بہادر شاہ ظفر کی جلاوطنی کی جگہ برما طے کی گئی۔ دہلی سے دور اور یہاں کی مقامی آبادی کو ہندوستان کے معاملات سے سروکار نہیں تھا۔ بہادر شاہ سفر میں خوشگوار موڈ میں تھے۔ یہ دہلی کی قید سے← مزید پڑھیے
مسجد خانہ خدا ہے کوئی ناچ کی جا نہیں چاہے ہم جتنے بھی گرے ہوئے اور پرلے درجے کے مسلمان ہیں لیکن اپنے مقدسات کا تقدس ہمارے لئے سب سے بڑھ کر ہے۔ مساجد، عبادت گاہوں کا احترام مذہب کے← مزید پڑھیے
پرچم،جھنڈا،عَلَم کسی بھی ملک و قوم کا امتیازی نشان اور اس کے عزت و وقار کی علامت ہوتا ہے۔ پاکستان کا قومی پرچم،پاکستانی قوم کا فخر ہے۔پاکستانی قوم ہر سال یوم آزادی 14اگست اور اہم قومی دنوں پر قومی پرچم← مزید پڑھیے
پانی خدا کی ایک نعمت ہے، اس کا ضیاع مت کیجیے۔ یہ حدیث نبویﷺ عام طور پر کم و بیش ہر مسجد میں وضو کرنے والی جگہ پر موجود ہوتی ہے۔ مگر افسوس اس پر عملدرآمد کے معاملے میں ہم← مزید پڑھیے
کامریڈ نذیر عباسی 10 اپریل 1953 کو ٹنڈو اللہ یار میں جان محمد عباسی کے گھر پیدا ہوئے۔ حساس دل اور بیدار ذہن کے مالک نذیر عباسی طبیعتا” مزاحمتی تھے۔ محکوم طبقات کی مدد اپنی حیثیت کے مطابق کرتے تھے۔← مزید پڑھیے
مختلف طرزِ حیات کے اعتبار سے ہماری دنیا چار حصوں میں منقسم ہے۔ جنہیں ہم عموماً پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی دنیا کے ممالک کہتے ہیں۔ اس طرزِ حیات کا زیادہ تر انحصار بنیادی ضروریات پر ہوتا ہے جن میں← مزید پڑھیے
ابوالحسن آج جب مجلس میں داخل ہوئے تو طالب علم اور دانش ور مصروف گفتگو تھے۔ دانش ور نے کہا۔ طالب علم رات بھر مجھ سے الجھتا رہا۔اور ضد کرتا رہا۔ کہ ریاست کی بنیاد علاقہ ہے۔زمین ہے۔مسافر نے کہا۔← مزید پڑھیے
جنوری 1858 تک دربار کے تمام معززین مقدمات کے بعد لٹکائے جا چکے تھے۔ اب بہادر شاہ ظفر کی باری تھی۔ لکھنو میں جنگ ابھی چل رہی تھی۔ ماہرینِ قوانین اور مترجمین نے دہلی پہنچنا شروع کر دیا۔ کیا احکامات← مزید پڑھیے
جب سامنے رکھی چیزیں نظر آنا بند ہوجائیں تو قصور دل کا نہیں ہوتا ۔چیزوں کا ہوتا ہے ، میری تو ویسے بھی نزدیک کی نظر کمزور ہے، قریب کی چیزیں بھی چھوئے بنا سمجھ نہیں آتیں ۔گندے برتنوں کے← مزید پڑھیے
پاکستان میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والی انسانیت کی عظیم بیٹی ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی آج تیسری برسی ہے- ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اپنی زندگی پاکستان میں کوڑھ کے مریضوں کی خدمت، علاج← مزید پڑھیے
نوٹ (1): کیا اسلام اور تصوف مترادف ہیں؟ کیا مذہب اور تصوف مترادف ہیں؟ کیا تصوف سکھانے کے لیے صوفی مبعوث ہوتے ہیں جیسے مذہب سکھانے کے لیے نبی مبعوث ہوتے تھے؟ وغیرہ وغیرہ جیسے سوالوں کے جوابات کے لیے← مزید پڑھیے
شدید حبس اور جھلسا دینے والی گرمی کے بعد انسان بے ساختہ آسمان کی طرف نظریں اٹھاتا ہے اور کبھی زیر لب تو کبھی بآواز بلند رب کریم سے بارش کا طلبگار ہوتا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے کراچی کا← مزید پڑھیے
کرونا محض ایک وبا نہیں یہ ایک بحران ہے۔تاریخ انسانی کے بد ترین بحرانوں میں سے ایک بحران، جس کی لپیٹ سے نہ ہمارا معاش بچ سکا، نہ اخلاق اور نہ ہی سماج۔یہ وبا ہمارے جسموں میں داخل ہو کر← مزید پڑھیے
محرم کی رستے جانے سے پہلے 18 ذوالحج کی تاریخ پہ نظر دوڑائیں تو ہمیں ایک ایسی شہادت ملتی ہے ، جس میں شہید ہونے والے کا نام عثمان رضی اللّٰہ تعالی عنہ ہے ۔ تاریخ کے اوراق پلٹتے ہی← مزید پڑھیے
چند سال پہلے کی بات ہے جب میں نے یہ سنا تھا کہ باپ نے اپنی بیٹی کا گلہ بلیڈ سے کاٹ کر اسے ذبح کردیا ہے۔ یہ وہ عمر تھی جب مجھے تھوڑا بہت ہوش آرہا تھا اور یہ← مزید پڑھیے
18 ذی الحجہ 35 ھجری 17 جون 656 یوم شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی دو ایسی خصوصیات ہیں جو دنیا میں کسی اور کو نصیب نہیں ہوئیں (1) حضرت← مزید پڑھیے
شہر میں انصاف کی باری تھی۔ پھانسیاں نصب ہو گئیں۔ لوگ لٹکنے لگے۔ سب سے بڑا مرکز چاندنی چوک میں بنا۔ لوگ تماشا دیکھنے اکٹھے ہوتے۔ سیٹیاں بجاتے، تالیاں بجائی جاتیں، نعرے لگتے۔ ویسے ہی جیسے انقلابِ فرانس میں ہوا← مزید پڑھیے
آج دوپہر کے بعد طالب علم داخل مجلس ہوا۔وہ کچھ دن شہر میں گزار کر آیا تھا۔اس نے مسافر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ آج کل شہر میں زبان پر بحث ہو رہی ہے۔زبان ہماری تہذیب کا اہم ترین مسئلہ← مزید پڑھیے
کراچی کے ماڑی پور انویسٹی گیشن سینٹر یعنی فوجی عقوبت خانے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے نوجوان مرکزی رہنما کامریڈ نذیر عباسی شہید کے ماورائے عدالت قتل کو چالیس سال کاعرصہ گزر چکا ہے۔ فاشسٹ فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق← مزید پڑھیے