نگارشات    ( صفحہ نمبر 475 )

اتنی نفرتیں کیوں۔۔مشرف اسد

آج کل  لوگوں میں برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ چاہے وہ کوئی  بھی شعبہ یا میدان ہو, ہم نے ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چھوڑ دیا ہے۔ایک دوسرے کی باتوں کو سُننے کے بجائے مذاق بناتے ہیں۔ اختلاف رائے رکھنے←  مزید پڑھیے

ڈرامہ بازوں کو پہچانیں ۔۔عبدالحنان ارشد

یار دوست ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی ریاض حسین پیرزادہ کی قومی اسمبلی کی تقریر کو جوک در جوک شیئر کر رہے ہیں۔ کیونکہ اسمبلی میں انہوں نے فوج کے خلاف بہت سخت باتیں کی ہیں۔ پھر یاد آیا←  مزید پڑھیے

چاند پر انسان اور زمین کی شکل ۔ ذہن کے کرتب۔۔۔وہاراامباکر

شاید آپ نے کسی سے ایسا دعویٰ سنا ہو کہ انسان کبھی چاند پر نہیں گیا اور یہ سب امریکہ کا ڈرامہ تھا جو مخالفین کو اپنی خلائی ٹیکنالوجی سے مرعوب کرنے کے لئے رچایا گیا تھا۔ اور ہر بڑی←  مزید پڑھیے

زوجہ کی جدائی میں ۔۔۔شاہد محمودایڈووکیٹ

دیکھو، جو جھیل تمھاری جدائی میں میری آنکھوں سے بہتے رہنے والے آنسوؤں سے بھری رہتی تھی وہ بھی   خشک ہو گئی ۔۔۔ وہ چراغ ِجاں کبھی جس کی لو نہ کسی ہوا سے نگوں ہوئی تیری جدائی میں←  مزید پڑھیے

“کے الیکٹرک” کے ستم شہر قائد بنا اندھیر نگری ۔۔نازیہ علی

کورونا اور لاک ڈاؤن کے سبب معاشی تنگی سے گزرنے والے شہر قائد کے مظلوم شہری ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح شدید گرمی میں “کراچی الیکٹرک”( کے الیکٹرک) کے ستم کے شکار ہیں۔کبھی روشنیوں کا شہر کہلانے والا کراچی←  مزید پڑھیے

درختوں کا ڈپریشن اور سوشانت سنگھ کی سوئی سائیڈ۔۔فرحان جمالوی

کینیڈا میں موسمِ بہار کا پرسوں آخری دِن تھا۔ سردیاں اتنی شدید تھیں کہ درخت پتھر بن گئے تھے۔ لگتا تھا اب یہاں کبھی سورج نہیں نکلے گا۔ برف باری نے بڑی مشکل سے مئی کے پہلے ہفتے میں دم←  مزید پڑھیے

محمدعلی جناح, امت مسلمہ اور “سب سے پہلے” کیا؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

ایک نظریہ اتنا اٹل اور لاثانی ہونا چاہیے عقیدے کی طرح کہ اس کی حقانیت سمجھانے اور منوانے کے لیے بحث اور تذلیل کا راستہ اختیار نہ کرنا پڑے۔ جس نظریہ کی حقانیت مشکوک ہوگی وہ سرراہ مباحث کا شکار←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں پروفیسر ابن کنول کے خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامے(دوسرا،آخری حصّہ)

خالد سہیل کا تیسرا ادبی محبت نامہ قبلہ و کعبہ ابن کنول صاحب ! مجھے کتنی خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے میرے سوالوں کا تفصیلی جواب دیا۔ میری نگاہ میں ایک کامیاب ادیب اپنے ذاتی سچ کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

خمیازے۔۔۔۔۔سلیم مرزا

کسی تاریخی کتاب میں پڑھا تھا کہ گھوڑوں اور جوانوں کا کوئی وطن نہیں ہوتا ۔ ہم بھی خود کو دو گھوڑا مارکہ جوان سمجھتے تھے ۔چار ملک خجل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ لوگ پاکستابیوں کو گدھے سے←  مزید پڑھیے

اُمیدِ بہار رکھ۔۔سائرہ خلیل

نیوز اینکر کی تیز آواز نے اچانک میری توجہ ٹی وی کی جانب مبذول کروائی۔ سنسنی خیز انداز میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بتائی جارہی تھی۔ بعدازاں ورلڈمیٹر سے دنیا بھر میں اب تک کی کرونا ہلاکتوں کا←  مزید پڑھیے

زندگی میں ترقی کرنے کے لئے یہ 4 کام کیجیے۔ ۔میاں جمشید

جس طرح خالق نے اپنی مخلوق کے لئے تمام بنیادی سہولیات کو باآسانی فراہم کیا ہے، ٹھیک اسی طرح اس نے انسان کو پہلے اپنی زندگی میں ترقی کرنے اور پھر دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے←  مزید پڑھیے

نہیں یہ شان خودداری۔۔ ارویٰ سہیل

کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک کو معاشی بحران کا سامنا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت سارے لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ امریکہ جو کہ دنیا کی سب سے بڑی معاشی قوت ہے۔ وہاں بھی←  مزید پڑھیے

کالی چھتری اور طیفے کی کرسی۔۔وہاراامباکر

امریکی صدر جان کینیڈی کو جب سڑک پر گولیاں ماری گئیں تو سڑک کے کنارے ایک شخص کھڑا نظر آ رہا تھا۔ سیاہ رنگ کی چھتری کھولے ہوئے کھڑا تھا۔ نہ ہی بارش تھی اور نہ ہی ایسے آثار تھے۔←  مزید پڑھیے

ہندو مندر کی تعمیر کا معمہ ۔۔۔ کلیم اللہ شاہ بخاری

پاکستان اقلیتوں کے خلاف برے سلوک کی وجہ سے عالمی واچ لسٹ میں ہے اور مختلف مغربی ممالک جن سے ہمارا دال ساگ کا رشتہ قائم ہے ان کا پاکستان پر بے انتہا دباو ہے۔ سکھوں اور ہندووں کی عبادگاہوں کی بحالی پر بھی اپنے فرزندان اسلام کا پارہ چڑھ جاتا ہے جبکہ عالمی سطح پر ان اقدامات سے بھارتی پروپیگنڈہ کا بھی توڑ کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

عشق رسول ﷺ کے نام پر سیاسی کھیل کب تک ؟ ۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

فریق مخالف بضد تھا کہ اپنی مرضی کی شرائط لکھوائے گا کہ اس ضد میں بزعوم خود اپنی کامیابی کی ماہوم امید لگائے بیٹھا تھا۔ فریق اول بھی شرائط نرم کرتا گیا کہ مقصد ہرصورت محاذ آرائی سے بچنا تھا۔یقین کامل تھا کہ فتح ونصرت کی خوشخبریوں کے سوتے اسی کے اندر سے پھوٹیں گے۔ پھروہی ہوا کہ شرائط نرم کروا کے بظاہر خوشی منانے والے صفحہ ہستی سے نابود ہوگئے اور کٹھن راہ کا انتخاب کرنے والے اپنی صلح جوئی ، حسن سلوک ، نرمی اور یقین کامل کے ساتھ ترقیات کی منازل طے کرتے مسند پر جا بیٹھے۔←  مزید پڑھیے

مکلی کا قبرستان۔۔۔سفرانچہ: ظاہر محمود

سندھ کے علاقوں میں زیادہ سردی نہیں پڑتی، اکثر موسم گرم مرطوب رہتا ہے۔ بارشیں بھی سالہا سال نہیں ہوتیں۔ ثقافتی، تہذیبی اور تاریخی اعتبار سے سندھ کے اکثر علاقے دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں مگر شدید گرمی کے باعث←  مزید پڑھیے

ضلعی کیچ کے 114 اساتذہ کے برطرفی کا معاملہ۔۔عومر ہوت

یہ تحریر لکھنے کے دوران ایک ذہنی کشمکش میں ہوں کہ کس کے حق پہ لکھوں،ان 114 اساتذہ کے خلاف اور محکمہ تعلیم کے حق میں لکھوں جو مسلسل غیر حاضری کی بنا پر انہیں برطرف کیا تھا یا ان←  مزید پڑھیے

حاجن کا ساجن۔۔ربیعہ سلیم مرزا

“آنٹی جی، ماما کہہ رہی ہیں تھوڑا سالن دے دیں”۔ باورچی خانے میں رات کے کھانے کی باقیات سمیٹتے کئی بار کی سنی آواز پھر سنائی دی۔میں نے گھوم کر دیکھا تو ساتھ والی حاجن کا بارہ سال کا حسن←  مزید پڑھیے

ڈرامہ جلن سے آخر سب کو جلن کیا ہے؟۔۔۔رمشا تبسم

ہمارے بچپن میں ہم نے پاکستان میں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کا زوال اور انڈین ڈرامہ انڈسٹری کا عروج دیکھا۔ اس زوال کی وجہ ایکتا کپور کے ڈرامے تھے۔سٹار پلس کی وہ کہانیاں جن کو دس دس سال بہت آرام←  مزید پڑھیے

کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔سید مہدی بخاری

اس سرعام ڈکیتی پر میں نے محترمہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے پہلے تو جرم ماننے سے سراسر انکار کیا اور پھر مجھے واٹس ایپ پیغامات بھیجنے لگیں جس میں وہ گھسا پٹا "عورت کارڈ" کھیلنا چاہ رہی تھیں۔ وہ آپ اس لنک سے تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے