِ خیر ہیں اور مالی وسعت رکھتے ہیں، وہ ایسی قسم نہ کھائیں کہ وہ رشتہ داروں، مسکینوں اور اللہ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے بعد بحالیِ زندگی اور امیدیں۔۔عاصمہ حسن

جب کرونا وائرس کی وبا پھیلی تو سب سے پہلے تعلیمی ادارے بند کئے گئے ـ اور اب جب اس وبا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے تو چھے مہینے کے طویل عرصے کے انتظار اور کافی←  مزید پڑھیے

اب کے جگنو درکار ہیں صاحب۔۔اشفاق احمد

دائرے میں قید زندگی کسی خواہش کے ابھرنے سے شروع ہوتی ہے۔ یہ پوری ہو تو انسان سیر ہوکر واپس اسی نقطے پر آجاتا ہے جہاں خواہش کے ابھرنے سے چند لمحے پہلے تھا مثلا جب انسان کو بھوک لگتی←  مزید پڑھیے

ہمارا معاشرہ کیسا ہوگا، فرشتہ صفت یا درندہ صفت؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

یہ غالباً 2018ء کی بات ہے, میرے والدین تب پنجاب کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی, غازی روڈ لاہور میں رہائش پذیر ہوا کرتے تھے اور میں شاہدرہ کا باسی تھا سو عید شبرات پر میں اپنے بال بچے اپنی بائیک پر←  مزید پڑھیے

حائل، سات ہزار سالہ ثمودی تہذیبی مقام جبہ اور ام سنمان۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر حائل ایک قدیم ترین تاریخی اور ثقافتی شہر ہے، حائل شہر میں ام سنمان کی پہاڑیوں کا سلسلہ جو سات ہزار قبل مسیح پرانا ہے، اس کی چٹانوں پر جانوروں کے نقوش←  مزید پڑھیے

پاکستان سازشوں کے گرداب میں۔۔شیر علی انجم

یہ مملکت خداداد پاکستان کی بدقسمتی رہی ہے کہ اس ملک کو بننے کے بعد سے ہی اندرونی اور بیرونی طور پر سازشوں کے ذریعے پھلنے پھولنے نہیں دیا  گیا،اور معاشی طور میں عدم استحکام رکھا۔ مذہبی انتہاء پسندی نے←  مزید پڑھیے

بحوالہ پوٹینشل ریپسٹ ۔۔۔ معاذ بن محمود

غالباً ضیاء صاحب کے زمانے میں کسی رئیس الجامعات نے ریسرچ پیپر لکھا جس کا عنوان شاید “جنات کے ذریعے بجلی بنانے کےطریقے” یا لچھ ملتا جلتا تھا۔ سنہ ۲۰۰۲ میں سٹاک ہومز یونیورسٹی کے تین طلباء کا ریسرچ پیپر “مرغیاں بھی حسین لوگ پسند کرتیہیں” شائع ہوا۔ کنگ کالج لندن شعبہ فلسفہ کی طالبہ راشل پیٹرسن کی ریسرچ سٹڈی کا عنوان “یونی کارنز کے امکانات” رہا۔←  مزید پڑھیے

سٹریس کوڈ کو توڑ دیجیے(سٹریس سیریز)قسط6۔۔عارف انیس

اگر آپ اپنی سٹریس کے ساتھ کشتی کرنے پر آمادہ ہیں تو یہ پوسٹ پڑھنے والی نہیں، کرنے والی ہے۔ ساتھ ساتھ پریکٹس بہت ضروری ہے۔ جب تک آپ اسے ختم کریں گے، آپ کی سٹریس کا تیا پانچہ ہوچکا←  مزید پڑھیے

نفسیاتی مسائل کی اقسام اور طریقہ ہائے علاج کا تعارف(قسط1)۔۔عمر اعوان

نفسیاتی مسائل کی اقسام اور طریقہ ہائے علاج کا تعارف: ہمارے معاشرے میں بہت سے دوسرے اشجارِ ممنوعہ (Taboos) کی طرح اپنے نفسیاتی مسائل کے بارے میں بات کرنا بھی ایک Taboo ہی سمجھا جاتا ہے۔ ایسا عموماً اس لیے←  مزید پڑھیے

جسے اللہ رکھے (قسط 7)۔۔عزیز خان ایڈووکیٹ

اپنی ذاتی کلاشنکوف اور نشہ آور گولیاں بلو حسام کو دینے کے بعد میں نے اُسے معراج خان Asi کے ہمراہ موٹرسائیکل پر روانہ کر دیا معراج خان Asi کو سختی سے تاکید کی کہ اس بات کا کسی سے←  مزید پڑھیے

جنگل کے درندوں نے سجدہ شکر ادا کیا۔۔سعید چیمہ

ہاتھ قلم کو کیسے تھامیں،الفاظ کہاں سے آئیں جو کیفیت کو بیان کر سکیں،سوچوں تو دریچہ ذہن کے کواڑ بند ہونے لگتے ہیں،سانس لینا چاہوں تو گھٹن محسوس ہوتی ہے،رونا چاہوں تو آنکھوں سے لہو ٹپکتا ہے،الفاظ ادا کرنے کے←  مزید پڑھیے

ایک نادر شخص (31)۔۔وہاراامباکر

جب آج کوئی نویں جماعت کا طالبعلم فزکس میں نیوٹن کے حرکت کے قوانین پڑھتا ہے تو ایک گھنٹے کے اندر اندر انہیں سمجھ جاتا ہے۔ اگر اسے بتایا جائے کہ سائنس کی تاریخ کے اعلیٰ ترین ذہن کو ان←  مزید پڑھیے

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے۔۔شکور پٹھان

ـــــــــــــــــــــوہ دونوں سب سے نچلی سیڑھی پر بیٹھی تھیں ۔ مجھے قریب سے گزرتا دیکھ کر ذرا سا ترچھا ہوگئیں لیکن اپنی باتوں میں مگن رہیں۔ پتہ ہے؟ پہلی والی نے تھوک نگلتے ہوئے بڑے معتبر انہ انداز میں دوسری←  مزید پڑھیے

دنیائے عرب کی پہلی خاتون وکیل “مفیدہ عبدالرحمن”۔۔منصور ندیم

انسہہ دنیائے عرب میں جس وقت خواتین امور خانہ داری کے علاوہ کسی اور کام میں مہارت نہیں رکھتی تھیں، اس زمانے میں مفیدہ عبد الرحمن مصر کی اولین نہیں تو شاید چند خواتین میں سے تھیں جنہوں نے وکالت←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”( قسط اول)… ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

ایڈیٹر نوٹ: ڈاکٹر طاہر منصور قاضی طب کے پیشے سے وابستہ ہیں ۔علم وادب سے ان کا  شغف  ,تحقیق و جستجو کی راہوں میں سے موتی چن چن کر لاتا ہے۔انقلابات  زمانہ  ان کا خاص موضوع تحقیق ہے۔اس سے قبل←  مزید پڑھیے