نگارشات    ( صفحہ نمبر 491 )

ترکی کی پیدائش ۔ سلطنتِ عثمانیہ (10)۔۔وہاراامباکر

ترک آزادی کی تحریک بہت نامساعد حالات میں لڑی گئی تھی۔ روس اور گریس کا ترک علاقوں پر دعویٰ تھا۔ کرد علاقوں کی آزادی طے کی جا چکی تھی۔ اتحادی افواج کا استبول پر قبضہ تھا۔ ترک سلطان اور حکومت←  مزید پڑھیے

خلیفہ عادل نجیب بنو امیہ عمر بن عبدالعزیز رح اور اہل بیت اطہار (ع) ۔۔سید حسنی الحلبی

اللہ عزوجل کی رحمت ہو ، عمر بن عبدالعزیز پر ، بے شک وہ بنوامیہ میں مومن آل فرعون کی مانند تھے ، ایک نجیب تھے ، قیامت کے دن ایک امت کے طور پر اٹھائے جائیں گے ۔ تاریخ←  مزید پڑھیے

اسلامی سائنس،ہم نے کوانٹم فزکس قرآن سے “دریافت” کر لی ہے؟۔۔۔ڈاکٹر مبشر حسین

1980 کی دہائی میں سعودی عرب میں “قرآن کے سائنسی معجزات/انکشافات” کے نام سے ایک ادارہ/ پراجیکٹ شروع کیا گیا جسے حکومت کی بڑی مالی امداد حاصل تھی۔ میں 2011-2012 میں جب رابطہ عالم اسلامی جو اس پراجیکٹ کا نگران←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے مثبت پہلو۔۔درخشاں صالح

کرونا کی تباہ کاریوں سے انکار نہیں، لیکن کرونا کا ایک دوسرا رخ بھی ہے۔ 1۔ کرونا نےانسان کودوبارہ اس کی انسانیت کی طرف، اس کےخالق کی طرف اور اس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیا ہے۔ 2.۔پوری دنیا میں تمام←  مزید پڑھیے

کراچی اور پی آئی اے جہاز 8303 کا دل خراش سانحہ۔۔ عاصمہ حسن

22 مئی 2020′ جمعتہ الوداع کو ہر آنکھ اشک بار ہو گئی, جب پی کے 8303 جس نے لاہور سے کراچی کے لئے پرواز بھری اور لینڈ کرنے سے ایک منٹ پہلے تمام مسافروں جن میں بوڑھے,  جوان اور بچے←  مزید پڑھیے

خط اُس بچے کے نام جس نے ابھی پیدا ہونا ہے۔۔ علی نقوی

اٹلی کی ایک مشہور پولیٹیکل انٹرویور اور صحافی گزری ہیں جن کا نام اوریانا فلاشی تھا، سن 2006 میں 77 سال کی عمر میں اٹلی کے شہر فلورنس میں ان کا انتقال ہوا اس خاتون نے دنیا کے بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

عرب جاہلیہ کی محبت “امراءو القیس و عنیزہ”(حصہ اوّل)۔۔۔منصور ندیم

وہ بے قراری سے آج کے دن کا انتظار کررہا تھا، اسے اپنی چچا زاد عُنیزہ بنت شرحبیل سے عشق تھا لیکن ملنے کے مواقع مفقود تھے۔ کیونکہ اسے سب ناپسند کرتے تھے۔ باوجودیکہ وہ قبیلے کے انتہائی معزز خاندان←  مزید پڑھیے

سسی کا بھمبور ! محمد بن قاسم کا دیبل ۔۔ شاہد محمود

کراچی سے ٹھٹہ کی طرف جائیں تو نیشنل ہائی وے پر تقریباً ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر دھابیجی اور گھارو کے درمیان بھمبور / دیبل کی قدیم بندرگاہ کے آثار اور میوزیم ہے۔بھمبور کے آثار قدیمہ، اس کی بندرگاہ اور←  مزید پڑھیے

عظمی خان کی وائرل ویڈیو پر عوامی رد عمل۔۔روبینہ شاہین

اس واقعے پر ملک کی اکثریت نے اپنے  ردِ عمل کاکھل کر  اظہار کیا۔ کیا ہمارا ردِعمل تضاد سے پاک، کسی ایک اصول پر قائم تھا یا ہم نے منتنجن قسم کا ردِعمل دیا؟ اس ضمن میں اہم یہ ہے←  مزید پڑھیے

ہندوستانی موسیقی کو امیر خسرو کی دین: ایک معمّا، تحریر: یوسف سعید (ترجمہ: ف س اعجاز)

14 ویں صدی کے شاعر امیر خسرو نے ہندوستانی سنگیت میں کیا ایجاد کیا یا اُسے کیا دیا ، اس بارے میں بہت سے دعوے کیے جاتے ہیں خصوصاً ہندوستانی کلاسیکی اور شمالی ہندوستانی اور پاکستان کے صوفیانہ موسیقی کے←  مزید پڑھیے

بے ربط خیالات اور یوم تکبیر مبارک۔۔ بلال شوکت آزاد

بہت معذرت کے ساتھ جو تکبیر دشمن کے گھر میں ہمارے منہ سے نہ نکلے اس کا دن منانا ایسے ہی ہے جیسے کوئی بندہ منگنی شدہ ہو, خود لندن میں ہو اور منگیتر پاکستان میں اور وہ اچانک اعلان←  مزید پڑھیے

شکست ۔ سلطنتِ عثمانیہ (9)۔۔وہارا امباکر

عثمانیوں کے لئے جنگِ عظیم اول کے چار محاذ تھے جو آپس میں خاصے فاصلے پر تھے۔ ڈرڈینلینس (درہ دانیال) جو شمال مغربی ترکی میں ہے۔ مشرقی اناطولیہ اور قفقاز، عراق اور شام و فلسطین۔ جنگ اچھی نہیں رہی۔ برطانوی←  مزید پڑھیے

اُسے کہو کہ مجھے اور مختصر نہ کرے۔۔ادریس آزاد

اگر انسان کے سامنے کائنات کے تمام راز کھل گئے اور وہ کائنات کے ہر پست وبلند سے واقف ہوگیا تو کیا کائنات ویسی ہوگی جیسا انسان نے اُسے سمجھ لیا؟ بالکل بھی نہیں۔ وہ کائنات کی فقط ایک تشریح←  مزید پڑھیے

دیوانے کا خواب۔۔شاہد محمود

تصویر کا ایک رخ:- صلاحیتیں اور دولت خداداد ہوں یا اکتسابی دونوں صورتوں میں آزمائش ہیں۔ ان کا درست استعمال دنیا و آخرت کی “کامیابی” کا باعث بنتا ہے۔ حقیقی عزت مال سے نہیں اوصاف سے بنتی ہے۔ تصویر کا←  مزید پڑھیے

کورونا کا دوسرا مرحلہ۔۔ایڈووکیٹ نصیر اللہ خان

مہذب دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک، ڈبلیو ایچ او کی طرف سے فراہم کردہ گائیڈ لائن کے مطابق روزمرہ کی زندگی گزارتے ہوئے عمل پیرا ہیں ۔ وہاں سوشل ڈسٹینسنگ کا دائرہ کار   صرف رہائشی گھروں، سکولوں مارکیٹوں،←  مزید پڑھیے

“کورونا سازش” ہم مان گئے، بس جاپان کو منا لیجیے۔۔عبدالرحمٰن عمر

مجھے اعتراف ہے، کہ میرے ایمان کی کمزوری، ناقص عقل، سامراجی پروپیگنڈہ سے مرعوب ہونے کی وجہ سے  ہی تھی۔ ۔کہ جب عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو عالمی وبا قرار دیا،تو میں نے فوراً یقین کرلیا۔ بس ایک دفعہ←  مزید پڑھیے

جیسل کلاسرہ کا رؤف کلاسرہ: عرفان اعوان

روف کلاسرہ اپنے سرائیکی لب و لہجے  ، بے باک تحریروں اور غیرجانبدارانہ تجزیوں کی وجہ سے جہاں جہاں تک مشہور ہیں وہاں تک انہوں نے لیہ اور اپنی آبائی بستی جیسل کلاسرہ کو برابر پہچان دی ہے۔ میرا لیہ←  مزید پڑھیے

معاملہ صرف کرنل اور کرنل کی بیوی کا نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالواجدخان

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کرنل اور کرنل کی بیوی کی ویڈیوز اور ان پر تبصرے خوب گردش کرتے رہے ۔جس پر اعلیٰ فوجی قیادت کی طرف سے نوٹس لینے کی بات بھی سامنے آئی۔یقیناً ایسے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (3)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

اگر آپ نے ابھی ابھی اپنی قانونی تعلیم مکمل کر لی ہے اور آپ بار سے منسلک ہونے جا رہے ہیں تو پھر شاید آپ کے ذہن میں مستقبل میں آپ کے کام سے متعلق کچھ ابہام موجود ہوں۔ اگر←  مزید پڑھیے

فراڈن ۔۔۔سلیم مرزا

خطرہ کس کام میں نہیں ہوتا ؟ دوسال پہلے اچھا بھلا کام پہ جارہا تھا۔ ۔حادثہ ہوا ، بازو ٹوٹ گیا ۔ ڈاکٹر نے ایسا واہیات جوڑا ہے کہ میرے دل جیسا ہوگیا ہے۔ جو کام کہتا ہوں وہ کرتا←  مزید پڑھیے