نگارشات    ( صفحہ نمبر 497 )

امتیازی خصوصیت۔۔مرزا مدثر نواز

اس جہان فانی کا جدّ امجد ایک ہی ہے اور تمام بنی نوع انسان اسی کی اولاد ہیں۔ ساری روئے زمین پر ایک ہی معبود برحق کی پوجا کی جاتی تھی۔ پھر طاغوت کے وار کامیاب ہوئے‘ شخصیت پرستی نے←  مزید پڑھیے

عہدحاضر میں عسکریت پسندی اور اس کے ریاستی حل۔۔عمیر فاروق

اسی طرح کا حل افغانستان میں تلاش کیا گیا۔ داعش یہاں طالبان کا مقابلہ کرنے کی اہل ثابت نہ ہوئی۔ سو پہلی سٹیج پہ امریکہ ، روس، چین اور پاکستان کے خاموش مذاکرات ہوئے جسے میڈیا میں بلیک آؤٹ کیا←  مزید پڑھیے

سیاہ موت ، تدبیر سے ہار گئی۔۔عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ

دنیا کی اک تہائی آبادی  سیاہ موت کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئی۔ اور آخر تدبیر نے ہی سیاہ موت کا زور توڑا۔ قطع نظر اس حقیقت کے کہ”تدبیر، پسند سے اختیار کی گئی یا ناپسندیدگی سے” یہ تیرہویں←  مزید پڑھیے

آئس! نام ٹھنڈا کام گندا۔۔ثنااللہ خان احسن

گزشتہ برس سندھ رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع پر کراچی کے ایک علاقے میں چھاپا مارا جہاں سے انہیں پاؤڈر کے ڈرم ملے۔ اس سفوف کو دیکھ کر پہلے تو قانون نافذ کرنے والے ادارے یہ سمجھنے سے←  مزید پڑھیے

سندیپ ماہیشوری اوریوتھ کا کریز۔۔جنید علی

ہال کھچا کھچ نوجوانوں سے بھرا ہوا تھا۔ لوگ خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ سب کے چہرے خوشی سے تمتما رہے تھے اور وہ سب پرجوش نظر آرہے تھے سب کی آنکھوں میں ایک خاص چمک تھی جن میں کچھ←  مزید پڑھیے

شاوے کا آرٹسٹ ۔ زندگی (23)۔۔وہاراامباکر کا بلاگ

بیالیس سالہ جین میری شاوے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ چھٹی کے روز 18 دسمبر 1994 کو سرک ڈی ایسٹرے کے علاقے میں مہم جوئی کو نکلی تھیں۔ اور اس روز انہوں نے قدیم تاریخ کی آرٹ کی سب سے←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( چوتھی قسط)۔۔۔علیم رحمانی

جمالی گوٹھ کی جومسجد ہماراعارضی مسکن ٹھہری تھی۔یہاں پہنچتے ہی ہمارے ساتھی مولاناعلی زیدی صاحب نے یہ اعلان کرکے ہماراتراہ نکال دیاکہ وہی یہاں رکیں گےاور مجالس عزاسے خطاب کیاکریں گےاورانہوں نے بزبان خود ہمیں ابھی منزل کی تلاش جاری←  مزید پڑھیے

یومِ علی، قائدِ اعظم اور تکفیری علما۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اکیس رمضان کو برِصغیر میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علی کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944ء میں مہاتما گاندھی قائدِ اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آئے  تو قائد نے←  مزید پڑھیے

اردو کالم نگاروں کے بارے میں۔۔احمد علی کورار

صاحبان قلم کا ایک اژدھام ہے اخبارات کے ادارتی صفحے بھرے پڑے ہیں ،مختلف موضوعات پر خامہ فرسائی ہو رہی ہے، ارباب قلم میں طبقہ اناث نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہوا ہے، اپنے استعداد کے مطابق لکھ رہی  ہیں،←  مزید پڑھیے

کشمیر سے بھارت تک،مودی نے کورونا کومسلمانوں کیخلاف ہتھیار بنالیا۔۔بلال عالم خان

مشرق سے مغرب تک پوری دنیا کرونا کی وجہ سے شدید اضطراب کا شکار ہے تو دوسری جانب راشٹریہ سوک سنگھ کا  نفرت انگیز نظریہ بے لگام ہو چکا ہے، نسل پرست نظریے کے علمبردار نریند مودی مسلمان مخالف نظریے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ سوئم)۔۔گوتم حیات

فیض صدی کے سلسلے میں “دلِ پُرخوں کا ہنر” کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کا دعوت نامہ صائمہ نے مجھے دیتے ہوئے کہا تھا: “عاطف معلوم نہیں کیوں اس کانفرس میں میڈم کی کتاب ‘امیدِ سحر کی بات سنو’←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ ۔۔ عاصمہ حسن

حکومت نے کافی سوچنے’سمجھنے اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے مکمل لاک ڈاؤن تو پہلے بھی نہیں تھا اب جو تھا وہ بھی نہیں رہا ـ ظاہر ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک←  مزید پڑھیے

لاک ڈاون کی ماں کی آنکھ۔۔عارف خٹک

دوران لاک ڈاؤن دو بار پنجاب اور ایک بار خیبرپختونخوا  جانا ہوا۔ ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے کراچی سے سکھر ساڑھے چار گھنٹے لگے اور سکھر سے فیصل آباد براستہ موٹروے پانچ گھنٹے لگے۔ یاد رہے کہ سکھر تا←  مزید پڑھیے

ادب ایک رویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ادب محض جمالی ضرورتوں کو پورا کر لینے اور اس کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں کے اقوال زریں کو از بر کر لینے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک رویہ ہے جو زندگی میں ایک مقام و←  مزید پڑھیے

سید سبط علی صبا۔۔اسلم ملک

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے جمیل الدین عالی نے کہا تھا اگر سبط علی صبا نے صرف یہی شعر کہا ہوتا تو وہ اردو ادب میں زندہ رہنے کا حق←  مزید پڑھیے

پہلا خلیہ ۔ زندگی (22)۔۔وہاراامباکر

زمین زندگی سے بھرا سیارہ ہے۔ اس کی زمین، فضا، سمندر اور زیرِ زمین زندگی سے اٹے پڑے ہیں۔ اور اربوں سال سے زندگی کا یہ چکر جاری ہے۔ اس کا آغاز کہاں سے ہوا؟ بغیر ارتقا کے عمل کے←  مزید پڑھیے

عون شیرازی نوں نوٹس ملیا۔۔سید شاہد عباس

یہ بندہء ناچیز کے ساتھ ایک تو اپنے کے ایم خالد صاحب ہیں، اور دوسرے اسلام آباد سے مشہور تحقیقاتی صحافی اور سچ ٹی وی کے بیورو چیف جناب عون شیرازی صاحب ہیں۔ عون شیرازی ہمیں اس لیے بھی پسند←  مزید پڑھیے

یا علی دل مجبور ہے ثنا کے لیے۔۔انعام رانا

ذرا سوچیے تو مکہ، وہ مکہ جہاں اعلان رسالت کرتے ہوئے سیدی رسول کریم ص سوچ میں ہیں کیونکہ جانتے ہیں کہ آج تک مجھے صادق و امین پکارنے والے اب (نعوذ بااللہ) ساحر و مجنون پکار کر میری تکذیب←  مزید پڑھیے

روح اور معنی ہم جنس ہیں۔۔ادریس آزاد

لفظ جسم کی مانند ہے اور معنی رُوح کی مانند ۔ الفاظ میں معانی کے امکان کی حیثیت اور مقام بھی وہی ہے جو جسم میں روح کی حیثیت اور مقام ہے۔ جیسے الفاظ میں معنی ہوتے ہوئے بھی نہیں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ دوم)۔۔گوتم حیات

تو گزشتہ قسط میں  مَیں نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ان سوالوں کا تعلق صائمہ کی ریسرچ سے بالکل بھی نہیں تھا، واقعی میں ایسا ہی تھا۔۔۔ یہ بہت مشکل ہوتا ہے کسی ادیب سے روبرو ان کی←  مزید پڑھیے