پانچویں سوجھل ادبی ثقافتی قومی کانفرنس/حیدر جاوید سیّد
امڑی حضور کے شہر ملتان کے سفر کی دوسری وجوہات (گزشتہ کالموں میں عرض کرچکا) کے ساتھ ایک وجہ “سوجھل دھرتی واس” کے زیر اہتمام ملتان میں منعقد ہونے والی پانچویں سوجھل ادبی ثقافتی قومی کانفرنس میں شرکت بھی تھی۔← مزید پڑھیے
