نگارشات    ( صفحہ نمبر 465 )

جان پال سارتر کا ایگزسٹینشلزم۔۔ادریس آزاد

اگزسٹینشلسٹ جان پال سارتر کے مطابق انسان انتہائی تکلیف میں جیتے ہیں۔ اس لیے نہیں کہ زندگی تکلیف دہ چیز ہے، بلکہ اس لیے کہ ہمیں ’’آزاد‘‘ رہنے پر مجبور کردیا گیاہے۔ ہمیں ’’اگزسٹینس‘‘ میں پھینک دیا گیا ہے۔ ہمیں←  مزید پڑھیے

جراتِ اظہار سیاسی کارکن کی شان ہے۔۔اکرام اللہ

سیاست کیوں کرتے ہو؟ اس سے کیا ملے گا؟ کیوں اپنی توانائیاں بےکار میں ضائع کیے جاتے ہو؟ ۔۔مجھ سے ایسے متعدد سوالات آئے دن کوئی نہ کوئی سنجیدہ فرد کرتا  رہتا ہے اور مشورہ دیتا ہے کہ وقت کو←  مزید پڑھیے

کلبھوشن یادیو کیس ! فیصلے میں کیا ہوا؟۔۔۔۔احمد صہیب اسلم

کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ آئے، ایک سال گزر گیا ہے ، اس فیصلے کی عام فہم اور درست تشریح تو لندن میں موجود ایک پاکستانی وکیل انعام رانا نے محب الوطن کے سطحی اور غیر ضروری لبادے کو ایک←  مزید پڑھیے

قائد اعظم کے اصول اور ہمارا کردار۔۔سید عارف مصطفیٰ

اکثر کہا جاتا ہے کہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے ۔۔۔ یہ بات تاریخ اور مخصوص عملی حقائق کی رو سے تو درست سہی مگر اخلاقی و معاشرتی طور پہ قطعی غلط ہے اور اسلامی تعلیمات میں←  مزید پڑھیے

تربیت اور اخلاق۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ – اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآئِھَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَآئِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَضِیَآئِھَا وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔←  مزید پڑھیے

ولی عہد (5)۔۔وہاراامباکر

بہادر شاہ ظفر کی کوشش تھی کہ وہ اپنے بعد اپنی مرضی کا جانشین کا تقرر کر سکیں۔ ان کے بڑے بیٹے دارا بخش کی وفات بخار آ جانے کے بعد 1849 میں ہو گئی تھی۔ اگلا نمبر مرزا فخرو←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس14)

ابوالحسن کے دل میں کچھ کسک سی تھی۔اس لئے ابوالحسن نے صبح ہی دانش ور کو بلا بھیجا۔دانش ور کل تمہاری باتوں نے مجھے بہت اداس کیا۔ انسان وسیلہ بن چکا ہے۔ جب وہ وسیلہ بنتا ہے۔تو بے حس اور←  مزید پڑھیے

کوئٹہ اور افغانستان کے ہزارہ کون ہیں؟ تاریخ، نژاد اورمذہب(حصہ اوّل)۔۔۔حمزہ ابراہیم

ہزارہ افغانستان کی آبادی کا پندرہ فیصد ہیں۔ انکا آبائی علاقہ کابل کے مغرب میں کوہِ ہندوکش کے دامن میں واقع ہے جسے ”ہزارہ جات“ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کابل اور کوئٹہ میں ہزارہ لاکھوں کی تعداد میں←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ , چرچ یا مسجد ؟۔۔ڈاکٹر جون فاطمی

یقین کیجئے کہ قدیم رومی چرچ “آیا صوفیہ ” کو مسجد ، پھر میوزیم اور اب دوبارہ مسجد قرار دینے سے نہ تو کسی الباکستانی کی صحت پر کوئی فرق پڑتا ہے نہ  ہی وہاں موجود کسی ترک کی صحت←  مزید پڑھیے

16جولائی دنیا کا پہلا ایٹمی دھماکہ۔۔اکرام اللہ

اس بات سے قطع نظر کہ انسان کے خمیر میں خیر کا عنصر زیادہ ہے یا شر اور یہ امن و محبت سے رہنے کا خواہاں ہے یا جنگ و جدل اس کی فطرت ہے،  اگر ہم دنیا کی تاریخ←  مزید پڑھیے

رومن اردو لکھنا چھوڑ دیں۔۔سید عبدالوہاب شیرازی

رومن اردو(یعنی اردو کو انگریزی حروف تہجی سے لکھنا) قوموں کی شناخت جن چیزوں سے ہوتی ہے ان میں سے ایک زبان اور رسم الخط بھی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بحیثیت مسلمان ہماری سب سے بڑی پہچان←  مزید پڑھیے

بزدار سرکار افواہوں کی زد میں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

گزشتہ چند دنوں سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی تبدیلی کی افواہیں نہ صرف سوشل میڈیا پر بلکہ الیکٹرانک میڈیا پر بھی عوام کی توجہ کا مرکز ہیں۔ حتیٰ کہ بعض حلقوں کی جانب سے متوقع وزیر اعلیٰ←  مزید پڑھیے

چوتھا صنعتی انقلاب۔۔طلحہ سہیل فاروقی

یہ دنیا اپنے آغاز سے ہی انقلابی ادوار سے گزرتی رہی ہے۔ انقلابات زمانہ کی نوعیت ہر دور میں مختلف رہی ہےاور یہ تمام انقلابات محدود علاقائی سطح سے لے کر عالمگیر سطح  تک محیط رہے ہیں ۔ انسانی زندگی←  مزید پڑھیے

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں۔۔سید شاہد عباس

تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کہ جس میں ایک نجی چینل کو بند کرنے کا پیمرا کا حکمنامہ معطل کر دیا گیا ہے۔ اور اس حوالے سے فوری طور پر صحافیوں میں خوشی کی←  مزید پڑھیے

شطرنج کا بادشاہ (4)۔۔وہاراامباکر

فرانسیسی مہم جو فرانسوئے بیمئیر نے شاہ جہاں کی بیٹی روشن آرا بیگم کے 1640 کی دہائی میں کئے گئے کشمیر کے سفر کی داستان لکھی ہے۔ ان کا تبصرہ تھا کہ انہوں نے ایسی شان و شوکت والا سفر←  مزید پڑھیے

کبھی آپ کی دھنبوڑی سے ملاقات ہوئی؟۔۔عبدالباسط ذوالفقار

آج میں گھر آیا تو بھتیجے میاں کی ایک آنکھ پھولی ہوئی تھی۔ خبر ہوئی کہ گرمیوں کے بے تاج بادشاہ  چُما  دے کر گئے ہیں۔ چھوٹے میاں بار بار کیاری میں گھس رہے تھے۔ وہاں کہیں دنبور زرد استراحت←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ۔۔عائشہ احمد

استنبول ، ترکی کا سابقہ گرجا گھر اور موجودہ مسجد آیا صوفیہ یعنی (حکمت خداوندی) مشرقی آرتھوڈوکس کا سابقہ گرجا گھر ہے جسے 1453 میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔ سن 1935←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس13)

ابوالحسن، نے آنکھ کھولی اور یوں گویا ہوا۔مسافر تم کہاں تھے۔یہاں تین صدیاں بیت گئیں اور میں تمہاری راہ تکتے بوڑھا ہو گیا۔ ابوالحسن عجیب ماجرا ہے۔میں دریا عبور کرنے کے لئے کشتی میں سوار ہوا کہ کشتی الٹ گئی۔میں←  مزید پڑھیے

حکیم نافرمان کی دو تولے سنا مکی۔۔ذیشان نور خلجی

گزرے وقتوں کی بات ہے ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے۔ نام تھا جن کا سید فرمان علی۔ چار دانگ عالم میں ان کا چرچا تھا۔ بیمار آتے شفایاب ہوتے، مصیبت زدہ آتے مشکلوں کا حل پاتے، گو طب و←  مزید پڑھیے

جب جگدیپ کا اصلی سورما بھوپالی سے ٹاکرا ہو۔۔سفیان خان

یہ 1976 کا ایک دن تھا، ’شعلے‘ سپر ڈوپر ہٹ ہو چکی تھی اور جگدیپ اس کی کامیابی کے مزے لوٹ رہے تھے۔ جگدیپ جعفری ایک فلم کی عکس بندی میں مصروف تھے۔ فلم کے سیٹ پر سبھی تیار تھے،←  مزید پڑھیے