میرے لیے استاد ہونے کا مطلب کیا ہے؟ -ناصر عباس نیّر
میں پہلے دوایک جگہ لکھ چکا ہوں کہ مجھے تقدیرا ور حالات نے استاد بنایا۔ میں جب استاد بناتو میں نے پہلی بار شدت سے محسوس کیا کہ زندگی میں آدمی کو سب کچھ،اس کی مرضی کے مطابق نہیں ملتا۔← مزید پڑھیے
