نگارشات    ( صفحہ نمبر 473 )

دے جا سخیا۔۔سلیم مرزا

1964میں بننے والی انڈین فلم “دوستی “ایک اندھے اور لنگڑے کی کہانی تھی ۔ عوام کی بدقسمتی سے دونوں ملتے ہیں اور پھر بہترین المیہ ڈرامہ تخلیق ہوتا ہے ۔شاندار گانے ،جو آج بھی ایسے ہیں کہ نئے لگتے ہیں←  مزید پڑھیے

تاریک راہوں کے مسافر۔۔داؤد ظفر ندیم

میں بنیادی طور پر پنجابی بولنے والے گھرانے اردو میڈیم گھرانے کا فرد ہوں جس نے بعد میں انگریزی پڑھنے ،اس  کو سمجھنے کی ایک قابل قبول اہلیت حاصل کرلی ،مگر لکھنے اور بولنے کی بہت محدود صلاحیت کا مالک←  مزید پڑھیے

آغا جی” سید امجد حسین”(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

’’گھر والوں نے نماز فجر کے بعد جلدی جلدی ناشتے کے جھنجھٹ سے چھٹکارہ حاصل کیا ۔ایک کڑاہی میں میدے کی ٹکیاں تلی جانے لگیں اور دوسری کڑاہی میں حلوہ بننے لگا ۔ جب ٹکیاں اور حلوہ تیار ہو گیا←  مزید پڑھیے

شمالی علاقہ جات اداس ہیں۔۔عاصمہ حسن

یہ 2020 بہت عجیب   سال ہے ،نہ اس میں کوئی خوشی ہے نہ ہی سکون ،ـ ہر طرف سے بری خبر سننے کو ملتی ہے ،نہ جانے اس سال نے کتنے گھراجاڑ دئیے ، کتنے پیاروں کو دور کر دیا←  مزید پڑھیے

اشرف مروان ،دو دشمن ممالک کا مشترکہ ہیرو۔۔صدام جمالی

خفیہ اداروں کی دنیا کئی مشہور قصے کہانیوں سے بھری پڑی ہے- کبھی جیمز بانڈ کی فلمیں دیکھ کر جاسوسی کا شوق چڑھتا تھا تو کہیں امریکی ، روسی اور اسرائیلی ایجنٹوں کی دلچسپ کہانیاں ذہن میں بے انتہا تجسس←  مزید پڑھیے

سربندن کے سمندر میں طوفان، نصف صدی قبل کی ایک یاد۔۔سلیمان ہاشم

زمانہ طالب علمی کی بات ہے؛ گوادر میں جھینگے مچھلی کا سیزن تھا۔ اچھی کوالٹی کے جھینگا مچھلی کی قیمت بھی اچھی خاصی ہوتی تھی۔ اس روز والد کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ والد کی تین کشتیاں ان دنوں سر←  مزید پڑھیے

عظیم سازش (قسط2)نفسیات کے زاویے سے۔۔وہاراامباکر

مائیکل وڈ، کیرن ڈگلس اور روبی سٹن نے بہت دلچسپ تحقیق 2012 میں کی۔ یہ تحقیق دکھاتی ہے کہ سازشی تھیوریوں پر یقین کرنے والے متضاد خیالات پر کیسے بیک وقت یقین رکھتے ہیں۔ کیا شہزادی ڈیانا کی موت حادثہ←  مزید پڑھیے

افغان پناہ گزین ہونے کی وجہ سے اکیسویں صدی میں بھی میرا کوئی بینک اکاونٹ نہیں ہے۔۔ندیم خان

مسلمہ گولیوں، بم دھماکوں، چاروں اطراف فضا میں پھیلی آہوں سسکیوں، انسانی لاشوں اور جنگ زدہ افغانستان سے دور 133 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کوئٹہ شہر میں پیدا ہوئی، 1979 افغانستان میں آنے والے ثور انقلاب کے بعد روسی←  مزید پڑھیے

کردار سازی ۔۔ شاہد محمود

دوڑنے کے ایک مقابلے میں افریقی ملک کینیا کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ہابیل مطائی، اختتامی لائن سے صرف چند فٹ کے فاصلے پر تھا، لیکن وہ الجھن کا شکار ہو گیا اور سمجھا کہ اس نے ریس مکمل کر←  مزید پڑھیے

بھورٹی (سندھ) کا ایک گمنام آرٹسٹ۔۔علی اختر

وبا کے دن ہیں ۔ اموات کی کثرت ہے ۔ ویسے موت کسی وبا کی محتاج نہیں ۔ وہ بر حق ہے اور آکے رہتی ہے ۔ جمع سے بخوبی واقف اور تفریق سے بے نیاز ۔ سفر کی عادی←  مزید پڑھیے

حلال فوڈ انڈسٹری اور پاکستان۔۔محمد ہاشم

ایک اندازے کے مطابق دنیا میں مسلم آبادی ایک اعشاریہ آٹھ ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ آبادی کا یہ حصہ ایک بہت بڑی بزنس انڈسٹری کو جنم دیتا ہے اور وہ ہے حلال فوڈ انڈسٹری۔ مسلمانوں کے لئے حلال←  مزید پڑھیے

جاوید چوہدری صاحب آپ کب معافی مانگیں گے؟۔۔رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ

ہرچند کہ ڈاکٹر یاسمین راشد جہل کی پھبتی کسنے پرلاہوریوں سے معافی مانگ چکی ہیں مگر تلملانے والوں کو ان سے باقی شہروں کے باسیوں کو استثنیٰ دینے کی وجہ ضرور پوچھنی چاہیے۔ اگر ڈاکٹر  صاحبہ کی نظر میں جاہل←  مزید پڑھیے

پیمانوں کی لغزش ۔۔۔ اشفاق احمد

ہم ماضی حال اور مستقبل کے حصار میں قید ہیں۔ زندگی چند لفظوں میں کیا ہے؟ ماضی کے تجربات کو لے کر مستقبل بنانے کی تگ و دو کرتے رہنا لیکن اس بیچ حقیقت صرف “حال” ہے جو بری طرح←  مزید پڑھیے

پاکستانی کورونا، مذہب، سیاست اور افواہیں۔۔ہما

آئیے کورونا کے دنیا میں ظہور پذیر ہونے کے بعد پاکستان میں پہنچنے کا تھوڑا بہت جائزہ لیتے ہیں۔ کورونا کی ابتداء پاکستان کے  پڑوسی ملک چائنہ سے ہوئی جس سے پاکستان کے انتہائی قریبی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں۔←  مزید پڑھیے

عظیم سازش(قسط1)۔۔وہاراامباکر

کیا دنیا میں سازشیں ہوتی ہیں؟ ظاہر ہے کہ ہاں۔ جب دو لوگ اکٹھے ہوئے اور کوئی جرم کرنے کی ٹھانی تو یہ ایک سازش ہے۔ اداروں کے بورڈ روم میں، ایک کمپنی کے کسی حلقے میں، سرکاری ایجنسی میں۔۔۔←  مزید پڑھیے

کوڑے دان کے قیدی۔۔سعید احمد آفریدی

ہزار جاہلوں میں ایک جاہل ایسا بھی ہوتا ہے جو اچھا بولنے کی قدرت رکھتا ہے۔ انہی ہزار جاہلوں میں ایک جاہل، حقیقی لکھاریوں کی صحبت یا نقالی سے اچھا لکھنے پر بھی قادر ہوتا ہے۔ انہی ہزار جاہلوں میں←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

حکومت نے چند روز قبل اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیک جنبش قلم بہتزیادہ اضافہ کر دیا ہے۔ جہاں پہلے پٹرول کی قیمت تقریباً75روپے فی لیٹر تھی، اب فی لیٹر قیمت 100 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ یعنی←  مزید پڑھیے

ہم پاکستانی اور وبا کے دن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے (یہ سرکاری اعداد وشمار ہیں، طبی ماہرین کے مطابق تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے)۔ اگرچہ اب نئے کیسز کم رپورٹ ہو رہے ہیں←  مزید پڑھیے

فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

میں عمران خان کی حکومت سے اس قدر مایوس ہو چکا ہوں کہ آج اس کی مخالفت میں ایک بھرپور کالم لکھ رہا ہوں۔عمران خان کے آنے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا اس سے ہر محب ِ وطن (یہاں←  مزید پڑھیے

مند ر کی تعمیر،مخالفت کیوں؟۔۔ایم اے صبور ملک

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پہلے کرشنا مندر کی بنیاد رکھ دی گئی، ہندو پنچایت کی کوششوں سے وفاقی دارالحکومت میں سیکٹر ایچ 9 میں کرشنا مندر کی بنیاد وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مسٹر لال مالہی نے رکھی،مندرتعمیر کرنے کے←  مزید پڑھیے