نگارشات    ( صفحہ نمبر 463 )

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس17)

مسافر بولا، ابوالحسن! ابن الحکم شہر سے ڈھیر سارے اخبار لایا ہے۔جنہیں پڑھتا رہا اور روتا رہا۔ ہر صفحے پر لوٹ مار، قتل وغارت، ظلم وتشدد سے لرزه خیز داستانیں چھپی ہوئی ہیں، معصوم بچوں اور عورتوں پر ظلم کی←  مزید پڑھیے

مثبت صحافت۔۔تحریر: عدنان عامر /انگلش سے ترجمہ : یحییٰ ریکی

گزشتہ ہفتے فرائیڈے ٹائمز میں’’Balochistan’s misplaced development priorities‘‘ کے عنوان سے ایک کالم شائع ہوا، جس میں مصنف نے حکومت ِبلوچستان کے 12ماہ کے لیے ترقیاتی اخراجات کے طریقہ کار پرتنقید کی تھی۔ سوشل میڈیا پر’’Balochistan Voices‘‘ کے نام سے←  مزید پڑھیے

تلوار کی کاٹ (10)۔۔وہاراامباکر

سوموار کا دن تھا۔ عیسوی کیلنڈر میں 11 مئی 1857 جبکہ ہجری کیلنڈر میں سولہ رمضان۔ دہلی میں رمضان میں شہر کی زندگی بدل جایا کرتی تھی۔ دہلی کی بدترین گرمی کا دن تھا۔ دہلی کے مسلمان خاندان سحری سویوں←  مزید پڑھیے

بہاول پور ریاست اور شہر بہاول نگر ۔۔۔راؤ عتیق الرحمن

1۔بھاول نگر شہرکی پہلی مسجد! بہاول نگر شہر کی ابتدائی آ بادی ریلوے اسٹیشن کے قریب جنوبی جانب پرانی سبزی منڈی چوک، عید گاہ روڈ ، نادر شاہ بازاراور مبارک گیٹ کے متوازی قائم ہوئی۔  اسی  آ بادی میں چند←  مزید پڑھیے

زبانوں کے نام کیسے پڑے؟۔۔حافظ صفوان محمد

چیز کا نام لوگ خود رکھتے ہیں چنانچہ ایک ہی چیز کا نام کہیں کچھ ہوتا ہے کہیں کچھ۔ ایک ہی چیز اور ایک ہی خیال کو مختلف زبانیں بولنے والے لوگ اپنی اپنی زبان و بولی میں الگ الگ←  مزید پڑھیے

کیا فلسفہ بھی ضروری ہے؟(حصہ اوّل)۔۔۔مہک جہانزیب

گزشتہ دنوں ایک پرانی سہیلی سے بات ہو رہی تھی ۔باتوں باتوں میں اُس نے اپنے بریک اپ کا بتایا۔جب اس نے اپنے ساتھی سے بےحد دلی لگاؤ کا اظہار کیا اور بتایا کہ اس واقعے سے اسے کافی دھچکا←  مزید پڑھیے

بالآخر چیف جسٹس صاحب بھی پھٹ ہی پڑے ۔۔سید عارف مصطفیٰ

معجزہ ہوگیا ہے یا یہ بھی کوئی ادا ہے ۔۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ این ڈی ایم اے کی ناقص کارکردگی پہ پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے کرونا سے نپٹنے کی مد میں دیئےگئے خطیر فنڈز کے غیر شفاف←  مزید پڑھیے

اقلیتوں کی عبادت گاہیں اور بھاشا ڈیم کی تعمیر۔۔محمد سلیم جباری

حقوق انسانی کے تحفظ کی پاسداری کا جونظام اسلام نے پیش کیا،کسی اور مذہب میں اس کا تصور تک موجود نہیں ہے۔انسان تو انسان اسلام نے تو نباتات و جمادات، حیوانات وچرند پرند تک کے حقوق کا تحفظ فرمایا ہے۔←  مزید پڑھیے

جائیں تو کدھر جائیں۔۔محمد اسلم خان

ملک میں اس وقت افواہوں کا سیزن عروج پہ ے۔ حکومت کو گھر بھیجنے والے آس لگائے بیٹھے ہیں۔ روز ایک نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ نئی امنگیں سجائے حکومت کو گھر بھیجنے کی خواہش لیے بیدار ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

محبت اک الوہی جذبہ۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

آج محبت کا لفظ بہت عام ہو گیا ہے اور محبت اتنی ہی نایاب ۔۔۔۔ وقتی رفاقت، کسی ادا یا حسن کی کشش، ہوس، حرص، مستی، اشتہا، ہوائے نفس کے زیر اثر مشتعل ہونے والے جذبات اور کارستانیوں کو “محبت”←  مزید پڑھیے

سکردو نابالغ بچے کے ساتھ زیادتی اور ہماری ذمہ داری۔۔سخاوت حسین

دو دن پہلے میری نظروں سے ایک خبر گزری۔ “سکردو میں ایک نابالغ لڑکے “شجاعت” کے ساتھ کئی لڑکوں کی پانچ سے چھ مہینے تک مسلسل زیادتی اور باون کے قریب فحش ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔” سننے کو یہ ایک←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کا ہزارہ سے برتاؤ(احمد رشید، خالد احمد)۔۔حمزہ ابراہیم

بامیان 1998: وسطی افغانستان میں ہزارہ قبیلے کے علاقے ہزارہ جات میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے گر چکا تھا۔ ہزارہ جات کا صرف دس فیصد رقبہ قابل کاشت ہے۔ اس سال گندم اور باجرے کی فصل اچھی نہیں ہوئی←  مزید پڑھیے

ادب گاہیست زیر آسماں از عرش نازک تر۔۔معاویہ حسن

مسجد نبوی ﷺ کے تمام دروازے کھل گئے ہیں لیکن دکھ درد کے ماروں کا دروازہ باب السلام ابھی بھی بند ہے۔ رہ رہ کر خیال آتا ہے کہ کہیں یہ بندش ہماری ان کوتاہیوں، لغزشوں اور بےادبیوں کا نتیجہ←  مزید پڑھیے

طوفان کی آمد (9)۔۔وہاراامباکر

دہلی کی جامعہ مسجد کے دروازے پر 18 مارچ 1857 کو ایک پوسٹر چسپاں تھا۔ ایک ننگی تلوار اور ڈھال بنی تھی، جس کے ساتھ لکھا تھا کہ یہ شاہِ ایران کی طرف سے آنے والا پیغام ہے۔ فارس میں←  مزید پڑھیے

بچوں پر جنسی تشدد کےمعاشرتی اثرات۔۔رابعہ احسن

بچے کے جھکے ہوئے سر نے دل دہلا دیا اور اس دن سے جب بھی خیال آتاہے نہ تو تکلیف کم ہوتی ہے نہ آنسو تھمتے ہیں ۔ خدا نے اسی لیے ماؤں کے دل نرم رکھے ہیں کہ وہ←  مزید پڑھیے

ہم تعصب زدہ لوگ۔۔عدیلہ بھٹی

اے تعصب زدہ دنیا تیرے کردار پر خاک۔۔ تہذیبِ حاضرہ نے انسانوں کو بیشمار مسائل سے دوچار کیا ہے۔اس نے جہاں بہت سے دوسرے غلط عقائدؤ نظریات کو مسلط کر کے زندگی اجیرن بنائی ہے وہیں تعصب کو بھی بے←  مزید پڑھیے

منگھو پیر:جدید دنیا میں ہزاروں برس قدیم روایات۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

منگھو پیر ۔۔۔ جدید دنیا میں ہزاروں برس قدیم مگر مچھوں، قدیم روایات، پر اسرار تاریخی رازوں، اور محبتوں کی امین سرزمین ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شمال مشرق میں سولہ کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑی←  مزید پڑھیے

کتاب ” عشقِ درویش” مصنف ڈاکٹر اختر شمار/تبصرہ:سخاوت حسین

انسانی زندگی دو رخوں سے مرکب ہوتی ہے‘ ایک رخ ظاہری مادی جسم کہلاتا ہے جبکہ دوسرا رخ جوکے چھپا ہوتا ہے‘ روح کہلاتا ہے۔ اس مادی زندگی کو قرآن حکیم کی اصطلاح میں اسفل سافلین بھی کہتے ہیں۔ انسان←  مزید پڑھیے

تحفہ اور سنت نبویﷺ۔۔ارویٰ سہیل

ایک دوسرے کو تحائف دینا انسانی تہذیب کا حصہ ہے۔ اسلام میں بھی سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے آپس میں تحائف کے تبادلے کی مثالیں ملتی ہیں۔ لیکن تحفہ دینے کے بھی کچھ اصول ہیں۔ پہلا اصول←  مزید پڑھیے

پرانے گودام کے تنکے؟ (8)۔۔وہاراامباکر

”برٹش انڈیا جتنا طاقتور آج ہے، پہلے کبھی نہیں تھا۔ ہر طرف امن و سکون ہے۔ قانون کی بالادستی ہے۔ ملک محفوظ ہے۔ لوگ خوش ہیں۔ پچھلے کچھ برسوں میں برٹش راج اور ہندوستانی عوام نے بہت ترقی کی ہے۔←  مزید پڑھیے