سوشانت سنگھ راجپوت کو میں نے پہلی مرتبہ ایک ڈرامے میں دیکھا ۔جس میں انہوں نے ایک غریب گھرانے کے نوجوان کا کردار ادا کیا، جو کہ اپنی بد مزاج ماں کے ساتھ رہتا تھا، یہ شاید 2009/10 کی بات← مزید پڑھیے
جب آپ کسی سسٹم کا حصہ ہوتے ہیں تو آپ دراصل اس سسٹم کے بہترین شاہد ہوتے ہیں۔ پاکستان کے سرکاری تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کر کے ایک سرکاری میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کے بعد کچھ واقعات نے← مزید پڑھیے
کیا آپ ماضی میں کسی ایسی چیز پر یقین رکھتے تھے جس کا بعد میں پتا لگا کہ یہ نری لغویات کے سوا کچھ نہ تھی؟ اور کچھ نہیں تو اس بارے میں گمان رہا تھا کہ شاید ٹھیک ہو؟← مزید پڑھیے
پاکستان کی ڈرامہ اندسٹری پہ بار ہا تنقید سننے کو ملتی ہے۔ اکثر یہی گِلہ سننے کو ملتا ہے کہ یہ ڈرامے معاشرے میں نفرت پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں اور انکے پاس تخلیقی موضوعات نہ ہونے کے برابر← مزید پڑھیے
یورپ میں جب نشاۃ ثانیہ (Renaissance) کی تحریک اٹھی تو اس وقت جدید گروہ نے عیسائیت کے عقائد پر شدید تنقید کی، جن عقائد پر ان کی جانب سے تنقید کی گئی، ان میں سے ایک عقیدہ یہ تھا کہ← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ نے مکہ معظمہ کوبلد الامین یعنی امن وسلامتی والا شہر قرار دیا ہےاور یہی وہ مقام ہے جس کے متعلق حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے رب کی بارگاہ میں عرض کی تھی کہ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ← مزید پڑھیے
میرا کمرہ۔۔۔کتنی سسکیوں کا رازدار۔ کتنی مسکراہٹوں کا گواہ، کتنی سرگوشیوں کا امین، اس کمرے نے میرے تسلط میں آنے تک اور میں نے اس کی آغوش میں پناہ لینے تک ارتقاء کی کئی منازل طے کی ہیں۔ جانے میں← مزید پڑھیے
سوچ و فکر کے دائرے تنگ ہوں تو وسعت قلب و ذہن کی توقع بھی حسرت کا کفن اوڑھ لیتی ہے کہ اخلاقی لحاظ سے روبہ تنزل افرادحسد ، بغض، تعصب اور لالچ کی آگ میں مسلسل جل کر ہر← مزید پڑھیے
یہاں پر کپڑے تبدیل کر کے ہم گھر کی طرف نکلے۔ میاں صاحب کے دل میں نجانے کون سے خواہش مچلی کہ اچانک پوچھا “میرے پپیتے دیکھنے ہیں؟”۔ یہ سوال تھوڑا عجیب کسی حد تک فحش اور بہت حد تک غیر متوقع تھا۔ ہم سب نے میاں صاحب کو گھور کر دیکھا تو انہیں شاید اپنی غلطی کا احساس ہوگیا۔ کہنے لگے “مطلب میرے پپیتوں کی کاشت دیکھنی ہے؟”۔ اگرچہ میاں صاحب کے پپیتوں کی کاشت واضح طور پر ہم جانتے تھے، پھر بھی مزید اعتراض مناسب نہ سمجھا۔ اثبات میں سر ہلایا اور میاں صاحب کے پپیتوں کی طرف نکل پڑے۔← مزید پڑھیے
اکتوبر 1991، شمالی لندن۔ بی بی سی کی نوکری اختیار کیے پانچ ماہ گزر گئے۔ اس دوران میرا صرف ایک گھر میں آنا جانا کھانا پینا تھا۔ جعفر بھائی اور فیروزہ جعفر عرف بجیا کا گھر۔ جعفر بھائی نے ایک← مزید پڑھیے
پاکستان کی سوشلسٹ اور عوامی جمہوری تحریک ایسے کارکنوں اور رہنماؤں سے بھری پڑی ہے جن کی انتھک جدوجہد اورقربانیوں کا تزکرہ کئے بغیر پاکستان کی سیاسی تاریخ نامکمل رہے گی۔ اُنہی ناموں میں سے ایک انتہائی نمایاں نام مزدور← مزید پڑھیے
انسانی ضروریاتِ زندگی کا اگر خلاصہ کیا جائے تو انسان دو طرح کی ضروریات کا تقاضا کرتا ہے ایک مادی ضروریات ہیں اور دوسری روحانی۔ یا یہ کہا جاسکتا ہے کہ انسان دو طرح کا وجود رکھتا ہے مادی وجود← مزید پڑھیے
ایک آواز جو دلوں میں امنگ بھر دیتی ہے۔ وہ پرندہ جس کے بچوں کو کوّا پالتا ہے۔ ہر سال ہزاروں میل کا سفر طے کرنے والی کوئل! کوئل کی کوکو سے جڑی ہزاروں یادیں من کی ہوک جگانے والی← مزید پڑھیے
ہر معاشرے میں خیر و شر کی ازلی جنگ کے نتیجے میں جہاں خیر کے مینار نظر آتے ہیں وہیں اخلاقی قباحتیں بھی جنم لیتی ہیں۔ جائزہ لیں تو ہمارے معاشرے کی چند نمایاں اخلاقی قباحتیں درج ذیل نظر آتی← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں جب سی ایس ایس 2019 کا فائنل رزلٹ آیا تو سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک سی ایس ایس کوالیفائیڈ نوجوان زوہیب قریشی نوجوانوں کو یہی پیغام دیتے ہیں کہ ہمت نہ ہاریں، محنت جاری← مزید پڑھیے
انومالی (anomaly) کوئی بھی ایسی چیز ہے جو کچھ ہٹ کر ہو۔ کچھ بھی ایسا جو عجیب ہو، جس کی تک نہ بنے یا جس کی اسٹیبلشڈ علم یا سائنسی تھیوری سے وضاحت نہ کی جا سکے۔ انومالی کا مل← مزید پڑھیے
عشق انسانی اور عشق اہلبیت ع کے پھول اپنی زبان سے بکھیرنے کا منفرد ہنر رکھنے والے مفسر قرآن ،معروف عالم دین ، ذاکر اہلبیت ، شاعر ، فلسفی، تاریخ دان ،استاد، فخر ملت ، سرمایہ قوم علامہ طالب جوہری← مزید پڑھیے
آخر جب مسائل سے نبردآزما ہونے کی کوئی صورت حال نظر نہیں آئی اور بھاگتے بھاگتے بھی تھک گیا تو ابن انشاء کی غزل "انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو" کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ادھر ادھر سے فنڈ اکھٹا کئے کچھ منت ترلا کر کے ادھار پکڑا امارات کے وزٹ ویزہ کا جگاڑ لگایا۔ اب 24 جولائی رات 12 بجے میرا انٹری پرمٹ ایکسپائر ہو جانا تھا اور 20 تاریخ تک ٹکٹ کے دور دور تک آثار نہیں تھے۔← مزید پڑھیے
زندگی کو لمبی تمہید چاہیے۔ نو ماہ کوکھ میں پلتی ہے۔ پھر بچپن میں دمکتی ہے، جوانی میں مہکتی ہے، ادھیڑ عمر میں دہکتی ہے اوربڑھاپے میں سلگتی ہے۔ لیکن موت کے لیے بس ایک تمہید کافی ہے اور وہ← مزید پڑھیے
“ہم ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں محنت کش طبقے کا مفت اور معیاری علاج ہو ، ہم ایک ایسا غیر طبقاتی سماج چاہتے ہیں جہاں سب کے لیے ایک جیسی تعلیم اور روزگار کے مواقع ہوں ،بند کرو ، بند← مزید پڑھیے