نگارشات    ( صفحہ نمبر 460 )

مارخورکی عید۔۔عدنان چوہدری

مارخور(isi کا ایجنٹ) کی عید صبح عید ہے میں گاؤں کے باہر ٹیلے پر کھڑا غروب ہوتے سورج کی لالی دیکھ رہا ہوں مہاجر پرندے بیلے کو اپنا مسکن بنا چکے ہیں گزشتہ سات دنوں سے “شامی” کی نامکمل نظم←  مزید پڑھیے

حجة الوداع کا مبارک سفر ۔ تکمیلِ دین کا اعلان اورتاریخی خطبہ۔۔انیس ندیم

اللہ تعالیٰ کے نام کی سربلندی اور اشاعتِ توحید کا وہ سفر جس کا آغاز غارِ حراء سے ہوا تھا اس پر 22برس بیت چکے تھے۔ مکہ اور طائف کی کٹھن تبلیغی جدو جہد کے بعد ہمارے سیدو پیشواحضرت محمد←  مزید پڑھیے

تاریخِ انسانیت کی پانچ اہم ترین ایجادات ۔۔۔ پرویز کریم

حقیقی لیڈر اور حقیقی تحریک۔۔عبدل ولی

اگر حق تلفی اور استحصال کی بات کی جائےتو بلا امتیاز اس ملک کا ہر غریب اس کا شکار ہے۔ یہاں سب کے ساتھ ہی زیادتی ہورہی ہے اور سب ہی محرومی کا شکار ہیں۔ یہ تاثر سراسر غلط ہے←  مزید پڑھیے

مرا پیمبر ﷺ عظیم تر ہے۔۔جمال خان

پروفیسر کے بارے میں پورے شہر میں یہ بات مشہور تھی کہ ان کے منہ سے اکثر اللہ رسول اور مذہب کے بارے میں گستاخانہ کلمات ادا ہوتے رہتے ہیں ۔۔ ان کا ایک ملازم تو باقاعدہ اس خوف میں←  مزید پڑھیے

ایک پرانا خط کھولا انجانے میں ۔۔اسماء مغل

کچھ روز سے خاموشی شام و سحر کا احاطہ کیے ہوئے ہے،اور اس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ تم سے بھی کچھ کہنے کو لفظ میسر نہ آئے۔تم روبرو رہے،اور میں تمہیں دیکھتی رہی۔اس خاموشی←  مزید پڑھیے

انتظار کی نمی۔۔رابعہ احسن

اے سی اور بند کمروں سے دل گھبرانے لگا تو ڈھلتی شام میں کھڑکی کو پورا کھول کے پاس پڑے صوفے پہ بیٹھ کر باہر شور مچاتی ہوا کی آواز بے حد پُرسکون لگی ۔ یہ کھڑکی ، یہ صوفہ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس22)

آج صبح کی مجلس اشراق کے بعد شروع ہوئی۔ابوالحسن نے دانش ور کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ افسوس، ہم جس عہد میں زندہ ہیں۔وہ بصیرت سے خالی ہے۔ دانش ور نے کہا لوگ طاقت اور صرف طاقت کے تمنائی ہیں←  مزید پڑھیے

میٹھے بول میں جادو ہے۔۔عامر عثمان عادل

گھر سے مرغ کا گوشت لینے نکلا۔ نزدیکی واحد دوکان سے جب بھی گوشت لیا بے ڈھنگے پن سے بنایا گیا۔ سوچا تھوڑا پینڈا کر لیا جائے ۔ کیا پتہ بہتر مل جائے۔کھاریاں شہر کے بازار میں جا پہنچا۔ مرغ←  مزید پڑھیے

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ:ایک جائزہ(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

آپ مزید فرما رہے ہیں کہ تورات ، زبور ، انجیل وغیرہ پر تنقید یا ان کو ڈی فیم یا ڈس ریپیوٹ کرنے پر سزا دی جائے گی ۔ اس اصول کی رو سے قرآن بھی کٹہرے میں کھڑا ہوتا←  مزید پڑھیے

جنگ کا توازن (16)۔۔وہاراامباکر

برٹش اچھے حال میں نہیں تھے۔ اگرچہ خوراک کی سپلائی متاثر نہیں ہوئی تھی لیکن اس کے علاوہ ان کے لئے صورتحال مخدوش تھی۔ روز کے حملوں اور توپ کے گولوں کے علاوہ ان کا ایک دشمن سورج تھا۔ دہلی←  مزید پڑھیے

“مخالفین” کے بچے۔۔اشفاق احمد

ہم سب یک زباں ہو کر اکثر یہ بات کہتے ہیں کہ بڑی طاقتوں کی لڑائی کے بیچ ہم کچل دئیے جائیں گے۔ یہ سچ بھی ہے اور عرصے سے ہم اس کا مزہ چکھتے آرہے ہیں لیکن بات اپنے←  مزید پڑھیے

ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا۔۔حافظ صفوان محمد

چیز پہلے بنتی ہے یا اُس کا نام، یہ مرغی اور انڈے والی بحث ہے۔ دونوں طرف کے دلائل اور مثالیں بہت ہیں اور سبھی میں وزن اور معقولیت ہے۔ مثلًا جس چیز کو آج موبائل فون/ سیلولر فون/ سیل←  مزید پڑھیے

کچھ اہل عرب کے بارے میں(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔سلمان اسلم

میں نے  عرب امارت میں اپنے پانچ سالہ قیام میں ڈھائی سال سے زیادہ عرصہ یہاں کے اک شہامہ نامی گاؤں میں موجود اک شاپنگ مال میں بطور سکیورٹی اپنی خدمات انجام دی  ہیں۔ ابوظہبی میں سکیورٹی براہ راست پولیس←  مزید پڑھیے

میرا کراچی ڈوب رہا ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی ڈھائی کروڑ سے زائد ہے۔ غالباً دس سال قبل ایک بار میں والد صاحب کیساتھ صوبہ سندھ کے موضوع پر بات کر رہا تھا تو والد صاحب کراچی کی←  مزید پڑھیے

کٹی پتنگ اور نوجوان نسل۔۔جنید منصور

ایک  پتنگ تھی۔وہ خوبصورت تھی، سڈول تھی۔ بنانے والے نے اسے ایسا تراشا تھا کہ اس کا پورا جسم اتنا متناسب تھا کہ وہ دیکھتے ہی دل کو لبھا لیتی تھی۔بس ایک نظر پڑنے کی دیر تھی اور آپ کا←  مزید پڑھیے

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ:ایک جائزہ(حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ کے عنوان سے پنجاب اسمبلی نے گذشتہ دنوں جو ایکٹ منظور کیا ہے، اس کی خبر اور اس کی بعض دفعات کے مندرجات کا تذکرہ پڑھنےسے میرا پہلا تاثر یہ بناتھا کہ یہ ایکٹ جہالت کا←  مزید پڑھیے

یادگار زمانہ ہیں جو لوگ مصنف ڈاکٹر انوار احمد/تبصرہ:سخاوت حسین

خاکہ نگاری ایک ایسی صنف ہے جس میں کسی شخص کے حقیقی خدوخال قارئین کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔ خاکہ نگاری میں ایک جیتی جاگتی حقیقی شخصیت کی دلکش اور دلچسپ پیرائے میں تصویر کشی کی جاتی ہے۔ خاکہ←  مزید پڑھیے

جنگ کا آغاز (15)۔۔وہاراامباکر

دس جون کو دہلی پر گولہ باری شروع ہو گئی۔ یہ گولے کسی گھر پر گرتے، کسی بازار میں، کسی دیوار کو توڑ دیتے۔ شاہی محل اور انتظامی مراکز کو نشانہ بنائے جانے کی کوشش تھی۔ حوض کے کنارے بیٹھے←  مزید پڑھیے

نئے عہد کی زبان کیا ہوگی؟۔۔ادریس آزاد

جب ہم سمائیلیز کے ذریعے اپنی کیفیاتِ ذہنی و قلبی اپنا میسج یا کمنٹ پڑھنے والے کو منتقل کرتے ہیں تو ہمیں اپنے کلیجے کے اندر ہی کہیں پتہ چل جاتاہے کہ اگر اِس کی جگہ لفظ لکھتا تو اپنی←  مزید پڑھیے