نگارشات    ( صفحہ نمبر 452 )

پُرسکون زندگی کا راز۔۔شاہد محمود

انسان کی زندگی مسائل کے بغیر پرسکون انداز میں بسر ہو رہی ہو تو اس سے بڑھ کر آسودگی کیا ہو گی ۔۔۔ مشاہدے کی بات ہے کہ بعض لوگ کم وسائل میں بھی ہنسی خوشی رہ رہے ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

جھلی۔۔نجم السحر

” ارے او پاگل عورت ۔۔ کیا کرتی ہے ؟ ” اس آواز کو میں سن کے بھی اَن سنی کر گئی اور اپنے کام میں لگی رہی۔ ” ارے اُو جَھلی سن تو ۔۔۔ کیا کرتی ہے ؟ کیوں←  مزید پڑھیے

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں پی ایچ ڈی کے سوا۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کراچی یونی ورسٹی کی پی ایچ ڈی کی ایک لڑکی کی اپنے سپروائزر سے تنگ آ کر خود کشی کرنے کی خبر پڑھی، ایک دوست نے اس پر دکھ بھرا سٹیٹس لگایا ہوا تھا، جس میں یونی ورسٹی اساتذہ کے←  مزید پڑھیے

درویش سیاستدان۔۔رانا اورنگزیب

؎کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ  کرتے تو حکومت کرتے سیاست کی اصل تعریف کیا ہے؟ یہی کہ ریاست و حکومت سنبھالنے کے علم کو سیاست کہا جاتا ہے۔ یا شاید اپنے انسانی حقوق←  مزید پڑھیے

مرد مومن اور آم گردی۔۔مہرساجدشاد

آج کے دن ہم اگر اپنے محبوب مرد مومن کو یاد نہ کریں تو زیادتی ہوگی، یہ ان کی ہی شخصیت جلیلہ تھی کہ ہم اپنے دوست کے اکسانے پر مرد مومن کی زیارت کو چل دئیے تب ہم پرائمری ←  مزید پڑھیے

بلوچوں کا سستا خون اور میڈیا۔۔ملک جان کےڈی

آج کی 21 ویں صدی میں بلوچستان سے لاپرواہی کے رویے شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ فرق پڑا ہے تو صرف اتنا کہ اب ہمیں کہیں کہیں یہ محسوس ہونے لگا ہے کہ یہ نام نہاد اصول اور رسم و←  مزید پڑھیے

ضیاء کیوں زندہ ہے؟ ۔۔۔ احمد صہیب اسلم

جذبات و پسند ناپسند کو ایک طرف رکھ کر سوچا جائے تو ہر عام لیڈر یا ڈکٹیٹر شاید یہی چاہے گا کہ اس کی چھاپ معاشرے پر گہری ہو اور لوگ اسے قبولیت یا پاپولیرٹی بخشیں۔ ضیاء الحق وفات کے بتیس سال بعد اگر سب برائیوں کا ذمہ دار ہے تو کیا وہ سُپر ہیرو تھا یا بعد میں آنے والے حکمران کم ہمت نکلے اور ضیاء ان کے لئے بہترین قربانی کا بکرا ٹھہرا؟ ایک نئی سوچ سوچئے گا ضرور!←  مزید پڑھیے

آزادی۔۔محمد عیسیٰ سلطان

ملک وہ جگہ جہاں انسان کی پیدائش ہو وہ جگہ فطری طور پر انسان کو محبوب ہوتی ہے. چاہے وہاں ظلم ہو یا انسان کی زندگی تنگ ہو لیکن ہمیشہ وہ جگہ اس کو محبوب ہی رہتی ہے. وطن سے←  مزید پڑھیے

یک رنگ دنیا (2)۔۔وہاراامباکر

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ ساتھ لگی تصویر وکس شہر کی ہے؟ یا کس ملک کے شہر کی؟ یا کس برِاعظم کے شہر کی؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ ہے۔ دنیا میں فاصلے سمٹ رہے ہیں۔ مختلف ممالک←  مزید پڑھیے

شاہی بازار گوادر کی پرانی عمارتیں۔۔سلیمان ہاشم

یہ بات درست ہے کہ پرانی عمارتوں کو جدید بنانے کی ضرورت ضرور ہے تاکہ وہ کھنڈرات میں تبدیل نہ ہوں لیکن ان کی اصل بناوٹ کو تبدیل نہ کیا جائے۔ پرانی عمارتوں کی آرائش ایک ایسا مسئلہ ہے جو←  مزید پڑھیے

ملّائیت کے 73 سال۔۔محمد فاتح ملک

پاکستان کو بنے 73 سال بیت گئے ہیں۔ ان 73 سالوں میں بحث ہمیشہ یہی رہی کہ پاکستان میں کونسا نظام ہونا چاہیے۔ پارلیمانی یا صدارتی؟۔ جوں جوں پاکستان کی عمر بڑھتی گئی یہ بحث بھی بڑھتی گئی۔ پچھلی دو←  مزید پڑھیے

متوازی کائناتوں کا نظریہ اور موت۔۔ادریس آزاد

ہیوایورٹ کی تشریح کو جس قدر شہرت ملی کسی اور کو نہ ملی۔ شہرت میں دوسرے نمبر پر کوپن ہیگن تشریح ہے۔ ہیوایورٹ نے فقط ایک سوال سے ہی سارا کچھ بدل کر رکھ دیا تھا۔ اس نے پوچھا تھا،←  مزید پڑھیے

آن لائن تعلیم اور بڑھتے مسائل۔۔عاصمہ حسن

آن لائن تعلیم کے مسائل دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں اساتذہ اور شاگرد دونوں اپنی اپنی جگہ پِس رہے ہیں ـ پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں آن لائن تعلیم کا وہ معیار ابھی تک نہیں بن سکا جو←  مزید پڑھیے

خیروشر کے درمیان میراتھن ریس۔۔شاہد محمود

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم و پیارے احباب! سلامتیاں، ڈھیروں پیار اور محبت بھری پرخلوص دعائیں۔ بزرگوں سے سنا ہے کہ اللہ کریم کی رحمت سے مایوسی کفر ہے۔ مایوسی شیطان کے ہتھیاروں میں سے ایک ہتھیار←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس39)

آج کی مجلس میں ابوالحسن دیر سے آئے۔ان کے چہرے پر ملال کے اثرات نمایاں تھے۔بیٹھتے ہی گویا ہوئے۔ مسافر سن! اور دھیان رکھ۔ ڈر اس وقت سے جب انسان ہندسوں میں تحلیل ہو جائے گا۔اور جب اس کا ایک←  مزید پڑھیے

ہماری کہانی (1)۔۔وہاراامباکر

مندرجہ ذیل ملیڈینو کی تحریر کا ترجمہ ہے۔ “میرے والد دوسری جنگِ عظیم میں قیدی تھے۔ وہ کالج نہیں گئے تھے۔ ایک ساتھی قیدی نے ایک ریاضی کا معمہ ان سے پوچھا۔ میرے والد کئی روز تک سوچتے رہے لیکن←  مزید پڑھیے

کرونا وبا کی اصلیت(دوسری،آخری قسط)۔۔مونا شہزاد

25 نومبر 2019 کی ایک سرد شام تھی۔فین لی نے اپنی کشتی واپس ووہان کی گودی کی طرف موڑتے ہوئے سوچا : “طبیعت کبھی پہلے تو ایسی مضحمل نہیں ہوئی تھی۔” اس کے سر میں شدید درد ہورہا تھا ۔درد←  مزید پڑھیے

فیس بُکی محبوب اور محبوبہ۔۔سید محمد فیصل

  فیس بک کی دوستیاں فیس بک کیا ہے ؟؟ ایک کتاب چہرہ ہی کہہ لیں یا پھر چہروں کی کتاب کہہ لیں۔ کسی زمانے میں کتابی چہرے کی بہت دھوم تھی، ہرشاعر اور ادیب کہیں نہ کہیں اپنے فن←  مزید پڑھیے

دوزخ والوں کی کھالیں کیوں تبدیل کی جائیں گی؟ ۔۔۔ پرویز کریم

تصویر۔ سو الفاظ کی کہانی

وہ ایک مصور تھا اور تصویر بنا رہا تھا۔ کسی قدرتی منظر، پہاڑ یا جان دار کی نہیں بلکہ اپنے اردگرد پھیلے اندھیر نگر اور چوپٹ راج کی۔ نچلے طبقے کی آہوں اور سسکیوں کو لے کر خاکہ بنایا۔ مزدور←  مزید پڑھیے