نگارشات    ( صفحہ نمبر 461 )

بلدیاتی نظام پنجاب کی ضرورت۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

2018 کی جنرل الیکشن مہم کے دوران عمران خان بار بار اس بات پر زور دیتے رہے کہ وہ اقتدار میں آ کر ایک بہترین بلدیاتی نظام لے کر آئیں گے جس میں اختیارات حقیقی طور پر نچلی سطح پر←  مزید پڑھیے

تکبیر تشریق اور ذو الحجہ کا مہینہ۔۔فائزہ عبدالسلام قریشی

ذوالحجہ کامہینہ خوب رحمتوں اور برکتوں کا ہے اور جیسا کہ اسکے نام سے ہی اس مہینے کی خصوصیت کا اندازہ ہوجاتا ہے اور لوگ پورے سال اس مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں جنھیں اللہ کے گھر←  مزید پڑھیے

قاری اساس تنقید کے ضمن میں Virtual Textual analysis کی تکنیک پر ایک وضاحتی نو ٹ(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

(۴)اس پریکٹس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ طالبعلم (یعنی قاری) کسی بھی متن سے ، شاعر کا نام ، اس کے زمان و مکان کو جانے بغیر، ’’اپنی اساس سے‘‘ کس طرح کے معانی اخذ کر←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ سکولز کا ماحول۔۔ذیشان نور خلجی

عمر یہی کوئی تین سال اوپر کچھ مہینے ہو گی۔ بہت پیاری، بھولی بھالی سی گڑیا۔ بچے ویسے بھی معصوم ہی ہوتے ہیں۔ لیکن کسی نے معصومیت کو مجسم صورت دیکھنا ہو تو اس کیوٹ سی بچی مومنہ کو دیکھ←  مزید پڑھیے

محکمہ تعلیم اور کرپشن کہانی۔۔آغرؔ ندیم سحر

25 جو لائی وہ تاریخ ساز دن ہے جب موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد کامیاب ہوئی اور یوں تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کر 2018ء میں حکومت بنانے میں کامیاب ٹھہری۔یہ بائیس←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس21)

دن چڑھ آیا۔اشراق کا وقت ہے۔آج کی مجلس میں مسافر، اجنبی اور ابن الحکم اپنے کئی دوستوں کے ساتھ شریک ہوئے۔ ابن الحکم گویا ہوا۔ ابوالحسن، جو ہم جانتے ہیں اس کا ماخذ کیا ہے۔ ابن الحکم سن، علم کا←  مزید پڑھیے

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔۔محمد ذیشان بٹ

آج کل شاید ہی کوئی شخص ہو جو اس کرونا سے متاثر نہ ہوا ہو۔ ہر ایک اس کے زیر اثر ہے۔ ذرائع ابلاغ ہمارا چونکہ لبرل طبقہ کے  زیرِ تسلط ہے اسی لے وہاں یہ اشتہارات عام ہیں ،←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم اور بیماریوں پر بات کرنا گناہ نہیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میں نے کل سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ خبریں پڑھی ہیں۔ پہلی خبر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کا وہ بیان ہے کہ “کتابوں کے ذریعے نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے، ہم ایسی کتابوں پر پابندی←  مزید پڑھیے

نازک صورتحال (14)۔۔وہاراامباکر

شہر کے کوتوال معین الدین نے 52 انگریزوں کو قیدی بنایا تھا اور حفاظت کے لئے شاہی محل میں رکھا تھا۔ یہ ان کی جان بچانے کے لئے کیا گیا تھا۔ سپاہیوں کو جب بھنک پڑی تو انہوں نے حکیم←  مزید پڑھیے

رسم “رخصتی”،”ہوم سکنس” اورسب سے بڑی معاشرتی”بدعت”۔۔سلیم جاوید

تین مختلف اصطلاحات ہیں- ان پرالگ الگ ہی گفتگو کروں گا مگردیکھیے گا کہ ان تین زاویوں سے کیونکرایک 3D تصویرابھرتی ہے- 1-پہلی ٹرم جس پربات کرنا چاہتا ہوں اسے انگریزی میں “Home sickness” کہا جاتا ہے- دیکھئے، عورت کے←  مزید پڑھیے

کچھ اہل عرب کے بارے میں(حصہ اوّل)۔۔سلمان اسلم

اقوام عالم کی تاریخ میں جب بھی انعام یافتہ اقوام کا تذکرہ کیا جائے گا تو سب سے پہلے اور نمایاں نام بنی اسرائیل کا آئے گا۔ بنی اسرائیل صفحہ ہستی پہ وہ قوم تھی جس کو اللہ نے بہت←  مزید پڑھیے

جراتِ اظہار سیاسی کارکن کی شان ہے۔۔اکرام اللہ

سیاست کیوں کرتے ہو؟ اس سے کیا ملے گا؟ کیوں اپنی توانائیاں بےکار میں ضائع کیے جاتے ہو؟ مجھ سے ایسے متعدد سوالات آئے دن کوئی نہ کوئی سنجیدہ فرد کیے جاتا ہے اور مشورہ دیتا ہے کہ وقت کو←  مزید پڑھیے

بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ۔مصنف: یووال نوح ہراری/تبصرہ : منان صمد بلوچ

’بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ‘ (Sapians: A brief history of humankind) کو ماہرِ تاریخ و سماجیات یووال نوح ہراری نے نوشت کیا ہے جو جامعہ عبرانی یروشلم کے پروفیسر ہیں۔ ہراری نے اس کتاب میں انسانوں کے ماضی اور←  مزید پڑھیے

محل کی سیاست (13)۔۔وہاراامباکر

پانچ شہزادے، جنہیں اپنے مستقبل کی امید نہیں رہی تھی، سب سے زیادہ پرجوش تھے۔ انہوں نے قسمت کے دئے گئے اس موقع کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ لیا۔ ان پانچ میں سے چار گمنام رہے تھے اور خاص صلاحیتوں←  مزید پڑھیے

صراطِ مستقیم اور ڈیپریشن۔۔رمشا یاسین

الف! الف سے اللہ، الف سے انسان۔ اللہ اور انسان کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جسے سمجھنے کے لیے شاید ساری زندگی بھی کافی نہیں۔ یا یوں کہہ لیجیے کہ انسان کی ساری زندگی کا مقصد ہی الف اور←  مزید پڑھیے

یونیورسٹی آف چکوال! یہ سب ہو کیا رہا ہے؟۔۔محمد علی عباس

1949 میں پنجاب اسمبلی میں بڑی تعداد جاگیر داروں اور نوابوں کی تھی۔ جب یہ بات سامنے آئی کہ حکومت پنجاب ایک گورنمنٹ کالج بنانا چاہتی ہے لیکن اس کے لئیے زمین درکار ہو گی۔ ابھی بڑے بڑے جاگیردار سوچ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس20)

مسافر اجنبی کو لے کر ابوالحسن کے پاس آیا اور یوں گویا ہوا۔ابوالحسن! کچھ دن پہلے میں ایک شہر سے گزرا۔شہر میں ہوکا عالم تھا۔تمام دروازے بند تھے۔میں نے ہر دروازے پر دستک دی۔مگر کسی نے میری آواز نہیں سنی۔←  مزید پڑھیے

تین منٹ کی اس مختصر ڈاکومینٹری میں آپ جانیں گے دریلیس سیزن کے کس کردار نے، حقیقت میں سلجوق سلطنت کو شکست دی۔

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔۔عامر عثمان عادل

کل  روٹیاں لینے تندور پہ جانا ہوا کہ ہر شریف آدمی آج کل یہ فرض بخوشی ادا کرتا ہے۔ سب اپنی اپنی باری کے منتظر۔ کچھ افراد کھڑے ہیں جبکہ کچھ وہاں پڑے اکلوتے بینچ اور دو کرسیوں پہ براجمان←  مزید پڑھیے

پاکستانی ڈرامہ زوال پذیر کیوں؟۔۔سید عمران علی شاہ

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جہاں ادب اور فنونِ لطیفہ کا ایک عظیم ورثہ موجود ہے، فن مصوری ہو یا خطاطی، سنجیدہ نثر نگاری ہو یا مزاح نگاری، شاعری ہو یا فن موسیقی، سٹیج←  مزید پڑھیے